• Columbus, United States
  • |
  • ٢٣ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس | سی-پیک

چینی صدر کا اہم قر ض دہند گان سے ترقی پز یر...

بالی، انڈونیشیا (شِںنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو قرضہ دینے والے عالمی مالیاتی اداروں اور بڑے تجارتی قرض دہندگان کو ترقی پذیر ممالک کے قرضوں میں کمی اور معطلی میں حصہ لینا چا ہئیے۔

شی جن پھنگ نے جی 20 سربراہی اجلاس میں کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ کو کم آمدن والے ممالک کو ایس ڈی آر ز قرض دینے میں تیزی لانی چاہیئے ۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ چین جی 20 کے قرض ادائیگی معطلی اقدام کو ہر اعتبار سے نا فذ کررہا ہے اور اس نے جی 20 ارا کین میں سے قرض کی سب سے بڑی رقم کی ادائیگی کو معطل کردیا ہے۔

دریں اثناء، چین قرض ادائیگی معطلی اقدام کے دائرہ کار میں نہ آنے والوں کو قرض سے نجات کے لئے مشترکہ فریم ورک کے تحت جی 20 کے کچھ ارکان کے ساتھ کام کر رہا ہے جس سے متعلقہ ترقی پذیر ممالک کو مشکل وقت سے نکلنے میں مدد ملے گی۔

۱۵ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

انڈونیشیا ۔ بالی ۔ جی 20 سربراہ کانفرنس۔ آغا...

انڈونیشیا، بالی میں منعقدہ گروپ آف 20 کے 17 ویں سربراہ اجلاس کے میڈیا سینٹر میں صحافی کام کررہے ہیں۔ (شِںہوا)

۱۵ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

انڈونیشیا ۔ بالی ۔ جی 20 سربراہ کانفرنس۔ آغا...

انڈونیشیا، بالی میں منعقدہ گروپ آف 20 کے 17 ویں سربراہی اجلاس کا میڈیا سینٹر دیکھا جا سکتا ہے۔ (شِںہوا)

۱۵ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

انڈونیشیا ۔ بالی ۔ جی 20 سربراہ کانفرنس۔ آغا...

انڈونیشیا، بالی میں منعقدہ گروپ آف 20 کے 17 ویں سربراہی اجلا س میں صحا فی میڈ یا سینٹر میں کام کر رہے ہیں۔ (شِںہوا)

۱۵ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

بینکاک، اے پی ای سی 2022 کے اجلاس کے لئے تیا...

بینکاک (شِنہوا) تھائی لینڈ کے بینکاک  میں 29 ویں اے پی ای سی اکنا مک لیڈرز میٹنگ 18 اور 19 نو مبر کو  منعقد ہو گی۔

بینکاک کے کو ئین سری کت نیشنل کنو نشن سینٹر میں عملہ کے ارا کین آ ئندہ اجلاس  کی تیا ریوں میں مصروف ہیں۔ 

تھا ئی لینڈ، بینکاک کے کو ئین سری کت نیشنل کنو نشن سینٹر  کو دیکھا جا سکتا ہے۔ (شِنہوا)

تھا ئی لینڈ، بینکاک کے کو ئین سری کت نیشنل کنو نشن سینٹر میں  عملہ کے ایک رکن  کو دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)

تھا ئی لینڈ، بینکاک کے کو ئین سری کت نیشنل کنو نشن سینٹر میں عملہ کی ایک رکن  کو دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)

تھائی لینڈ، بینکاک کے کو ئین سری کت نیشنل کنو نشن سینٹر  میں عملہ کی ایک رکن  رو بوٹ کو دیکھ رہی ہے۔(شِنہوا)

تھائی لینڈ، بینکاک کے کو ئین سری کت نیشنل کنو نشن سینٹر  کو دیکھا جا سکتا ہے۔(شِنہوا)

۱۵ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چینی اور امریکی صدور کا باہمی تعلقات بارے ات...

بالی ، انڈونیشیا (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ اور امریکی صدر جو بائیڈن نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ بات چیت اور ہم آہنگی برقرار رکھنے کے لئے متعدد معاہدوں پر اتفاق کیا  ہے جبکہ انہوں نے یوکرین تنازع پر گفتگو بھی کی ہے۔

انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں گروپ آف 20 کے سربراہی اجلاس سے قبل ہونے والی ملاقات میں دونوں صدور نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ان کی متعلقہ سفارتی ٹیمز کو اسٹریٹجک رابطے برقرار رکھنا اور باقاعدگی سے مشاورت کرنا چاہئے۔ ان کی مالیاتی ٹیمیں میکرو اکنامک پالیسیوں، اقتصادی تعلقات اور تجارت پر بات چیت اور رابطے جاری رکھیں گی۔ اور دونوں ممالک موسمیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کے فریقین کی 27 ویں کانفرنس کی کامیابی کے لئے مشترکہ طور پر کام کریں گے۔

انہوں نے صحت عامہ، زراعت اور غذائی تحفظ پر بات چیت اور تعاون بارے مشترکہ افہام و تفہیم پر بھی اتفاق کیا۔ مسائل کا حل تلاش کرنے کے لئے چین ۔ امریکہ مشرکہ ورکنگ گروپ کے اچھے طریقے سے استعمال پر بھی اتفاق ہوا۔

انہوں نے اس بات پر بھی اتفاق کیا کہ عوام سے عوام کا تبادلہ بہت اہم ہے، انہوں نے تمام شعبوں میں اس طرح کے تبادلے میں اضافے کی حوصلہ افزائی کرنے کا عہد کیا۔

یوکرین تنازع بارے میں شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین کو یوکرین کی موجودہ صورتحال پر انتہائی تشویش ہے۔

انہوں نے ان 4  نکات کا ذکر کیا کہ جو انہوں نے بحران کے آغاز کے فوری بعد پیش کئے تھے ۔ عالمی برداری کو ان 4 امور پر بھی مل کر کام کر نا چاہیے جو انہوں نے حال ہی میں تجویز کئے تھے۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ یوکرین جیسے عالمی اور جامع بحران کا سامنا کرتے ہوئے 3 نکات پر سنجیدگی سے غور کرنا ضروری ہے۔ سب سے پہلے، تنازعات اور جنگیں کوئی فاتح پیدا نہیں کرتیں۔ دوسرا، ایک پیچیدہ مسئلے کا کوئی آسان حل نہیں ہوتا اور تیسرا، بڑے ممالک کے درمیان محاذ آرائی سے گریز کرنا چاہیے۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ چین نے ہمیشہ امن کا ساتھ دیا ہے اور وہ امن مذاکرات کی حوصلہ افزائی جاری رکھے گا۔ روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات بحال کرنے کی چین حمایت کرتا ہے ، اس کا منتظر ہے اور امید کرتا ہے کہ امریکہ، نیٹو اور یورپی یونین روس سے جامع مذاکرات کریں گے۔

دونوں صدور نے اپنی ملاقات کو گہرا، واضح اور تعمیری قرار دیا۔ انہوں نے اپنی ٹیموں کو ہدایت کی کہ وہ فوری طور پر ان کے درمیان طے پانے والے اہم مشترکہ افہام و تفہیم کی پیروی ، ان پر عملدرآمد اور چین ۔ امریکہ تعلقات کو مستحکم ترقی کی راہ پر واپس لانے کے لئے ٹھوس اقدامات کریں۔

دونوں صدور نے معمول کے رابطے برقرار رکھنے پر بھی اتفاق کیا۔

چینی صدر شی کا خوراک و توانائی مسائل کو سیاس...

بالی، انڈونیشیا (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ دنیا کو خوراک اور توانائی کے مسائل کو سیاسی رنگ دینے یا انہیں آلہ یا ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی کوشش کی سختی سے مخالفت کرنی چاہیئے۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ خوراک و توانائی کا تحفظ عالمی ترقی کا سب سے بڑا چیلنج ہے۔ موجودہ بحران کی بنیادی وجہ پیداوار یا طلب نہیں ہے بلکہ سپلائی چین اور عالمی تعاون میں خلل ہے۔

شی جن پھنگ نے جی 20 سربراہی اجلاس میں کہا کہ اس سے نکلنے کا راستہ یہ ہے کہ تمام ممالک اقوام متحدہ اور دیگر کثیر الجہتی عالمی تنظیموں کے تعاون سے مارکیٹ کی نگرانی اور ضابطوں میں تعاون کریں، اجناس میں شراکت داری قائم کریں ، ایک کھلی ، مستحکم اور پائیدار اجناس منڈی بنائیں اور سپلائی چینز میں رکاوٹیں دور کرنے اور مارکیٹ قیمتیں مستحکم کرنے کےلئے مل کرکام کریں۔

انہوں نے یکطرفہ پابندیوں کو ختم کرنے اور متعلقہ سائنسی و تکنیکی تعاون پر عائد پابندیاں ہٹانے پر بھی زور دیا۔

شی جن پھنگ دوطرفہ تعلقات کو معمول پر لانے کی...

بالی (شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ وہ چین امریکہ تعلقات میں تزویراتی اہمیت کے مسائل ، اہم عالمی اور علاقائی مسائل پر امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ واضح اور گہرائی کے ساتھ تبادلہ خیال کرنے کیلئے تیار ہیں۔

ان کی ملاقات کے دوران شی جن پھنگ نے کہا کہ وہ دونوں ممالک اور پوری دنیا کے مفاد کیلئے مستحکم ترقی اور چین ۔ امریکہ تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے بائیڈن کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں۔

چین ، وی آر انڈسٹری کانفرنس میں 10 ارب امریک...

نان چھانگ(شِنہوا)چین کے مشرقی صوبہ جیانگشی کے دارالحکومت نان چھانگ میں وی آر انڈسٹری پر ہونیوالی عالمی کانفرنس 2022ء میں مجموعی طور پر 71 ارب 67 کروڑ یوآن(تقریباً 10 ارب 11 کروڑ امریکی ڈالر) مالیت کے مجموعی طور پر 107 منصوبوں پر دستخط کیے گئے ہیں ۔ کانفرنس گزشتہ روز اختتام پذیر ہو گئی ہے۔

وی آر(ورچوئل رئیلٹی ) صنعت سے متعلق منصوبوں کی کل کنٹریکٹ ویلیو گزشتہ سال کی نسبت 16.52 فیصد اضافہ کے ساتھ 33 ارب 92 کروڑ یوآن ہے اور الیکٹرانک معلومات سے متعلقہ صنعتی منصوبوں کی کل مالیت 37 ارب 74 کروڑ یوآن ہے۔

"وی آر دنیا کو بارونق بناتا ہے ، وی آر میٹاورس کو روشن کرتا ہے" کے موضوع پر منعقدہ 2 روزہ تقریب میں ترقی کے رحجانات ، چیلنجز اور ان کے حل ، جدید ٹیکنالوجیز اور وی آر انڈسٹری میں جدید ترین پروڈکٹس پر روشنی ڈالی گئی ۔

2018ء میں اپنے پہلے ایڈیشن کے بعد سے ہر سال نان چھانگ میں وی آر انڈسٹری کانفرنس کا انعقاد کیا جاتا ہے ۔ پہلی 4 تقریبات کے دوران مجموعی طور پر 2 کھرب 65 ارب یوآن مالیت کے 435 منصوبوں پر دستخط کیے جا چکے ہیں۔

۱۵ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

استنبول میں بم حملے کا ذمہ دار گرفتار

استنبول(شِنہوا)ترک وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے پیر کی صبح بتایا کہ پولیس نے استنبول بم حملے کے مجرم کو گرفتار کر لیا ہے۔ مہلک بم حملے میں 6 افراد ہلاک اور 81 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

سرکاری خبر رساں ایجنسی انادولو نے سلیمان سویلو کے حوالے سے بتایا کہ حملہ کرنیوالے اور بم چھوڑنے والے شخص کو ہمارے استنبول پولیس ڈیپارٹمنٹ کی ٹیموں نے حراست میں لے لیا ہے۔

گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق شام 4 بجکر 20 منٹ(رات 8 بجکر 20 منٹ پاکستانی وقت) پر استنبول کے یورپی حصے میں رش والے استقلال ایونیو پر دھماکہ ہوا تھا۔

سلیمان سویلو نے بتایا کہ پولیس نے حملے سے مبینہ تعلق پر 21 دیگر افراد کو بھی حراست میں لیا ہے۔

سلیمان سویلو نے بتایا کہ ہمارے اندازے کے مطابق مہلک دہشت گردانہ حملے کا حکم شمالی شام میں عین العرب سے آیا تھا جہاں پی کے کے/ وائے پی جی کا شامی ہیڈکوارٹرز قائم ہے۔

ترک وزیر نے کالعدم کردستان ورکرز پارٹی(پی کے کے) اور شام میں اس کی شاخ کرد پیپلز پروٹیکشن یونٹس(وائے پی جی) کا حوالہ دیا، دونوں تنظیموں کو ترکی میں دہشتگرد تنظیمیں قرار دیا جا چکا ہے۔

سویلو نے کہا کہ ترکی اس گھناؤنے دہشت گردانہ حملے کے ذمہ داروں کے خلاف جوابی کارروائی کرے گا۔

۱۵ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چینی وزیراعظم کامشرقی ایشیا میں امن اورخوشحا...

پنوم پن(شِنہوا) چینی وزیراعظم لی کھ چھیانگ نے مشرقی ایشیا سربراہ کانفرنس(ای اے ایس) میں مشرقی ایشیا میں دیرینہ امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے مواقع کے اشتراک اور علاقائی تعاون کو مستحکم کرنے پر زور دیاہے۔

لی نے ان خیالات کااظہار کمبوڈیا کے وزیر اعظم سمڈیچ ٹیچو ہن سین کی زیر صدارت 17ویں ای اے ایس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،جس میں آسیان ممالک کے رہنماؤں، جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول، امریکی صدر جو بائیڈن، جاپانی وزیر اعظم فومیو کیشیدا، آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز،نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن، بھارتی نائب صدر جگدیپ دھنکھر، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔

لی نے کہا کہ توانائی، خوراک اور مالیاتی خطرات اور چیلنجز کے ساتھ بین الاقوامی اور علاقائی صورتحال پیچیدہ ہے ۔ ان حالات میں، خطے میں مجموعی طور پر امن اور استحکام برقرار رہا ہے، علاقائی اقتصادی انضمام مسلسل آگے بڑھ رہا ہے اور صنعتی اور سپلائی چین کا ایک مستحکم نظام تشکیل پا رہا ہے۔

چینی وزیر اعظم نے کہا کہ جیسے جیسے خطے میں لوگوں کے درمیان امن اور ترقی کا مطالبہ مضبوط ہو رہا ہے، خطے کے ممالک کو باہمی احترام کو برقرار رکھنے، یکساں تعاون کو فروغ دینے اور خطرات اور چیلنجز سے مل کر نمٹنے کی ضرورت ہے۔

اس مقصد کے لیے چینی وزیر اعظم نے تین تجاویز پیش کرتے کہا کہ سب سے پہلے، ممالک کو اسٹریٹجک ڈائیلاگ کو برقرار رکھنے اور تعمیری بات چیت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ قائدین کی زیر قیادت اسٹریٹجک فورم کے طور پر، ای اے ایس کومذاکراتی پلیٹ فارم کے طور پر کام کرنا چاہیے تاکہ علاقائی ممالک کے درمیان باہمی افہام و تفہیم اور اعتماد کو بڑھانے اور اختلافات کو مناسب طریقے سے مل جل کر حل کرنے اور مشاورت کی حوصلہ افزائی کی جا سکے۔

انہوں نے کہا کہ علاقائی ممالک کو ایک دوسرے سے الگ تھلگ ہونے اوراختلاف سے گریز کرنا چاہئے ۔ چین عملی تعاون کو وسعت اور مستحکم کرنے کے لیے سازگار حالات پیدا کرنے اور مشرقی ایشیا میں دیرپا امن و استحکام کی بنیادوں کو مستحکم کرنے کے لیے دیگر تمام ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے تیار ہے۔ 

چین اور امریکہ کے رہنماؤں کودوطرفہ تعلقات ک...

بالی، انڈونیشیا(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے پیر کو بالی میں اپنے امریکی ہم منصب جو بائیڈن کے ساتھ ملاقات کی۔جس کے دوران چینی صدر نے کہا کہ دو بڑے ممالک کے رہنماؤں کی حیثیت سے انہیں دوطرفہ تعلقات کے لیے صحیح راستہ متعین کرنے کی ضرورت ہے۔ شی نے کہا کہ ابتدائی رابطے اور سفارتی تعلقات کے قیام سے لے کر آج تک دونوں ممالک کے درمیان واقعات سے بھرپور 50 سے زائد سال گزر چکے ہیں جن میں فوائد اور نقصانات کے ساتھ ساتھ تجربات اور سبق بھی حاصل ہوئے۔

تاریخ کو بہترین سبق قرار دیتے ہوئے چینی صدر نے کہا کہ دونوں ممالک کو اسے آئینے کے طور پر لینا چاہیے اور اس سے مستقبل کے لیے رہنمائی حاصل کرنی چاہیے۔

موجودہ دوطرفہ تعلقات کے حوالے سے شی نے کہا کہ تعلقات دونوں ممالک اور ان کے عوام کے بنیادی مفادات میں نہیں ہیں، اور یہ کہ بین الاقوامی برادری بھی دونوں ممالک سے اس کی توقع نہیں رکھتی۔ دو بڑے ممالک کے رہنماؤں کے طور پر، شی نے کہا، دونوں صدور کو قائدانہ کردار ادا کرنے،دونوں ممالک کے لیے صحیح راستہ متعین کرنے کی ضرورت ہے اور تعلقات کوآگے کی جانب لے کر جانا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک سیاستدان کو سوچنا چاہیے کہ وہ اپنے ملک کو کہاں لے کر جارہا ہے۔ اسے اس بارے میں بھی سوچنا اور جاننا چاہیے کہ دوسرے ممالک اور وسیع تر دنیا کے ساتھ کیسے تعلق رکھنا ہے۔ 

اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اس زمانے اور دور میں بڑی تبدیلیاں اس طرح رونما ہورہی ہیں جن کی پہلے مثال ملنا مشکل ہے ، شی نے کہا کہ انسانیت کو بے مثال چیلنجز کا سامنا ہے۔ 

شی نے کہا کہ دنیا ایک دوراہے پر آ گئی ہے۔ یہاں سے کہاں جانا ہے؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو نہ صرف ہمارے ذہن میں ہے، بلکہ تمام ممالک کے ذہن میں بھی ہے، چینی صدر نے کہا کہ دنیا توقع رکھتی ہے کہ چین اورامریکہ اپنے تعلقات کو صحیح طریقے سے نبھائیں گے۔

 اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ بائیڈن کے ساتھ ان کی ملاقات نے دنیا کی توجہ مبذول کرائی ہے، شی نے کہا کہ دونوں رہنماؤں کو عالمی امن کے لیے مزید امید، عالمی استحکام میں زیادہ اعتماد اور مشترکہ ترقی کے لیے مضبوط محرک کے لیے تمام ممالک کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہیے۔ 

شی نے کہا کہ وہ بائیڈن کے ساتھ دوطرفہ تزویراتی اہمیت کے تعلقات اور بڑے عالمی اور علاقائی مسائل پر کھلے ذہن اور تفصیل سے تبادلہ خیال کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ چین-امریکہ کوقریب لانے کے لیے بائیڈن کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ دونوں ممالک اور پوری دنیا کے فائدے کے لیے تعلقات صحت مند اور مستحکم ترقی کی راہ پر گامزن ہیں۔

بم دھمکیوں کے بعد ٹوکیو کی عدالتیں خالی ، مق...

ٹوکیو(شِنہوا)ٹوکیو میں بم کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد پیر کی سہ پہر 2 عدالتوں کو خالی کرا لیا گیا اور مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی گئی ہے۔

جاپان کے عوامی نشریاتی ادارے این ایچ کے نے بتایا کہ پیر کے روز مقامی وقت کے مطابق تقریباً سہ پہر 1 بجکر 30 منٹ پر سرکاری عمارت کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد ٹوکیو ہائی کورٹ نے مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی اور سائلین کو عمارت سے نکال دیا ۔

یہ عمارت وسطی ٹوکیو میں ہائی کورٹ کے ساتھ واقع ہے، جس میں ٹوکیو ڈسٹرکٹ کورٹ بھی واقع ہے۔

مقامی میڈیا نے بتایا کہ پولیس کی جانب سے اجازت ملنے تک عمارت تک رسائی کو ممنوع قراردیدیا گیا ہے۔

عدالتوں نے بتایا کہ پیر کی سہ پہر سماعت کیلئے مقرر کردہ مقدمات دن میں کسی اور وقت یا کسی اور دن کیلئے دوبارہ شیڈول کیے جائیں گے۔

سماعت کیلئے مقرر ہونیوالے مقدمات میں سے ایک اس جولائی میں ایوان بالا کے انتخابات میں ووٹوں کی تعداد میں فرق پر ہائی کورٹ کا فیصلہ بھی تھا۔

۱۵ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین نے وبا سے متاثرہ مائیکرواور چھوٹے کاروبا...

بیجنگ(شِنہوا) چین نے وبا سے متاثرہ ملک کی چھوٹی مارکیٹ کے اداروں کے لیے قرض کی ادائیگی کو موخرکر دیا ہے۔ملک کے مرکزی بینک اور پانچ دیگر سرکاری محکموں کی جانب سے پیر کو مشترکہ طور پر جاری ایک سرکلر کے مطابق 2022 کی چوتھی سہ ماہی میں مائیکرو اور چھوٹے کاروباری اداروں کو دیئے گئے قرضوں پر اصل اور سود کی ادائیگی کو زیادہ سے زیادہ 30 جون 2023 تک موخر کیاجاسکتا ہے۔

سرکلر میں کہا گیا ہے کہ مرکزی بینک بینکنگ سسٹم میں معقول حد تک لیکویڈیٹی کو برقرار رکھنے کے لیے اپنی مانیٹری پالیسی ٹول کٹس کا جامع استعمال کرے گا اور مالیاتی ریگولیٹرز کو کہا گیا ہے کہ چھوٹے اور مائیکرو کاروباروں کے غیر فعال قرضوں کی واپسی کے لیے ڈیفرینشیئل پالیسیاں لاگو کرنی چاہیے۔ سرکلر کے مطابق، حکومتی فنانسنگ کے گارنٹی اداروں کی گارنٹی کی مدت بڑھانے اور ضرورت مند کاروباری اداروں کے لیے کریڈٹ سپورٹ فراہم کرنے کی جانب حوصلہ افزائی کی جائے گی۔

۱۵ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

انڈونیشیا ۔ بالی ۔ شی جن پھنگ ۔ جی 20 سربراہ...

انڈونیشیا کے بالی میں ایئرپورٹ پر پہنچنے کے بعد چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھینگ لی یوآن طیارے سے باہر آ رہے ہیں۔(شِنہوا)

انڈونیشیا کے بالی میں ایئرپورٹ پر پہنچنے کے بعد چین کے صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھینگ لی یوآن استقبال کرنے والے افراد کی جانب ہاتھ ہلا رہے ہیں۔(شِنہوا)

دنیا کو امید ہے کہ چین اور امریکہ اپنے تعلق...

بالی، انڈونیشیا(شِنہوا)چینی صدر شی جن پھنگ نے پیر کو امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ دنیا توقع رکھتی ہے کہ دونوں ممالک اپنے تعلقات کو صحیح طریقے سے نبھائیں گے۔ اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ انسانیت کو بے مثال چیلنجز کا سامنا اور دنیا ایک دوراہے پر آ گئی ہے،چینی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ موجودہ وقت اور دور میں بڑی تبدیلیاں ایسے طریقوں سے سامنے آ رہی ہیں جیسے پہلے کبھی نہیں تھیں۔

اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ دنیا کی توجہ اس ملاقات کی جانب مبذول ہے، شی نے مزید کہا کہ یہاں سے کہاں جانا ہے ایک سوال ہے جو نہ صرف ان کے ذہن میں ہے بلکہ تمام ممالک کے ذہنوں میں بھی ہے۔

چین نے جی 20فریم ورک کے تحت ماحول دوست توانا...

بالی، انڈونیشیا(شِنہوا) جی 20سسٹین ایبل فنانس ورکنگ گروپ(ایس ایف ڈبلیو جی) کے شریک چیئرمین ما جون نے کہا ہے کہ چین نے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اور گروپ آف 20 ( جی20) فریم ورک کے تحت عالمی سبز توانائی کی منتقلی کو فروغ دینے میں خاطر خواہ پیش رفت کی ہے۔

بیجنگ میں قائم انسٹی ٹیوٹ آف فنانس اینڈ سسٹین ایبلٹی کے ڈائریکٹر ما نے شِنہوا کو دئے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اور توانائی کے موثر استعمال کو بہتر بنانے کے لیے، چین نے گرین فنانس سسٹم کی تعمیر میں ابتدائی پیش رفت کی ہے۔ 

2016 میں، جی 20 کی گردشی صدارت کے دوران، چین نے پہلی بار جی 20ایجنڈے میں گرین فنانس متعارف کرائی تھی ۔ 2021 میں، چین اور دیگر ممالک نے مشترکہ طور پر جی 20 سسٹین ایبل فنانس روڈ میپ تیار کیا، جو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مالی معاونت کے لیے اہم رہنمائی فراہم کرتا ہے۔ 

"ایک ساتھ بحالی ، مضبوط بحالی " کے عنوان سے جی 20گروپ کا 17 واں سربراہی اجلاس منگل سے بدھ تک انڈونیشیا کے سیاحتی مقام بالی میں ہوگا، جس میں توانائی کی پائیدار منتقلی سمیت تین ترجیحی امور پر توجہ دی جائے گی۔

ما نے کہا کہ امکان ہے کہ سربراہی اجلاس میں جی 20 ممالک کے رہنماوں کی طرف سے ٹرانزیشن فنانس فریم ورک کی توثیق کی جائے گی، جسے ایس ایف ڈبلیو جی نے ان کمپنیوں اور سرگرمیوں کی مدد کے لیے تیار کیا تھا جنہیں ابھی تک "گرین" کے طور پر نامزد نہیں کیا گیا ہے لیکن ان کی صاف توانائی کی منتقلی کے لیے فنڈز کی ضرورت ہے۔ 

ما نے کہاکہ چین نے عبوری مالیاتی فریم ورک کو فروغ دینے، نظریات کو مربوط کرنے اور اتفاق رائے پیدا کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ 

ما نے کہا کہ جغرافیائی سیاسی کشیدگی اور شدید موسمی واقعات کی وجہ سے بہت سے ممالک کو توانائی بحران کا سامنا ہے۔ توانائی کی حالت کو خراب کرنے والے عوامل میں سے ایک یہ ہے کہ توانائی کی بہت سی روایتی فرمیں صاف توانائی میں اپنی منتقلی کی مالی اعانت کے لیے کم لاگت فنڈز حاصل کرنے سے قاصر ہیں، اور یہیں سے ٹرانزیشن فنانس فریم ورک نے کام کا آغاز کرنا ہے۔

۱۵ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

پیرس اولمپکس اور پیرالمپکس 2024ء کے سرکاری م...

پیرس(شِنہوا)پیرس 2024ء کے منتظمین نے آئندہ گرمائی اولمپکس اور پیرالمپکس کے سرکاری ماسکوٹس کے طور ایک فریجز کیپ کی نقاب کشائی کی ہے۔

ماسکوٹس کی نقاب کشائی 2024ء میں اولمپکس گیمز کے افتتاح سے 600 دن قبل کی گئی ہے۔ اولمپکس اور پیرالمپکس گیمز دونوں ہی میں معمولی فرق کے ساتھ ایک ہی ڈیزائن کا استعمال کیا جائیگا۔

پیرس 2024ء کے صدر ٹونی ایسٹانگوئٹ نے کہا کہ اولمپکس اور پیرالمپکس کی تاریخ میں میسکوٹس کو ہمیشہ ایک خاص مقام حاصل رہا ہے ۔ یہ کھیلوں اور لوگوں کے درمیان جذباتی رشتہ قائم کرتے ہیں، جو اسٹیڈیمز اور اولمپک کے دیگر مقامات پر ماحول اور تہوار کا جذبہ پیدا کرنے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔

ماسکوٹس کی لائسنس یافتہ مصنوعات 15 نومبر سے پیرس 2024ء کے آفیشل اسٹور پر دستیاب ہوں گی۔

اختلافات کو چین امریکہ تعلقات کی ترقی کی راہ...

بالی(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ دو بڑے ممالک ہیں جن کی تاریخ، ثقافت، سماجی نظام اور ترقی کے راستے مختلف ہیں اور دونوں ممالک کے مابین اختلافات رہے ہیں اور رہیں گے۔

انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے بالی میں گروپ آف 20 کے سربراہی اجلاس سے قبل پیر کے روز امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ملاقات کے دوران شی جن پھنگ نے کہا کہ تاہم اس طرح کے اختلافات کو چین امریکہ تعلقات کی ترقی کے راستے میں رکاوٹ نہیں بننا چاہیے۔

انڈونیشیا ۔ بالی ۔ چین ۔ شی جن پھنگ ۔ امریکہ...

انڈونیشیا کے بالی میں چین کے صدر شی جن پھنگ اپنے امریکی ہم منصب جوبائیڈن سے ملاقات کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

تائیوان کا سوال چین امریکہ تعلقات کی سیاسی ب...

بالی(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ تائیوان کا سوال چین کے بنیادی مفادات کا مرکز ، چین امریکہ تعلقات کی سیاسی بنیاد کا اہم پہلو اور پہلی سرخ لکیر ہے جسے چین امریکہ تعلقات میں عبور نہیں کیا جانا چاہیے۔

شی جن پھنگ نے ان خیالات کا اظہار پیر کے روز انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے بالی میں گروپ آف 20 سربراہی کانفرنس کے سلسلے میں امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا۔

بین الاقوامی تعلقات کے اصولوں ، امریکہ چین ت...

بالی(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تعلقات کے بنیادی اصولوں اور امریکہ چین تین مشترکہ اعلامیوں پر عملدرآمد چین امریکہ تعلقات کیلئے سب سے اہم حفاظتی دیوار اور حفاظتی جال ہیں۔

شی جن پھنگ نے ان خیالات کا اظہار انڈونیشیا کے سیاحتی جزیرے بالی میں پیر کے روز گروپ آف 20 سربراہی کانفرنس کے سلسلے میں امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ ملاقات کے دوران کیا

جمہوریت بمقابلہ آمریت کا نام نہاد بیانہ آج ک...

بالی(شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ جمہوریت بمقابلہ آمریت کا نام نہاد بیانہ آج کی دنیا کی خصوصیات پر پورا نہیں اترتا ، یہ موجودہ دور کے رجحان کی نمائندگی بھی کم ہی کرتا ہے۔

پیر کے روز امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کے دوران شی جن پھنگ نے کہا کہ آزادی، جمہوریت اور انسانی حقوق انسانیت کا مشترکہ مقصد ہونے کے ساتھ ساتھ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کا غیر متزلزل عزم بھی ہیں۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ جس طرح امریکہ میں امریکی طرز کی جمہوریت ہے، اسی طرح چین میں چینی طرز کی جمہوریت رائج ہے ، دونوں اپنے اپنے قومی حالات کے مطابق ہیں۔ مزید کہا کہ چین میں عوامی جمہوریت پر عمل پیرا ہونے کا مکمل عمل ملک کی حقیقت، تاریخ اور ثقافت پر مبنی ہے اور یہ عوام کی خواہشات کی عکاسی کرتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں اس پر بہت فخر ہے۔ کسی بھی ملک میں ایک مکمل جمہوری نظام نہیں ہے، اور وہاں ہمیشہ ترقی اور بہتری کی ضرورت ہوتی ہے۔ دونوں فریقوں کے درمیان مخصوص اختلافات کو صرف مساوات کی شرط پر بات چیت کے ذریعے ہی دور کیا جا سکتا ہے۔ 

جی 20 بالی سربراہ اجلاس عالمی معاشی بحالی کے...

بالی، انڈونیشیا(شِنہوا) گروپ آف 20 (جی 20 ) کا 17 واں سربراہی اجلاس، منگل سے بدھ تک انڈونیشیا کے سیاحتی مقام بالی میں ہونے والا ہے، توقع ہے کہ سربراہی اجلاس سے عالمی اتفاق رائے اور عالمی اقتصادی بحالی کی جانب اعتماد کو تقویت ملے گی۔

دنیا بھر کے ماہرین اور کاروباری رہنماؤں کو بڑی معیشتوں سے امیدیں ہیں کہ وہ میکرو اکنامک پالیسیوں پر ہم آہنگی کو مضبوط  اور کثیرالجہتی، کھلے پن، جامعیت اور یکساں مفاد پر مبنی تعاون کو فروغ دیں گے۔

ماہرین اور کاروباری رہنماؤں نے جی 20 میں چین کے فعال کردار اور ایک کھلی، جامع اور متوازن عالمی معیشت کی تعمیر کے لیے اس کے دانشمندانہ کردار پر اعتماد کا اظہار کیا ہے جس سے سب کو فائدہ ہوگا۔

 عالمی چیلنجز پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ایک ساتھ بحالی ، مستحکم بحالی  کے موضوع سے ہونے والےجی 20 سربراہ اجلاس میں عالمی صحت عامہ کی تعمیر،پائیدار توانائی کی منتقلی اور ڈیجیٹل تبدیلی کے تین ترجیحی امور پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔

صحت کے عالمی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے، سربراہ اجلاس سے کوویڈ-19 کے عالمی ردعمل کو بہتر بنانے ،صحت کے عالمی ڈھانچے کی تبدیلی میں سہولت کی فراہمی اور صحت کے نظام کو مزید مستحکم، جامع، مساوی اور بحرانوں سے نمٹنے کا اہل بنانے کی جانب تعاون کی توقع ہے۔

اجلاس کے موقع پر ہونے والے فورمزمیں دنیا بھرسے ماہرین، عہدیدار اور کاروباری رہنما شریک ہوں گے جو جامع ڈیجیٹل تبدیلی، توانائی تک رسائی، سمارٹ اور صاف توانائی کی ٹیکنالوجیز اورانرجی فنانسنگ پر تبادلہ خیال کریں گے۔

انڈونیشیا کے تھنک ٹینک ایشیا انوویشن اسٹڈی سنٹر کے چیئرمین بامبنگ سوریونو کا کہنا ہے کہ عالمی اقتصادی ترقی کے لیے ایک نئی محرک قوت کے طور پر، ڈیجیٹل معیشت اہم حیثیت اختیار کرگئی ہے۔

آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی کے کرافورڈ سکول آف پبلک پالیسی میں مشرقی ایشیائی بیورو آف اکنامک ریسرچ اور مشرقی ایشیا فورم کے سربراہ پیٹر ڈریسڈیل کے خیال میں، موسمیاتی تبدیلی ایک مشترکہ تشویش کا مسئلہ ہے اور یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جہاں بڑے ممالک کے درمیان پیش رفت ہو سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ اہم ہے کہ اہم مسائل پر ایک اہم پیش رفت ہو، جن میں موسمیاتی تبدیلی کے مسئلے پر تعاون شامل ہے۔ 

۱۴ نومبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

انڈونیشیا کے بالی میں گروپ آف 20 (جی 20) کی 17 ویں سربراہی کانفرنس میں شرکت کیلئے آمد کے موقع پر چین کے صدر شی جن پھنگ کا طیارہ ایئرپورٹ پر لینڈ کر رہا ہے۔(شِنہوا)