• Columbus, United States
  • |
  • ٢٣ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس | سی-پیک

تائیوان، 6.5 شدت کے زلزلہ کے بعد لگ بھگ 50 آ...

تائپے (شِنہوا) تائیوان میں ہفتہ کی رات 9 بجکر41 منٹ پرآنے والے 6.5 شدت کے زلزلے نے تائی تونگ کی مشرقی کاؤنٹی کو متاثرکیا ہے ، رات 10 بجکر 35 منٹ پر آنے والے زلزلے کی شدت 5.3 تھی،جس کے بعد سے اتوار کی صبح تک یہاں زلزلے کے47 جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

جزیرے کی موسمیاتی ایجنسی نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے دیوارگرنے ، بجلی منقطع ہونے ، پانی کے پائپ پھٹنے اور سیلنگ گرنے جیسے کچھ حادثات بھی سامنے آئے ہیں ۔متاثرہ ریلوے سیکشنز نے معمول کے مطابق کام شروع کر دیا ہے۔تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان یا شدید تباہی کی اطلاع نہیں ملی۔

موسمیاتی ایجنسی نے کہا ہے زلزلے کے مرکز کے علاقے میں 6.5 شدت کا یہ زلزلہ گزشتہ 49 برسوں کے دوران آنے والا سب سے شدید ترین زلزلہ ہے، جس کا مرکز زمین کی کم گہرائی میں تھا اوراسی لئے پورے جزیرے میں محسوس کیا گیا۔

چین کے زلزلہ پیما نیٹ ورکس مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز23.05 درجہ شمالی عرض بلد اور 121.21 درجہ مشرقی طول بلد میں تھا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر زیرزمین ریکارڈ کی گئی ۔

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

تائیوان، 6.5 شدت کے زلزلہ کے بعد لگ بھگ 50 آ...

تائپے (شِنہوا) تائیوان میں ہفتہ کی رات 9 بجکر41 منٹ پرآنے والے 6.5 شدت کے زلزلے نے تائی تونگ کی مشرقی کاؤنٹی کو متاثرکیا ہے ، رات 10 بجکر 35 منٹ پر آنے والے زلزلے کی شدت 5.3 تھی،جس کے بعد سے اتوار کی صبح تک یہاں زلزلے کے47 جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

جزیرے کی موسمیاتی ایجنسی نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکوں کی وجہ سے دیوارگرنے ، بجلی منقطع ہونے ، پانی کے پائپ پھٹنے اور سیلنگ گرنے جیسے کچھ حادثات بھی سامنے آئے ہیں ۔متاثرہ ریلوے سیکشنز نے معمول کے مطابق کام شروع کر دیا ہے۔تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان یا شدید تباہی کی اطلاع نہیں ملی۔

موسمیاتی ایجنسی نے کہا ہے زلزلے کے مرکز کے علاقے میں 6.5 شدت کا یہ زلزلہ گزشتہ 49 برسوں کے دوران آنے والا سب سے شدید ترین زلزلہ ہے، جس کا مرکز زمین کی کم گہرائی میں تھا اوراسی لئے پورے جزیرے میں محسوس کیا گیا۔

چین کے زلزلہ پیما نیٹ ورکس مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز23.05 درجہ شمالی عرض بلد اور 121.21 درجہ مشرقی طول بلد میں تھا جس کی گہرائی 10 کلومیٹر زیرزمین ریکارڈ کی گئی ۔

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین ، اگست میں کمپیوٹرز کی فروخت میں 10.2 فی...

بیجنگ (شِنہوا) چین میں اگست کے دوران انفرادی صارفین کی جانب سے مانگ میں اضافے کے سبب پرسنل کمپیوٹرز کی فرو خت میں اضا فہ ہوا ہے۔

عالمی مارکیٹ ریسرچ فرم انٹرنیشنل ڈیٹا کارپوریشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اگست میں انفرادی صارفین کو پرسنل کمپیوٹرز کی فروخت 26 لاکھ 90 ہزار یونٹ تک پہنچ گئی جو گزشتہ برس کی نسبت 10.2 فیصد زائد ہے۔

اسکول واپسی کے خریداری موسم میں لیب ٹاپ کی فروخت خصوصی طور پر مستحکم رہی جو 1 برس کے مقابلے میں 18.4 فیصد زیادہ ہے۔

تاہم تجارتی استعمال کے لئے پرسنل کمپیوٹرز کی فروخت گزشتہ برس کی نسبت 4.1 فیصد کم ہوکر 49 لاکھ 70 ہزار یونٹس رہ گئی۔

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین کا جہاز سازی کا شعبہ عالمی مارکیٹ میں مس...

بیجنگ (شِنہوا) چین بدستور رواں سال کے پہلے آٹھ ماہ  کے دوران جہاز بنانے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک رہا ہے۔

چین کی ایسوسی ایشن برائے قومی جہاز سازی صنعت کے اعداد و شمارکے مطابق ملک کی جہاز سازی کی پیداوار اس عرصہ کے دوران2 کروڑ 39 لاکھ 40 ہزارڈیڈ ویٹ ٹن (ڈی ڈبلیوٹی ) تک پہنچ گئی جو کہ دنیا کی مجموعی پیداوار کا 45.4 فیصد ہے۔

جہاز سازی کی صنعت کا ایک اور اہم اشار یہ یعنی نئے آرڈرز 2 کروڑ 80 لاکھ 50 ہزار ڈیڈ ویٹ ٹن رہے جو کہ عالمی مارکیٹ شیئر کا 50.6 فیصد ہے ۔

ان نئے آرڈرز میں سے چین کے اعلیٰ قسم کے جہازوں کی مارکیٹ شیئر میں مزید اضافہ ہوا جس میں مائع قدرتی گیس کے جہازوں کے عالمی مارکیٹ میں چین کاحصہ تقریباً 30 فیصد ہے۔

اس عرصہ کے دوران چین کے جہاز سازی کے موجودہ آرڈرز مجموعی طور پر 10کروڑ 20 لاکھ 30 ہزار ڈیڈ ویٹ ٹن تھے، جو کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں11.5 فیصد زیادہ ہیں۔ یہ حجم عالمی سطح پر اس مارکیٹ کے 47.7 فیصد حصہ پر مشتمل ہے ۔

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چائنہ-آسیان ایکسپو-پاکستانی پویلین

چائنہ-آسیان ایکسپو کے دوران پاکستان کے محمد کامل چینی صارفین کو قیمتی پتھروں سے بنی  مصنوعات متعارف کروا رہے ہیں۔(شِنہوا)

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چائنہ-آسیان ایکسپو-پاکستانی پویلین

چائنہ-آسیان ایکسپو کے دوران پاکستان کے محمد کامل چینی صارفین کو قیمتی پتھروں سے بنی  مصنوعات متعارف کروا رہے ہیں۔(شِنہوا)

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چائنہ-آسیان ایکسپو-پاکستانی پویلین

چائنہ-آسیان ایکسپو کے دوران  پاکستانی فرنیچر نے چینی صارفین کو اپنی طرف متوجہ کیا۔(شِنہوا)

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چائنہ-آسیان ایکسپو-پاکستانی پویلین

چائنہ-آسیان ایکسپو کے دوران  پاکستانی فرنیچر نے چینی صارفین کو اپنی طرف متوجہ کیا۔(شِنہوا)

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چائنہ-آسیان ایکسپو-پاکستانی پویلین

چائنہ-آسیان ایکسپو کے دوران چینی صارفین نے  ہاتھ سے بنے شاندار پاکستانی اسکارف اور قالینوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔(شِنہوا)

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چائنہ-آسیان ایکسپو-پاکستانی پویلین

چائنہ-آسیان ایکسپو کے دوران چینی صارفین نے  ہاتھ سے بنے شاندار پاکستانی اسکارف اور قالینوں میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔(شِنہوا)

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

امریکہ میں فضا میں طیارے ٹکرانے سے 3 افراد...

لاس اینجلس (شِنہوا) امریکی ریاست کولوراڈو میں 2 چھوٹے طیارے فضا میں ٹکرانے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔

بولڈرکاؤنٹی شیرف دفتر کے مطابق تصادم کی ابتدائی اطلاع مقامی وقت کے مطابق ہفتہ کی صبح 8 بجکر 54 (پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجکر 54 ) منٹ پر ملی۔

امریکی نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ نے ایک ٹویٹ کے ذریعے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کولوراڈو کے لانگ مونٹ کے قریب فضا میں سیسنا 172 اور سونیکس زینوس طیارے کے تصادم کی تحقیقات کررہا ہے۔

شیرف آفس نے خبر جاری کرتے ہوئے کہا کہ حادثے کی اطلاع دینے والوں نے حادثے کی 2 الگ الگ جگہ دریافت کی۔

شیرف دفترنے بتایا کہ تباہ ہونے والا پہلا طیارہ جنوب کی سمت نیوٹ روڈ کے 10 ہزار بلاک پر ملا ۔ طیارے میں 2 افراد کے سوار ہونے کی تصدیق ہوئی تھی جو جائے حادثے پر پہنچنے والی ٹیم کی آمد سے قبل ہلاک ہوچکے تھے۔

شیرف دفتر نے بتایا کہ حادثے کا شکار دوسرا طیارہ شمال کی سمت میں نیوٹ روڈ کے 9 ہزار 700  بلاک پرملا ہے اور اس میں ایک شخص سوار تھا جو امدادی ٹیم کی آمد سے قبل ہلاک ہوچکا تھا۔

عہدیداروں نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات ابھی جاری ہیں۔

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

ناسا آرٹیمس I قمری مشن کا آزمائشی تجربہ کر...

لاس اینجلس(شِنہوا)  ناسا21 ستمبر کو اپنے آرٹیمس I قمری مشن کی جانچ کے لیے آزمائشی تجربہ کرے گا۔

ناسا کے مطابق،تجربہ سے ٹیموں کو ستمبر کے اوائل میں آرٹیمس I  کو خلا میں بھیجنے کی پہلی کوشش  کے دوران سامنے آنے والے ہائیڈروجن لیک کی مرمت کی جانچ ،پروپیلنٹ لوڈکرنے کے تازہ ترین طریقہ کارکا جائزہ لینے اور اضافی تشخیص کا موقع ملے گا۔

جانچ پڑتال کا تمام کام مکمل ہونے پر آزمائشی تجربہ مکمل تصور ہوگا۔

آرٹیمس I فلائٹ ٹیسٹ کے ذریعے  چاند کے گرد خلا بازوں کے بغیر ایک مشن بھیجا جائے گا جو ناسا کے آرٹیمس قمری پروگرام کے  تحت  انسان بردار پرواز کے ٹیسٹ اور مستقبل میں چاند پرانسان کودوبارہ بھیجنے کی راہ ہموار کرے گا۔

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین کا جنوبی سوڈان کے خلاف عائد پابندیاں ہٹا...

اقوام متحدہ(شِنہوا) چین نے  جنوبی سوڈان کے خلاف عائد پابندیاں ہٹانے اور اسے مزید بین الاقوامی امداد  فراہم کرنے کا مطالبہ کیاہے۔اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب دائی بنگ نے کہا کہ جنوبی سوڈان میں سیاسی منتقلی ایک نئے اور اہم دور میں داخل ہو گئی ہے کیونکہ بحال شدہ معاہدے پر دستخط کرنے والوں نے عبوری مدت میں توسیع کے لیے ایک روڈ میپ پر اتفاق کیا ہے۔ یہ جنوبی سوڈان کی جماعتوں کی طرف سے آزادانہ طور پر کیا جانے والا سیاسی فیصلہ ہے۔  یہ موجودہ صورتحال کی روشنی میں ایک درست انتخاب اور امن عمل کے لیے سازگار ہے۔

سفیر نے سلامتی کونسل میں کہا کہ چین اس کا خیرمقدم کرتا ہے اور امید کرتا ہے کہ تمام متعلقہ فریق روڈ میپ کے مطابق عبوری دور کے بقیہ اہداف کو بتدریج حاصل کرنے کے لیے تعاون اور مل کر کام کرتے رہیں گے تاکہ انتخابات کی مضبوط بنیاد رکھی جا سکے۔

انھوں نے کہا کہ کچھ ممالک کو جنوبی سوڈان کو درپیش عملی مشکلات کو سمجھنا چاہیے، عبوری مدت میں توسیع کے حوالے سے فیصلے معروضی  طور پر سمجھتے ہوئے انتخابات کو تمام مسائل کا حل تصور نہیں کرنا چاہئے اور جنوبی سوڈان میں فریقین کے درمیان بات چیت اور مفاہمت کے لیے کی گئی سیاسی کوششوں کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین کا جنوبی سوڈان کے خلاف عائد پابندیاں ہٹا...

اقوام متحدہ(شِنہوا) چین نے  جنوبی سوڈان کے خلاف عائد پابندیاں ہٹانے اور اسے مزید بین الاقوامی امداد  فراہم کرنے کا مطالبہ کیاہے۔اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب دائی بنگ نے کہا کہ جنوبی سوڈان میں سیاسی منتقلی ایک نئے اور اہم دور میں داخل ہو گئی ہے کیونکہ بحال شدہ معاہدے پر دستخط کرنے والوں نے عبوری مدت میں توسیع کے لیے ایک روڈ میپ پر اتفاق کیا ہے۔ یہ جنوبی سوڈان کی جماعتوں کی طرف سے آزادانہ طور پر کیا جانے والا سیاسی فیصلہ ہے۔  یہ موجودہ صورتحال کی روشنی میں ایک درست انتخاب اور امن عمل کے لیے سازگار ہے۔

سفیر نے سلامتی کونسل میں کہا کہ چین اس کا خیرمقدم کرتا ہے اور امید کرتا ہے کہ تمام متعلقہ فریق روڈ میپ کے مطابق عبوری دور کے بقیہ اہداف کو بتدریج حاصل کرنے کے لیے تعاون اور مل کر کام کرتے رہیں گے تاکہ انتخابات کی مضبوط بنیاد رکھی جا سکے۔

انھوں نے کہا کہ کچھ ممالک کو جنوبی سوڈان کو درپیش عملی مشکلات کو سمجھنا چاہیے، عبوری مدت میں توسیع کے حوالے سے فیصلے معروضی  طور پر سمجھتے ہوئے انتخابات کو تمام مسائل کا حل تصور نہیں کرنا چاہئے اور جنوبی سوڈان میں فریقین کے درمیان بات چیت اور مفاہمت کے لیے کی گئی سیاسی کوششوں کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

بھارت کے آسام کی بھوت مرچ چکھنے کی ہمت کرینگ...

ناگاؤں(شِنہوا)بھارت میں مقامی سطح پر بھوت جولوکیا  کے نام سے مشہور بھوت مرچ دنیا کی تیزترین مرچ کے طور پر تصدیق شدہ ہے ، یہ مرچ تباسکو ساس سے 170 گنا زیادہ تیز ہے۔مقامی دکاندار انہیں بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے  بازار میں  فروخت کرتا ہے۔

 

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع ناگاؤں کے ایک بازار میں  دکاندار مقامی سطح پر بھوت جولوکیا کے نام سے مشہور بھوت مرچ فروخت کر رہا ہے۔(شِنہوا)

 

 

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع ناگاؤں کے ایک بازار میں دکاندار مقامی سطح پر بھوت جولوکیا  کے نام سے مشہور بھوت مرچ فروخت کر رہا ہے۔(شِنہوا)

 

 

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع ناگاؤں کے ایک بازار میں دکاندار مقامی سطح پر بھوت جولوکیا کے نام سے مشہور بھوت مرچ فروخت کر رہا ہے۔(شِنہوا)

 

 

بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع ناگاؤں کے ایک بازار میں دکاندار مقامی سطح پر بھوت جولوکیا  کے نام سے مشہور بھوت مرچ فروخت کر رہا ہے۔(شِنہوا)

 

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

اسرائیلی میزائل حملےمیں 5 شامی فوجی ہلاک

دمشق(شِنہوا) شام کے دارالحکومت دمشق میں بین الاقوامی ہوائی اڈے اور دارالحکومت کے جنوب میں واقع فوجی تنصیبات پر تازہ ترین اسرائیلی میزائل حملے میں 5 شامی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

شامی فوج نے بتایا کہ شامی فضائی دفاع نے گزشتہ شب فائر کیے جانیوالے اسرائیلی میزائلوں میں سے متعدد کو مار گرایا۔

برطانیہ میں قائم وارمانیٹر شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوں نے بتایا کہ حملوں میں دمشق کے دیہی علاقوں اور سیدہ زینب کے علاقے کو نشانہ بنایا گیا جہاں لبنان میں متحرک شیعہ تحریک اور جماعت حزب اللہ موجود ہے۔

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

گھانا نے ماربرگ وائرس کی بیماری کے خاتمے کا...

اکرا(شِنہوا)گھانا نے ملک میں ماربرگ وائرس کی بیماری(ایم وی ڈی) کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔

گھانا ہیلتھ سروسز کے ڈائریکٹر جنرل پیٹرک کوما ابوگی نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) عہدیداروں کےساتھ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ گھانا میں ایم وی ڈی کی پہلی لہر پر قابو پا لیا گیا ہے اور میں سرکاری طور پر اس وباء کے خاتمے کا اعلان کرتا ہوں۔

پیٹرک کوما ابوگی نے کہا کہ گھانا نے ڈبلیو ایچ او کی سفارشات کے مطابق ایم وی ڈی کیلئے مناسب جوابی اقدامات نافذ کیے ہیں اور ہم اس وباء کی بحالی یا مستقبل میں پھیلنے والی کسی بھی وباء کو روکنے کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھائیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایم وی ڈی کے پھیلاؤ کی کامیاب روک تھام نے ڈبلیو ایچ او، ویسٹ افریقہ ہیلتھ آرگنائزیشن اور دیگر کے تعاون سے بیماری کے ردعمل کیلئے ایک لچکدار نظام وضع کیا ہے۔

گھانامیں ڈبلیو ایچ او کے نمائندے فرانسس چیساکا کاسولو نے گھانا کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مغربی افریقی ملک نے فوری طور پر اس وباء کی اطلاع دی اور اس بات کو یقینی بنایا کہ یہ بیماری اس کی سرحدوں سے باہر نہ پھیلے۔

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین کے خلائی جہازشین ژو-14کے خلابازدوسری بار...

بیجنگ(شِنہوا) چین کے خلائی جہاز  شین ژو-14  کے خلاباز اگلے چند دنوں کے اندر دوسری بارخلائی جہاز سے باہر خلا میں سرگرمیاں (ای وی ایز)انجام دیں گے۔

چین کی انسان بردار خلائی ایجنسی (سی ایم ایس اے) نےبتایا کہ شین ژو-14  کے خلاباز اب اچھی حالت میں ہیں اور خلائی سٹیشن کا کامبی نیشن مستحکم طور پر کام کر رہا ہے، خلا بازوں کے دوسری ای وی ایز کے لیے حالات سازگار ہیں۔

پہلی ای وی ایز کو مکمل کرنے کے بعد سے، خلابازوں نے ای وی ایز کے دوران  مکینیکل آرم کی آزمائش کرتے ہوئے اسے چلایا تھا اور دوسری ای وی ایزکے لیے تیاری کی تھی۔

سی ایم ایس اے کے مطابق، خلا بازوں نے خلائی سائنس کے تجربات اور ٹیسٹ بھی جاری رکھے، جن میں خلائی مواد پر تحقیق اوربڑے  پودوں کی کاشت شامل تھی۔ 

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

مصر میں پلاسٹک کی بوتلوں سے بنا اہرام

قاہرہ(شِنہوا)مصر کے گیزہ میں 17 ستمبر کو منائے جانیوالے عالمی یوم صفائی کے موقع پر رضاکاروں نے ماحولیاتی تحفظ کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے کیلئے دریائے نیل کے کنارے پلاسٹک کی بوتلوں سے ایک اہرام تعمیرکیا۔

 

مصرکے گیزہ میں عالمی یوم صفائی کے موقع پر رضا کار پلاسٹک کی بوتلوں سے اہرام بنا رہے ہیں۔(شِنہوا)

 

 

مصرکے گیزہ میں عالمی یوم صفائی کے موقع پر رضا کار پلاسٹک کی بوتلوں سے اہرام بنا رہے ہیں۔(شِنہوا)

 

 

مصرکے گیزہ میں عالمی یوم صفائی کے موقع پر رضا کار پلاسٹک کی بوتلوں سے اہرام بنا رہا ہے۔(شِنہوا)

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

دنیا بھر میں کوویڈ۔19 کیسز کی تعداد 61 کروڑ...

بیجنگ(شِنہوا)دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 61 کروڑ 14 لاکھ 18 ہزار 302 ہوگئی ہے۔

جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنسز و انجینئرنگ کی جانب سے ہفتہ کو صبح 10 بجے پاکستانی وقت پر جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق امریکہ 9 کروڑ 56 لاکھ 45 ہزار 794 مصدقہ کیسز کے ساتھ شدید متاثرہ ممالک میں سرفہرست ہے۔

بھارت 4 کروڑ 45 لاکھ 28 ہزار 524 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرا جبکہ فرانس 3 کروڑ 50 لاکھ 76 ہزار 991 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرا شدید متاثرہ ملک ہے۔

برازیل 3 کروڑ 45لاکھ 68 ہزار 833 مصدقہ کیسز کے ساتھ چوتھے ، جرمنی 3 کروڑ 26 لاکھ 80 ہزار 355 مصدقہ کیسز کے ساتھ پانچویں اور جنوبی کوریا 2 کروڑ 43 لاکھ 59 ہزار 702 مصدقہ کیسز کےساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہے۔

برطانیہ 2 کروڑ 38لاکھ 3 ہزار 311 مصدقہ کیسز کے ساتھ ساتواں ، اٹلی 2 کروڑ 21 لاکھ 31 ہزار 785 مصدقہ کیسز کے ساتھ آٹھواں جبکہ جاپان 2 کروڑ 5 لاکھ 58 ہزار 655 مصدقہ کیسز کے ساتھ نواں شدید متاثرہ ملک ہے۔

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

دنیا بھر میں کوویڈ۔19 کیسز کی تعداد 61 کروڑ...

بیجنگ(شِنہوا)دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 61 کروڑ 14 لاکھ 18 ہزار 302 ہوگئی ہے۔

جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنسز و انجینئرنگ کی جانب سے ہفتہ کو صبح 10 بجے پاکستانی وقت پر جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق امریکہ 9 کروڑ 56 لاکھ 45 ہزار 794 مصدقہ کیسز کے ساتھ شدید متاثرہ ممالک میں سرفہرست ہے۔

بھارت 4 کروڑ 45 لاکھ 28 ہزار 524 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرا جبکہ فرانس 3 کروڑ 50 لاکھ 76 ہزار 991 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرا شدید متاثرہ ملک ہے۔

برازیل 3 کروڑ 45لاکھ 68 ہزار 833 مصدقہ کیسز کے ساتھ چوتھے ، جرمنی 3 کروڑ 26 لاکھ 80 ہزار 355 مصدقہ کیسز کے ساتھ پانچویں اور جنوبی کوریا 2 کروڑ 43 لاکھ 59 ہزار 702 مصدقہ کیسز کےساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہے۔

برطانیہ 2 کروڑ 38لاکھ 3 ہزار 311 مصدقہ کیسز کے ساتھ ساتواں ، اٹلی 2 کروڑ 21 لاکھ 31 ہزار 785 مصدقہ کیسز کے ساتھ آٹھواں جبکہ جاپان 2 کروڑ 5 لاکھ 58 ہزار 655 مصدقہ کیسز کے ساتھ نواں شدید متاثرہ ملک ہے۔

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

میکسیکو ۔ میکسیکو شہر ۔ یوم آزادی ۔ عسکری پر...

میکسیکو کے زوکالو اسکوائر میں میکسیکن نیشنل گارڈ کی ایک اہلکار یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ عسکری پریڈ میں شریک ہے۔(شِنہوا)

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

میکسیکو ۔ میکسیکو شہر ۔ یوم آزادی ۔ عسکری پر...

میکسیکو کے زوکالو اسکوائر میں یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ عسکری پریڈ کے دوران طیارے پرواز کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

میکسیکو ۔ میکسیکو شہر ۔ یوم آزادی ۔ عسکری پر...

میکسیکو کے زوکالو اسکوائر میں میکسیکن نیشنل گارڈ کے اہلکار یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ عسکری پریڈ میں شریک ہیں۔(شِنہوا)

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

میکسیکو ۔ میکسیکو شہر ۔ یوم آزادی ۔ عسکری پر...

میکسیکو کے صدر آندریس مینوئل لوپیز اوبراڈور زوکالو اسکوائر میں یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ عسکری پریڈ کے دوران خطاب کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

میکسیکو ۔ میکسیکو شہر ۔ یوم آزادی ۔ عسکری پر...

میکسیکو کے زوکالو اسکوائر میں میکسیکن نیشنل گارڈ کے اہلکار یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ عسکری پریڈ میں شریک ہیں۔(شِنہوا)

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین کے نائب صدر ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسوم...

بیجنگ(شِنہوا) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے ہفتہ کے روز اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کے نمائندہ خصوصی نائب صدر وانگ چھی شان برطانوی حکومت کی دعوت پر 19 ستمبر کو لندن میں منعقدہ ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین کے نائب صدر ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسوم...

بیجنگ(شِنہوا) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے ہفتہ کے روز اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کے نمائندہ خصوصی نائب صدر وانگ چھی شان برطانوی حکومت کی دعوت پر 19 ستمبر کو لندن میں منعقدہ ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین کےچھانگ ای5مشن نے چاند کے نمونوں میں پان...

بیجنگ(شِنہوا)  چین کے چھانگ ای 5  تحقیقی مشن کے ذریعے زمین پر واپس لائے گئے چاند کے نمونوں کے تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ  چاند کی سطح پر موجود معدنیات میں شمسی ہوا سے حاصل ہونے والے پانی کی مقدار زیادہ ہے۔ چین کی اکیڈمی آف سائنسز کے ماتحت ادارے، انسٹی ٹیوٹ آف جیو کیمسٹری کے محققین کو چاند کی مٹی کے نمونوں میں پانی کی ایک بڑی مقدار ملی، جس کا تخمینہ کم از کم 170 حصے فی 10لاکھ ہے، جو کہ چاند کی مٹی کے فی ٹن میں  170 گرام پانی کے برابر ہے۔ یہ تحقیق ، جو اس ماہ کے شروع میں جریدے نیچر کمیونیکیشنز میں شائع ہوئی تھی، ظاہر کرتی ہے کہ چاند کے معدنیات میں پانی کے اہم ذخائر موجود ہیں۔ جنوری میں، چینی محققین کے ایک گروپ نے پہلی بار چھانگ ای 5 کے ذریعے لائے گئے چاند کے نمونوں میں پانی کی موجودگی کی تصدیق کی تھی۔ جون میں، ایک اور چینی ٹیم نے دعویٰ کیا تھا کہ چھانگ ای 5 نے لینڈنگ سائٹ پر ہائیڈروکسیل کی شکل میں پانی کی علامات کا پتہ لگایا تھا، لیکن نمونوں میں پانی کی مجموعی مقدار نسبتاً کم تھی۔

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

انڈونیشیا ، سونے کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ سے...

جکارتہ(شِنہوا)انڈونیشیا کے صوبہ مغربی کالیمانتان میں روایتی انداز میں سونا نکالنے کیلئے ایک لینڈسلائیڈنگ کے باعث 20 کان کن ملبے تلے دب گئے ہیں۔

ریسکیو دفتر کے آپریشن یونٹ کے سربراہ ایرک سوبریانتو نے بتایا کہ یہ واقعہ ضلع بنکایانگ کے گاؤں کناندے میں جمعرات کی شب پیش آیا لیکن صوبائی ریسرچ اینڈ ریسکیو آفس کے امدادی اہلکاروں کو اس کی اطلاع جمعہ کی شب موصول ہوئی۔

انہوں نے فون پرشِنہوا کو بتایا کہ ہم نے جمعہ کی شب اطلاع موصول ہونے کے بعد فوری طور پر اپنے اہلکاروں کو جائے وقوعہ پر تعینات کیا۔

اہلکارنے بتایا کہ گزشتہ چند دنوں سے ہونے والی موسلادھار بارش، کان کا دور دراز مقام پر واقع ہونے اور مواصلات کی ناقص سہولیات کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں رکاوٹیں پیدا ہو رہی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ فوجی اہلکار، مقامی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اینڈ میٹیگیشن ایجنسی کے اہلکار اور گاؤں کے لوگ بھی کان کے علاقے میں تلاش اور بچاؤ کے مشن میں شامل ہیں۔

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

اقوام متحدہ سربراہ کاعالمی یوم امن پرعالمی ی...

اقوام متحدہ(شِنہوا) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے 21 ستمبر کو امن کے عالمی دن کے موقع پر عالمی یکجہتی، اجتماعی کوششوں، عزم اور باہمی اعتماد پر زور دیا ہے۔سالانہ امن  کی گھنٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انتونیو گوتریس نے کہا کہ امن کے عالمی دن کے موقع پر آج ہم ایسے وقت میں یہاں جمع ہیں جب دنیا کے خطوں ممالک اور معاشروں میں امن پر حملے جاری ہیں۔جنگ کا زہر ہماری دنیا کو متاثر اور لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہا ہے،جو لوگوں کو ایک دوسرے کا مخالف اور قوموں کو ایک دوسرے کے سامنے  کھڑا کر رہا ہے، سلامتی اور فلاح و بہبود کو ختم کر رہا ہے، ترقی کا دھارا الٹ رہا ہے۔

اقوام متحدہ کے سربراہ  نے مزید کہا کہ جنگ مستقبل کے لیے ہمارے مشترکہ اہداف کو بھی دور بلکہ بہت دور دھکیل رہی ہے۔ گوتریس نے کہا کہ میدان جنگ میں ایک دوسرے سے لڑنے کے بجائے انسانیت کو درپیش غربت، بھوک اور عدم مساوات، موسمیاتی تبدیلی اور حیاتیاتی تنوع میں کمی، کوویڈ-19 کی وبا اور نسل پرستی جیسے مشترکہ چیلنجزسے نمٹنے کے لیے اکٹھا ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ امن کے مقصد کو فروغ دینا اقوام متحدہ کا بنیادی مشن ہے۔ لیکن  ہر فرد امن قائم کرنے کا ذمہ دارہے۔

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چینی صدر کے وسطی ایشیا کے دورہ نے ایس سی او...

بیجنگ(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 22ویں اجلاس میں شرکت اور قازقستان اور ازبکستان کے سرکاری دوروں کے بعد جمعہ کی شب  بیجنگ واپس پہنچ گئے۔ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا کہ  مصروف ترین  شیڈول کے ساتھ  ، صدر شی نے نور سلطان اور سمرقند کا دورہ کیا، وہاں پر 48 گھنٹے قیام کے دوران تقریباً 30 تقریبات میں شرکت کی، کثیرالجہتی اور دوطرفہ ایجنڈے پر مشتمل ان تقریبات میں سلامتی اور ترقیاتی دونوں امور کا احاطہ کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ مصروف ترین شیڈول کے باوجود بہت سی کامیابیاں حاصل کی گئیں،جس سے شنگھائی تعاون تنظیم کی توسیع کی جانب نئی پیش رفت ہوئی اور متعلقہ ممالک کے ساتھ چین کے تعلقات  نئی سطح پر پہنچے۔وانگ نے کہا کہ صدر شی  کے وسطی ایشیا کے دورہ سے  یوریشیا میں پھیلی شاہراہ ریشم میں مزید جان آگئی ہے ، ایک  دوراہے پر کھڑی  بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال میں مزید استحکام  آیا اور ہر لحاظ سے ایک  جدید سوشلسٹ ملک کی تعمیر کا نیا سفر شروع کرنے کے لیے مزید سازگار بین الاقوامی حالات پیداہوئے۔

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین کے پک اپ ٹرکوں کی فروخت میں اضافہ ریکارڈ

بیجنگ(شِنہوا) چین کی پک اپ ٹرک مارکیٹ میں اگست کے دوران مضبوط ترقی کا رجحان برقرار رہا اور پک اپ ٹرکوں کی فروخت میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 18.4 فیصد اضافہ ہوا۔

چائنہ پیسنجر کار ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ ماہ چین میں کل 40 ہزار پک اپ ٹرک فروخت ہوئے۔ 2022 کے پہلے آٹھ ماہ میں، ملک میں فروخت ہونے والے ان ٹرکوں کی تعداد 3لاکھ 43ہزار رہی جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 1.3 فیصد زیادہ ہیں۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اس سال پک اپ ٹرک مارکیٹ کی مجموعی کارکردگی نسبتاً مستحکم رہی، اس کی برآمد میں نمایاں اضافے کی بدولت اس شعبے نے دیگر تجارتی گاڑیوں کے شعبوں کے مقابلے میں  پیداوار اور فروخت میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

۱۸ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

ایرانی صدر نے زیرِحراست خاتون کی موت کی تحقی...

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے اس خاتون کی موت کی تحقیقات کا حکم دیا ہے جو حراست کے دوران کومے میں چلی گئی تھیں۔ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی اِرنا کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی نے وزیرداخلہ احمد واحدی کو فوری طور پر خصوصی توجہ دیتے ہوئے اس واقعے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔امریکی خبر ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا نے جمعے کو اس خاتون کی موت کی خبر دی تھی جبکہ پولیس کا کہنا تھا کہ خاتون کی موت دل کے دورے سے ہوئی۔سوشل میڈیا پر چلنے والی رپورٹس کے مطابق 22 سالہ مہشا امینی کو رواں ہفتے کے شروع میں حجاب درست طریقے سے نہ اوڑھنے کی وجہ سے پولیس نے حراست میں لیا تھا۔واضح رہے کہ ایران میں خواتین کے لیے سکارف لینا لازمی ضروری ہے اور پولیس لباس سے متعلق ضابطوں کے نفاذ میں سخت گیری سے کام لیتی ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۷ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

اردن میں عمارت منہدم ہونے سے ہلاکتوں کی تعدا...

اردن کے دارالحکومت عمان میں عمارت منہدم ہونے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 14 تک پہنچ گئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہفتہ کے روز اردن کے دارالحکومت میں ایک منہدم عمارت کے ملبے سے ایک آخری لاش نکالی گئی جس پر چار دن کے بعد تلاش کی کوششیں ختم ہو گئیں اور ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 14 ہوگئی ہے ۔برآمد ہونے والی لاش جس کے بارے میں طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک خاتون تھی، اس کا مطلب ہے کہ تمام لاپتہ افراد کو تلاش کرلیا گیا ہے جس سے تلاش کی کوششوں کا خاتمہ ہو گیا تھا۔سرکاری میڈیا نے بتایا کہ اردن کے پبلک پراسیکیوٹر نے تحقیقات کے حصے کے طور پر تین افراد کی گرفتاری کا حکم دیا ہے، جن میں عمارت کے مینیجر کے ساتھ ساتھ تزئین و آرائش کے کام میں ملوث دو دیگر افراد بھی شامل ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۷ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

شہزادہ ہیری اور میگھن کے بچوں کو شاہی القابا...

برطانوی شاہی خاندان سے دستبرداری اختیار کرنے والے شہزادے ہیری کے بچوں کو شاہی القابات سے نوازنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا، نئے بادشاہ چارلس نے اپنے پوتوں کو شاہی القابات سے نوازنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم اب یہ فیصلہ واپس لے لیا گیا۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ہیری کے والد اور برطانیہ کے نئے بادشاہ چارلس سوم نے اپنے پوتے 3 سالہ آرچی اور ایک سالہ للی بیٹ کو جلد ہی عزت مآب شہزادہ اور شہزادی کا خطاب دینے پر رضا مندی ظاہر کی تھی۔تاہم اب انہوں نے ایک ہفتے کے دوران ہونے والی تلخیوں کے بعد شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کے بیٹے اور بیٹی کو شاہی القاب سے نوازنے سے انکار کر دیا ہے۔سنہ 2020 میں شاہی خاندان سے دستبرداری کے بعد ہیری اور میگھن سے بھی ان کے یہ القابات چھین لیے گئے تھے۔برطانوی اخبار کے مطابق اس بات پر اتفاق ہے کہ یہ دونوں بچے شہزادہ اور شہزادی تو ہو سکتے ہیں مگر انہیں شاہی خاندان سے متعلق عزت مآب کا لقب نہیں دیا جا سکتا کیونکہ ان کے والدین اور وہ دونوں شاہی امور میں مصروف خدمت نہیں ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیری اور میگھن اس بات پر برہم دکھائی دیے کہ ان کے بچے اب شاہی خطاب سے محروم رہیں گے۔واضح رہے کہ یہ فیصلہ 8 ستمبر کو ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کے بعد شہزادہ چارلس کے کنگ بننے کے ہفتہ کے دوران ہونے والی تلخ بات چیت کے بعد کیا گیا ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

 

۱۷ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

بھارت میں ایک غار سے ہزاروں برس پرانے پتھر ک...

بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹرا میں کئی برسوں کے دوران ماضی کی ایک نامعلوم تہذیب کی چٹانیں ملی ہیں۔ اب اسی خطے میں ایک غار ان قبل از تاریخ کے فن پاروں کے تخلیق کاروں اور ان کی زندگیوں پر مزید روشنی ڈالنے کے لیے معاون ثابت ہو رہی ہے۔برطانوی میڈیا کیمطابق مغربی مہاراشٹر کے کونکن علاقے میں کولوشی گائوں سے تقریبا 10 کلومیٹر دور واقع یہ غار گذشتہ سال محققین کے ایک گروپ نے دریافت کی تھی۔ اس سال کے شروع میں ہونے والی کھدائی سے غار میں پتھر کے کئی اوزار سامنے آئے جو دسیوں ہزار سال پرانے ہیں۔مہاراشٹر کے محکمہ آثار قدیمہ کے سربراہ ڈاکٹر تیجس گرگے کہتے ہیں کہ 'دنیا میں کہیں بھی ہمیں اس قسم کا 'راک آرٹ ' نہیں ملتا ہے۔ ماہرین آثار قدیمہ کا خیال ہے کہ یہ نوادرات ہمارے آبا اجداد کے رہنے کے طریقے کے بارے میں مزید جاننے کے لیے مددگار ثابت ہو سکتی ہیں۔یہ غار، جو سندھو درگ کے ایک ویران جنگل میں واقع ہے، ان محققین نے دریافت کی جو قریبی علاقوں میں چٹانوں کی نقاشی کا مطالعہ کر رہے تھے۔ کھدائی کا کام دو مراحل میں کیا گیا، جس کے دوران ماہرین آثار قدیمہ نے غار کے اندر دو خندقیں کھودیں۔پتھر کے کئی بڑے اور چھوٹے اوزار ملے ہیں جو میسولیتھک پیریڈ یعنی پتھر کے پرانے دور (مڈل سٹون ایج)سے تعلق رکھتے ہیں۔روتیوج آپتے، جو کونکن پیٹروگلیفز یعنی پتھروں پر نقش و نگار پر تحقیق کر رہے ہیں اور کھدائی کرنے والی ٹیم کا حصہ تھے کا کہنا ہے کہ 'مائیکرو لیتھس یا پتھر کے چھوٹے اوزار تقریبا 10,000 سال پرانے ہیں جبکہ بڑے اوزار تقریبا 20,000 سال پرانے ہو سکتے ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۷ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

ٹینس اسٹار سیمونا ہالیپ ناک کی سرجری کرانے ک...

ٹینس اسٹار سیمونا ہالیپ ناک کی سرجری کرانے کی وجہ سے سیزن کے باقی ایونٹس سے باہر ہوگئیں، تفصیلات کے مطابق رومانیہ کی ٹینساسٹار سیمونا ہالیپ نے ناک کی سرجری کرالی، وہ اب سیزن کے باقی ایونٹس میں شرکت نہیں کرپائیں گی، انھوں نے آئندہ برس کے پہلے گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن میں واپسی کو ہدف بنالیا،سرجری پر انھوں نے ازراہ مذاق کہا کہ مجھے خود بھی اپنی ناک پسند نہیں تھی، سرجری کے بعد انھیں سانس لینے میں زیادہ سہولت رہے گی، ہالیپ کو یوایس اوپن کے پہلے رائونڈ میں ان سیڈڈ ڈاریا سینگور نے غیرمتوقع طور پر ہرا دیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۷ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

مجھے اس دورے کیلئے ٹیم کا حصہ بننے پر فخر ہے...

انگلش کرکٹر فل سالٹ نے کہا ہے کہ سترہ سال بعد انگلینڈ ٹیم کا دورہ پاکستان کافی اسپیشل موقع ہے، ہر کھلاڑی کو اس دورے کی اہمیت اور اس کی کشش کا اندازہ ہے،پہلے دن پریکٹس سیشن کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کھیلنے کا تجربہ ہمارے لئے کافی فائدہ مند ثابت ہوگا، اس تجربے سے ہمیں یہ سمجھنے میں آسانی رہے گی کہ پچ کیسی ہوگی، بولرز کی حکمت عملی کیا ہو سکتی ہے،فل سالٹ نے کہا کہ میں اکیلا نہیں بلکہ کافی کھلاڑی یہاں پی ایس ایل کھیل چکے ہیں تو ہمیں پاکستان میں کھیلنے کے حوالے سے معلومات ہیں،انگلش کرکٹر کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ کے دوران یہاں کے کرائوڈ کا بھی کافی اندازہ ہوگیا تھا، ہم فل ہائوس کرائوڈ کے سامنے کھیلنے کیلئے پر امید اور پرجوش ہیں،انہوں نے کہا کہ مجھے اس دورے کیلئے ٹیم کا حصہ بننے پر فخر ہے، پاکستان ایک اچھی ٹیم ہے، ورلڈ کپ سے قبل ہر کوئی اپنا بہترین کھیل پیش کرے گا،ان کا کہنا تھا کہ یہ پاکستان کی ہوم کنڈیشنز بھی ہیں، ہمیں یہاں جیت کیلئے بہت اچھا کھیلنا ہوگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۷ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

انگلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز، قومی ٹیم کرا...

انگلینڈ کے خلاف ہوم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کراچی پہنچ گئی ،قومی اسکواڈ نے ہوٹل میں رپورٹ کردی ہے،تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ کے خلاف 7ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل ہوم سیریز کھیلنے کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں گزشتہ شب کراچی پہنچ گئی ،ٹی ٹوئنٹی میں عالمی نمبر ایک وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان بھی کراچی پہنچ گئے، جب کہ قومی اسکواڈ نے ہفتہ کی شام نیشنل اسٹیڈیم میں ٹریننگکی،واضح رہے کہ انگلینڈ کی ٹیم 17سال کے طویل عرصے بعد پاکستان آئی ہے، اس دورے کے دوران 7ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے جائیں گے سیریز کا آغاز 20ستمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی سے ہوگا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۷ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

ناسا آرٹیمس I قمری مشن کا آزمائشی تجربہ کرے...

ناسا21 ستمبر کو اپنے آرٹیمس I قمری مشن کی جانچ کے لیے آزمائشی تجربہ کرے گا۔ناسا کے مطابق،تجربہ سے ٹیموں کو ستمبر کے اوائل میں آرٹیمس I کو خلا میں بھیجنے کی پہلی کوشش کے دوران سامنے آنے والے ہائیڈروجن لیک کی مرمت کی جانچ ،پروپیلنٹ لوڈکرنے کے تازہ ترین طریقہ کارکا جائزہ لینے اور اضافی تشخیص کا موقع ملے گا۔جانچ پڑتال کا تمام کام مکمل ہونے پر آزمائشی تجربہ مکمل تصور ہوگا۔آرٹیمس I فلائٹ ٹیسٹ کے ذریعے چاند کے گرد خلا بازوں کے بغیر ایک مشن بھیجا جائے گا جو ناسا کے آرٹیمس قمری پروگرام کے تحت انسان بردار پرواز کے ٹیسٹ اور مستقبل میں چاند پرانسان کودوبارہ بھیجنے کی راہ ہموار کرے گا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۷ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین کا جنوبی سوڈان کے خلاف عائد پابندیاں ہٹا...

چین نے جنوبی سوڈان کے خلاف عائد پابندیاں ہٹانے اور اسے مزید بین الاقوامی امداد فراہم کرنے کا مطالبہ کیاہے۔اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب دائی بنگ نے کہا کہ جنوبی سوڈان میں سیاسی منتقلی ایک نئے اور اہم دور میں داخل ہو گئی ہے کیونکہ بحال شدہ معاہدے پر دستخط کرنے والوں نے عبوری مدت میں توسیع کے لیے ایک روڈ میپ پر اتفاق کیا ہے۔ یہ جنوبی سوڈان کی جماعتوں کی طرف سے آزادانہ طور پر کیا جانے والا سیاسی فیصلہ ہے۔ یہ موجودہ صورتحال کی روشنی میں ایک درست انتخاب اور امن عمل کے لیے سازگار ہے۔سفیر نے سلامتی کونسل میں کہا کہ چین اس کا خیرمقدم کرتا ہے اور امید کرتا ہے کہ تمام متعلقہ فریق روڈ میپ کے مطابق عبوری دور کے بقیہ اہداف کو بتدریج حاصل کرنے کے لیے تعاون اور مل کر کام کرتے رہیں گے تاکہ انتخابات کی مضبوط بنیاد رکھی جا سکے۔انھوں نے کہا کہ کچھ ممالک کو جنوبی سوڈان کو درپیش عملی مشکلات کو سمجھنا چاہیے، عبوری مدت میں توسیع کے حوالے سے فیصلے معروضی طور پر سمجھتے ہوئے انتخابات کو تمام مسائل کا حل تصور نہیں کرنا چاہئے اور جنوبی سوڈان میں فریقین کے درمیان بات چیت اور مفاہمت کے لیے کی گئی سیاسی کوششوں کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۷ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

اسرائیلی میزائل حملے میں 5 شامی فوجی ہلاک

شام کے دارالحکومت دمشق میں بین الاقوامی ہوائی اڈے اور دارالحکومت کے جنوب میں واقع فوجی تنصیبات پر تازہ ترین اسرائیلی میزائل حملے میں 5 شامی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔شامی فوج نے بتایا کہ شامی فضائی دفاع نے گزشتہ شب فائر کیے جانیوالے اسرائیلی میزائلوں میں سے متعدد کو مار گرایا۔برطانیہ میں قائم وارمانیٹر شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوں نے بتایا کہ حملوں میں دمشق کے دیہی علاقوں اور سیدہ زینب کے علاقے کو نشانہ بنایا گیا جہاں لبنان میں متحرک شیعہ تحریک اور جماعت حزب اللہ موجود ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۷ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

گھانا نے ماربرگ وائرس کی بیماری کے خاتمے کا...

گھانا نے ملک میں ماربرگ وائرس کی بیماری(ایم وی ڈی) کے خاتمے کا اعلان کر دیا ہے۔گھانا ہیلتھ سروسز کے ڈائریکٹر جنرل پیٹرک کوما ابوگی نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)عہدیداروں کیساتھ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ گھانا میں ایم وی ڈی کی پہلی لہر پر قابو پا لیا گیا ہے اور میں سرکاری طور پر اس وبا کے خاتمے کا اعلان کرتا ہوں۔پیٹرک کوما ابوگی نے کہا کہ گھانا نے ڈبلیو ایچ او کی سفارشات کے مطابق ایم وی ڈی کیلئے مناسب جوابی اقدامات نافذ کیے ہیں اور ہم اس وبا کی بحالی یا مستقبل میں پھیلنے والی کسی بھی وبا کو روکنے کیلئے تمام ضروری اقدامات اٹھائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایم وی ڈی کے پھیلاؤ کی کامیاب روک تھام نے ڈبلیو ایچ او، ویسٹ افریقہ ہیلتھ آرگنائزیشن اور دیگر کے تعاون سے بیماری کے ردعمل کیلئے ایک لچکدار نظام وضع کیا ہے۔گھانامیں ڈبلیو ایچ او کے نمائندے فرانسس چیساکا کاسولو نے گھانا کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ مغربی افریقی ملک نے فوری طور پر اس وبا کی اطلاعدی اور اس بات کو یقینی بنایا کہ یہ بیماری اس کی سرحدوں سے باہر نہ پھیلے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۷ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین کے خلائی جہازشین ژو-14کے خلابازدوسری بار...

چین کے خلائی جہاز شین ژو-14 کے خلاباز اگلے چند دنوں کے اندر دوسری بارخلائی جہاز سے باہر خلا میں سرگرمیاں (ای وی ایز)انجام دیں گے۔چین کی انسان بردار خلائی ایجنسی (سی ایم ایس اے)نے بتایا کہ شین ژو-14 کے خلاباز اب اچھی حالت میں ہیں اور خلائی سٹیشن کا کامبی نیشن مستحکم طور پر کام کر رہا ہے، خلا بازوں کے دوسری ای وی ایز کے لیے حالات سازگار ہیں۔پہلی ای وی ایز کو مکمل کرنے کے بعد سے، خلابازوں نے ای وی ایز کے دوران مکینیکل آرم کی آزمائش کرتے ہوئے اسے چلایا تھا اور دوسری ای وی ایزکے لیے تیاری کی تھی۔سی ایم ایس اے کے مطابق، خلا بازوں نے خلائی سائنس کے تجربات اور ٹیسٹ بھی جاری رکھے، جن میں خلائی مواد پر تحقیق اوربڑے پودوں کی کاشت شامل تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۷ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

دنیا بھر میں کوویڈ۔19 کیسز کی تعداد 61 کروڑ...

دنیا بھر میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 61 کروڑ 14 لاکھ 18 ہزار 302 ہوگئی ہے۔جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے مرکز برائے سسٹمز سائنسز و انجینئرنگ کی جانب سے ہفتہ کو صبح 10 بجے پاکستانی وقت پر جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق امریکہ 9 کروڑ 56 لاکھ 45 ہزار 794 مصدقہ کیسز کے ساتھ شدید متاثرہ ممالک میں سرفہرست ہے۔بھارت 4 کروڑ 45 لاکھ 28 ہزار 524 مصدقہ کیسز کے ساتھ دوسرا جبکہ فرانس 3 کروڑ 50 لاکھ 76 ہزار 991 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرا شدید متاثرہ ملک ہے۔برازیل 3 کروڑ 45لاکھ 68 ہزار 833 مصدقہ کیسز کے ساتھ چوتھے ، جرمنی 3 کروڑ 26 لاکھ 80 ہزار 355 مصدقہ کیسز کے ساتھ پانچویں اور جنوبی کوریا 2 کروڑ 43 لاکھ 59 ہزار 702 مصدقہ کیسز کیساتھ چھٹے نمبر پر موجود ہے۔برطانیہ 2 کروڑ 38لاکھ 3 ہزار 311 مصدقہ کیسز کے ساتھ ساتواں ، اٹلی 2 کروڑ 21 لاکھ 31 ہزار 785 مصدقہ کیسز کے ساتھ آٹھواں جبکہ جاپان 2 کروڑ 5 لاکھ 58 ہزار 655 مصدقہ کیسز کے ساتھ نواں شدید متاثرہ ملک ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۷ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین کے نائب صدر ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسوم...

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ما ننگ نے ہفتہ کے روز اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کے نمائندہ خصوصی نائب صدر وانگ چھی شان برطانوی حکومت کی دعوت پر 19 ستمبر کو لندن میں منعقدہ ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۷ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین کیچھانگ ای5مشن نے چاند کے نمونوں میں پان...

چین کے چھانگ ای 5 تحقیقی مشن کے ذریعے زمین پر واپس لائے گئے چاند کے نمونوں کے تجزیے سے معلوم ہوا ہے کہ چاند کی سطح پر موجود معدنیات میں شمسی ہوا سے حاصل ہونے والے پانی کی مقدار زیادہ ہے۔ چین کی اکیڈمی آف سائنسز کے ماتحت ادارے، انسٹی ٹیوٹ آف جیو کیمسٹری کے محققین کو چاند کی مٹی کے نمونوں میں پانی کی ایک بڑی مقدار ملی، جس کا تخمینہ کم از کم 170 حصے فی 10لاکھ ہے، جو کہ چاند کی مٹی کے فی ٹن میں 170 گرام پانی کے برابر ہے۔ یہ تحقیق ، جو اس ماہ کے شروع میں جریدے نیچر کمیونیکیشنز میں شائع ہوئی تھی، ظاہر کرتی ہے کہ چاند کے معدنیات میں پانی کے اہم ذخائر موجود ہیں۔ جنوری میں، چینی محققین کے ایک گروپ نے پہلی بار چھانگ ای 5 کے ذریعے لائے گئے چاند کے نمونوں میں پانی کی موجودگی کی تصدیق کی تھی۔ جون میں، ایک اور چینی ٹیم نے دعوی کیا تھا کہ چھانگ ای 5 نے لینڈنگ سائٹ پر ہائیڈروکسیل کی شکل میں پانی کی علامات کا پتہ لگایا تھا، لیکن نمونوں میں پانی کی مجموعی مقدار نسبتا کم تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۷ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

انڈونیشیا ، سونے کی کان میں لینڈ سلائیڈنگ سے...

انڈونیشیا کے صوبہ مغربی کالیمانتان میں روایتی انداز میں سونا نکالنے کیلئے ایک لینڈسلائیڈنگ کے باعث 20 کان کن ملبے تلے دب گئے ہیں۔ریسکیو دفتر کے آپریشن یونٹ کے سربراہ ایرک سوبریانتو نے بتایا کہ یہ واقعہ ضلع بنکایانگ کے گاں کناندے میں جمعرات کی شب پیش آیا لیکن صوبائی ریسرچ اینڈ ریسکیو آفس کے امدادی اہلکاروں کو اس کی اطلاع جمعہ کی شب موصول ہوئی۔انہوں نے فون پرشِنہوا کو بتایا کہ ہم نے جمعہ کی شب اطلاع موصول ہونے کے بعد فوری طور پر اپنے اہلکاروں کو جائے وقوعہ پر تعینات کیا۔اہلکارنے بتایا کہ گزشتہ چند دنوں سے ہونے والی موسلادھار بارش، کان کا دور دراز مقام پر واقع ہونے اور مواصلات کی ناقص سہولیات کی وجہ سے ریسکیو آپریشن میں رکاوٹیں پیدا ہو رہی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ فوجی اہلکار، مقامی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اینڈ میٹیگیشن ایجنسی کے اہلکار اور گاں کے لوگ بھی کان کے علاقے میں تلاش اور بچا کے مشن میں شامل ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۷ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

اقوام متحدہ سربراہ کاعالمی یوم امن پرعالمی ی...

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیوگوتریس نے 21 ستمبر کو امن کے عالمی دن کے موقع پر عالمی یکجہتی، اجتماعی کوششوں، عزم اور باہمی اعتماد پر زور دیا ہے۔سالانہ امن کی گھنٹی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انتونیو گوتریس نے کہا کہ امن کے عالمی دن کے موقع پر آج ہم ایسے وقت میں یہاں جمع ہیں جب دنیا کے خطوں ممالک اور معاشروں میں امن پر حملے جاری ہیں۔جنگ کا زہر ہماری دنیا کو متاثر اور لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال رہا ہے،جو لوگوں کو ایک دوسرے کا مخالف اور قوموں کو ایک دوسرے کے سامنے کھڑا کر رہا ہے، سلامتی اور فلاح و بہبود کو ختم کر رہا ہے، ترقی کا دھارا الٹ رہا ہے۔اقوام متحدہ کے سربراہ نے مزید کہا کہ جنگ مستقبل کے لیے ہمارے مشترکہ اہداف کو بھی دور بلکہ بہت دور دھکیل رہی ہے۔ گوتریس نیکہا کہ میدان جنگ میں ایک دوسرے سے لڑنے کے بجائے انسانیت کو درپیش غربت، بھوک اور عدم مساوات، موسمیاتی تبدیلی اور حیاتیاتی تنوع میں کمی، کوویڈ-19 کی وبا اور نسل پرستی جیسے مشترکہ چیلنجزسے نمٹنے کے لیے اکٹھا ہونا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ امن کے مقصد کو فروغ دینا اقوام متحدہ کا بنیادی مشن ہے۔ لیکن ہر فرد امن قائم کرنے کا ذمہ دارہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۱۷ ستمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں