• Columbus, United States
  • |
  • ٢٣ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس | سی-پیک

چین میں جنوری سے اکتوبر کے دوران آٹو مینوفیک...

بیجنگ(شِنہوا)چین میں رواں سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران آٹوموبائل مینوفیکچرنگ سیکٹر نے ملک میں صنعتی بحالی کی قیادت کرتے ہوئے پیداوار ، آمدن اور منافع کے لحاظ سے مستحکم نشوونما کی اطلاع دی ہے۔

چائنہ ایسوسی ایشن آف آٹوموبائل مینوفیکچررز کے صنعتی اعدادوشمار کے مطابق اس مدت کے دوران شعبے کی صنعتی اضافی قدر میں گزشتہ سال کی نسبت 8.1 فیصد اضافہ ہوا جو ابتدائی 3 سہ ماہیوں کی نسبت 1.2 فیصد اور پوری مینوفیکچرنگ انڈسٹری سے 4.7 فیصد زیادہ ہے۔

پوری مینوفیکچرنگ انڈسٹری کے مقابلے میں 2.1 فیصد پوائنٹس کی رفتار سے گزشتہ سال کی نسبت 8 فیصد اضافہ کے ساتھ اس شعبے میں کمپنیوں کی مشترکہ آپریٹنگ آمدن 74 کھرب 90 ارب یوآن(تقریباً 10 کھرب 70 ارب امریکی ڈالر) تک پہنچ گئی ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق چین کے آٹو مینوفیکچررز نے جنوری سے اکتوبر کے عرصے میں 4 کھرب 25 ارب 6 کروڑ یوآن منافع کمایا جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے 0.8 فیصد زیادہ ہے۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

امریکہ میں رواں موسم میں فلو سے ہلاک ہونے وا...

لاس اینجلس(شِنہوا) امریکہ میں رواں سیزن کے دوران اب تک فلو سے کم از کم 1کروڑ 80لاکھ افراد بیمار ہوئے، 1لاکھ 90ہزار ہسپتالوں میں داخل اور 12ہزار ہلاک ہوچکے ہیں۔

امریکی مراکز برائے کنٹرول امراض و روک تھام(سی ڈی سی) کی جانب سے جاری تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق، موسمی انفلوئنزا کی شدت زیادہ ہے لیکن زیادہ تر علاقوں میں اس میں کمی ہو رہی ہے۔

سی ڈی سی کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 17 دسمبر کو ختم ہونے والے تازہ ترین ہفتے میں فلو کی وجہ سے 20ہزار700 سے زیادہ افراد ہسپتالوں میں داخل ہوئے۔

اس ہفتے انفلوئنزا کا شکار 17بچوں کی اموات رپورٹ ہوئیں جس سے اس سیزن میں اب تک 47 بچے فلو سے ہلاک ہوچکے ہیں۔

سی ڈی سی نے عوام پر زور دیا کہ وہ انفیکشن اور اس کے سنگین نتائج سے بچنے کے لیے ہر سال فلو کی ویکسین لگوائیں۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

امریکی کانگریس میں فسادات سے متعلق حتمی رپور...

واشنگٹن(شِنہوا)امریکی کانگریس میں ہونے والے فسادات کی تحقیقات کرنے والی ایوان کی منتخب کمیٹی نے اپنی حتمی رپورٹ جاری کردی۔18 ماہ کی تحقیقات کے بعد 845 صفحات پر مشتمل رپورٹ میں پارٹی اور نظریاتی خطوط پر مخصوص نتائج  اخذ کیے گئے ہیں۔کمیٹی نے کہا کہ اس وقت کے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020 کے انتخابات کے نتائج کو قبول کرنے سے انکار کیا تھا جس میں وہ ڈیموکریٹ کے امیدوار جو بائیڈن سے ہار گئے تھے۔ رپورٹ کے نتائج میں کہا گیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے اپنی آئینی ذمہ داری کا احترام کرنے کے بجائے کہ قوانین پر ایمانداری سے عمل کیا جائے انتخابی نتائج کو الٹنے کی سازش کی۔ہاؤس پینل کی جانب سے امریکی محکمہ انصاف کو بغاوت پر اکسانے سمیت چار مجرمانہ الزامات پر ٹرمپ پر فرد جرم عائد کرنے کی سفارش  کے تین دن بعد یہ رپورٹ جاری کی گئی ہے۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

ملک میں وبا کی صورتحال اندازوں کے مطابق اور...

بیجنگ(شِنہوا) چین نے کہا ہے کہ ملک میں وبا کی روک تھام اور کنٹرول کی صورتحال عمومی لحاظ سے اندازوں کے مطابق اور قابو میں ہے۔

وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ  کوویڈ-19 وبا کے آغاز کے بعد سے، حکومت نے وباکے سب سے زیادہ نقصان دہ دور میں لوگوں کی زندگی اور صحت کی مؤثر طریقے سے حفاظت کی۔

ترجمان نے کہا کہ جیسے ہی وبا ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہی ہے، ہم نے روک تھام اور کنٹرول کے اقدامات کو بہتربنایا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ اقدامات زیادہ سائنسی، درست اور موثر ہوں۔ اس وقت ویکسینیشن کی شرح اور علاج کی صلاحیت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ طبی سامان کی پیداواری صلاحیت بڑھ رہی ہے اور مجموعی طور پر طبی سامان کی ترسیل  ضرورت کے مطابق کافی ہے۔ ماؤ نے کہا کہ ملک میں وبا کی روک تھام اور کنٹرول کی صورت حال عمومی لحاظ سے اندازوں کے مطابق اور زیرکنٹرول ہے۔  یقین ہے کہ چینی عوام متحد ہو کر جلد ہی مستحکم اور منظم اقتصادی اور سماجی ترقی کے نئے مرحلے کا آغاز کریں گے۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین اور امریکی وزراخارجہ کی فون پر بات چیت،د...

بیجنگ(شِنہوا)چین کے ریاستی کونسلر اور وزیرخارجہ وانگ یی نے جمعہ کو امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ فون پر بات چیت کی۔اس دوران وانگ نے کہا کہ گزشتہ ماہ صدر شی جن پھنگ اور صدر جو بائیڈن کی بالی میں کامیاب ملاقات ہوئی جس سے دوطرفہ تعلقات کو سنگین مشکلات سے نکال کر صحت مند اور مستحکم ٹریک پر واپس لانے کی حکمت عملی کو رہنمائی  حاصل ہوئی اور بیرونی دنیا کو ایک مثبت پیغام دیا گیا۔وانگ نے کہا کہ دونوں اطراف کی ٹیموں میں سربراہان کے اتفاق رائے کے مطابق رابطوں کا ایک سلسلہ  قائم کیا گیا جو عمومی لحاظ سے فائدہ مند رہا۔ تاہم، وانگ نے کہا کہ یہ بات ذہن نشین رہے کہ امریکہ کو بیک وقت بات چیت اور کنٹینمنٹ میں شامل نہیں ہونا چاہیے، نہ ہی تعاون کی باتیں کرتے ہوئے چین کونقصان پہنچانا چاہیے۔وانگ نے کہا کہ یہ مناسب مقابلہ نہیں بلکہ غیر معقول دبائو ہے۔ اس کا مقصد تنازعات کو مناسب طریقے سے حل کرنے کی بجائے ان کو مزید بھڑکانا ہے۔ درحقیقت، یہ اب بھی یکطرفہ دھونس کا پرانا طریقہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ چین کے لیے ماضی میں سودمند رہا نہ ہی مستقبل میں یہ کام کرے گا، انہوں نے مزید کہا کہ چین اپنی خودمختاری، سلامتی اور ترقی کے مفادات کا مضبوطی سے دفاع جاری رکھے گا۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چینی صدر کی ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے کے...

بیجنگ(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے سرکاری دورے پر آنیوالے ہانگ کانگ خصوصی انتظامی علاقے (ایچ کے ایس اے آر) کے چیف ایگزیکٹو جان لی سے ملاقات کی ہے۔

جمعہ کے روز ہونیوالی ملاقات کے دوران شی جن پھنگ نے ہانگ کانگ کی موجودہ  صورتحال اور ایچ کے ایس اے آر حکومت کی کارکردگی سے متعلق جان لی کی رپورٹ کو بھی سنا۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

بھارت نے ناک سے لی جانیوالی کوویڈ۔19 ویکسین...

نئی دہلی(شِنہوا)بھارت کی وفاقی حکومت نے نوول کرونا وائرس کی ناک سے لی جانیوالی ویکسین "انکوویک" کے استعمال کی منظوری دیدی ہے۔

حکام نے جمعہ کے روز بتایا کہ بھارت بائیوٹیک انٹرنیشنل لمیٹڈ کی تیار کردہ ناک سے لی جانیوالی ویکسین ہیٹرولوجس(مختلف اقسام کے) بوسٹر کے طور پر استعمال کی جائیگی۔

بھارت کے سرکاری نشریاتی ادارے پرسار بھارتی نیوز سروسز اینڈ ڈیجیٹل پلیٹ فارم کی خبر کے مطابق ناک سے لی جانیوالی ویکسینز فی الحال صرف نجی ہسپتالوں میں دستیاب ہیں۔

حکام نے بتایا کہ ناک سے لی جانیوالی ویکسین 18 سال سے زیادہ عمر کے افراد کیلئے منظور کی گئی ہے۔

ویکسین کو گزشتہ ماہ ڈرگس کنٹرولر جنرل آف انڈیا سے ہنگامی صورتحال میں محدود استعمال کی منظوری ملی تھی۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین میں بہار میلہ کے سفری رش کیلئے ٹرین ٹکٹو...

بیجنگ(شِنہوا) چین میں آمدہ بہار میلہ کے سفری رش کیلئے ٹرین ٹکٹوں کی فروخت ہفتہ سے شروع ہو گی۔

ملک کے ریلوے آپریٹر کے مطابق سفری رش عام طور پر ذرائع نقل و حمل کی بہت زیادہ طلب کا دورانیہ ہے جب 2023ء میں 7 جنوری سے 15 فروری تک لوگ بہار میلہ کا جشن منانے کیلئے اپنے گھروں کو واپس لوٹیں گے۔

چائنہ اسٹیٹ ریلوے گروپ کمپنی لمیٹڈ کے مطابق چین کے ریلوے حکام سفری رش کے دوران ریلوے ٹرانسپورٹ کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے ذرائع نقل و حمل کے کام کے ساتھ ساتھ نوول کرونا وائرس کی روک تھام اور کنٹرول کو مربوط کرنے کیلئے کوششوں میں بھی اضافہ کریں گے۔

چین میں نوول کرونا وائرس ردعمل کی کارکردگی اور موافقت کے ساتھ یہ اندازہ لگایا گیا ہے کہ ملک کے ریلوے نیٹ ورک کے ذریعے مسافروں کے سفر کی تعداد میں اضافہ ہو گا کیونکہ لوگ خاندانی اجتماعات اور سیاحت کیلئے سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

کاروباری اداروں کے کام کی بحالی اور سردیوں میں بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے کوئلے کی نقل و حمل کی بڑھتی ہوئی مانگ کے باعث اس عرصے کے دوران سامان کی نقل و حمل میں بھی اضافہ ہو گا۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین کی نجی خلائی کمپنی اسٹیک ایبل سیٹلائٹس ل...

بیجنگ(شِنہوا) چین کی نجی کمپنی گلیکسی اسپیس سیٹلائٹ انٹرنیٹ کی تیزی سے تیاری کے لیے فلیٹ پینل اسٹیک ایبل سیٹلائٹس پرتحقیق اور ترقی کے کام کو تیز کررہی ہے۔

گلیکسی اسپیس نے کہا کہ اس ڈیزائن سے درجنوں سیٹلائٹس کو ایک دوسرے کے اوپر ٹیبلٹ کمپیوٹرز کی طرح جوڑنے اور ایک ہی وقت میں ایک ہی راکٹ سے لانچ کیا جاسکے گا۔ اس سے ایک راکٹ کی کارکردگی کو بہت بہتر اور سیٹلائٹس کی تعمیر کی مدت کو کم کیاجاسکتا ہے۔

سیٹلائٹ انٹرنیٹ سیٹلائٹ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کے ساتھ وسیع براڈ بینڈ کنکشن فراہم کرے گا۔ یہ زمینی نیٹ ورک کنکشن کے لیے زمین پر بیس اسٹیشن کا کردار ادا کرتے ہوئے خلا میں سیٹلائٹ سے کام لے گا۔اس لیے کہا جاسکتا ہے کہ ہر سیٹلائٹ خلا میں ایک موبائل بیس سٹیشن ہوگا،جو دنیا بھر کے صارفین کو اعلی بینڈوتھ، مستحکم اور آسان انٹرنیٹ تک رسائی  فراہم کر سکتا ہے۔

کمپنی نے شِنہوا کو بتایا کہ اس کے علاوہ، ہر اسٹیک ایبل سیٹلائٹ میں لچکدار شمسی ونگ بھی نصب کیا جاسکتا ہے، چھوٹے سائز، ہلکا پھلکا اور ماڈیولرائزیشن کے ساتھ یہ بڑے پیمانے پر اور لانچ کے اخراجات کو کم کرے گا۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین میں ابتدائی 11 ماہ کے دوران براہ راست غی...

بیجنگ(شِنہوا)چینی مین لینڈ میں سال کے ابتدائی 11 ماہ کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری(ایف ڈی آئی)  گزشتہ سال کی نسبت 9.9 فیصد اضافہ کے ساتھ تقریباً 11 کھرب 60 ارب یوآن تک پہنچ گئی ہے۔

وزارت تجارت نے جمعہ کے روز بتایا کہ امریکی ڈالر کے لحاظ سے سرمایہ کاری کی آمد گزشتہ سال کی نسبت 12.2 فیصد اضافہ کے ساتھ 1 کھرب 78 ارب 8 کروڑ امریکی ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

وزارت کے اعدادوشمار کے مطابق خدمات کی صنعت میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی آمد گزشتہ سال کی نسبت 0.9 فیصد اضافہ کے ساتھ 8 کھرب 42 ارب 61 کروڑ یوآن ہو گئی ہے جبکہ ہائی ٹیک صنعتوں میں یہ ایک سال قبل کے مقابلے 31.1 فیصد بڑھ گئی ہے۔

خاص طور پر ہائی ٹیک مینوفیکچرنگ میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری ایک سال قبل کی اسی مدت کے مقابلے 58.8 فیصد بڑھ گئی ہے جبکہ ہائی ٹیک خدمات کے شعبہ میں گزشتہ سال کی نسبت 23.5 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

اس عرصے کے دوران جمہوریہ کوریا، جرمنی، برطانیہ اور جاپان کی سرمایہ کاری میں بالترتیب 122.1 فیصد ، 52.6 فیصد ، 33.1 فیصد اور 26.6 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ملک کے وسطی خطے میں آنیوالی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں گزشتہ سال کی نسبت 28.6 فیصد ، مغربی خطے میں 24.6 فیصد اور مشرقی خطے میں 7.7 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین میڈیکل انشورنس کی رکاوٹوں کو دور کرے گا

بیجنگ(شِنہوا) چین کی نیشنل ہیلتھ کیئر سیکورٹی ایڈمنسٹریشن نے بیمہ شدہ افراد کے مفادات کے تحفظ کے لیے میڈیکل انشورنس سے متعلق نامناسب رکاوٹوں کی نشاندہی اور ان کو دور کرنے کیلئے ایک مہم کا آغاز کر دیا ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے حال ہی میں جاری کردہ ایک سرکلر کے مطابق مہم کے دوران عوامی تشویش کا باعث بننے والے مسائل کو ہدف بنایا جائیگا۔ مثال کے طور پر کچھ طبی اداروں کی جانب سے داخل ہونیوالے مریضوں کی نگہداشت کے دنوں کی تعداد پر نامناسب پابندیاں یا ادویات کے اخراجات کی حد مقرر کر دی جاتی ہے۔

انتظامیہ کی جانب سے فروری 2023ء کے اختتام سے قبل ملک بھر میں اصلاحات کے عمل کی نگرانی کی جائیگی۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

مین لینڈ کی جانب سے آبنائے پارسفر کی بحالی م...

بیجنگ(شِنہوا) چینی مین لینڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فوجیان صوبے کے ساحلی علاقوں اور کنمن اور ماتسو کے درمیان سفر اور دیگر براہ راست تبادلوں کی بحالی میں مین لینڈ کی طرف سے کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔ ریاستی کونسل کے تائیوان امور دفتر کی ترجمان ژو فینگ لیان نے ان خیالات کا اظہار جمعہ کو چینی قمری سال نو کی تعطیلات کے دوران کنمن اور ماتسو کے رہائشیوں کے لیے نقل وحمل کی اسکیم سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کیا۔

ژو نے کہا کہ تائیوان کی ڈیموکریٹک پروگریسو پارٹی کے حکام کو اپنی یکطرفہ پابندیوں کو ہٹانا چاہیے اور آبنائے تائیوان کے پار متعلقہ فریقوں کومخصوص مسائل جیسے کہ دونوں اطراف کے لوگوں کی حقیقی ضروریات کے مطابق پروازوں کی اجازت دینی چاہیے، تاکہ فوجیان کے ساحلی علاقوں اور کنمن اور ماتسوکے درمیان سفر اور دیگر براہ راست تبادلوں کو بحال کیا جا سکے۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

اقوام متحدہ نے جنوبی سوڈان کی امداد کیلئے 1...

اقوام متحدہ(شِنہوا) اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی امور کے سربراہ مارٹن گریفتھس نے جنوبی سوڈان میں تشدد اور شدید سیلاب سے متاثرہ 2 لاکھ 62 ہزار 521  شہریوں کی براہ راست مدد کیلئے سنٹرل ایمرجنسی رسپانس فنڈ(سی ای آر ایف) سے 1 کروڑ 40 لاکھ امریکی ڈالر جاری کر دیے ہیں۔

اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کے دفتر او سی ایچ اے نے بتایا کہ ایک کے بعد ایک لگاتار لگنے والے دھچکوں سے انتہائی کمزور طبقوں پر تباہ کن اثرات مرتب ہوئے ہیں۔

جنوبی سوڈان کیلئے انسانی ہمدردی کی رابطہ کار سارہ بیسولو نیانتی نے بتایا کہ یہ فنڈنگ جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے انسانی ہمدردی کی ایجنسیوں کی سرگرمیوں کے ذریعے لوگوں کی غربت اور تحفظ کے خطرات کو کم کرنے میں مدد کرے گی۔

یو این نیوز کے مطابق پروگرام کو نافذ العمل کرنیوالے اداروں میں انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن، یو این چلڈرن فنڈ، ورلڈ فوڈ پروگرام اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن شامل ہیں جو ایسے لوگوں تک امداد پہنچائیں گے جنہیں اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔

انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مختص کی جانیوالی نئی فنڈنگ سے یونٹی ، بالائی نیل ، شمالی بحرالغزل، جونگلی اور واراپ ریاستوں کے ساتھ ساتھ انتظامی علاقے ابیی کے رہائشی افراد مستفید ہونگے۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

روایتی چینی طب کے املاک دانش کے عدالتی تحفظ...

بیجنگ(شِنہوا) چین کی عدالت عظمیٰ نے روایتی چینی طب (ٹی سی ایم) میں املاک دانش کے لیے عدالتی تحفظ کو ہر لحاظ سے مضبوط بنانے کے لیے رہنما اصول متعارف کرائے ہیں۔ سپریم پیپلز کورٹ کی طرف سے جاری کردہ 16 آرٹیکل رہنما اصول میں ٹی سی ایم کے اہم شعبوں اور اہم امورکے حوالے سے مخصوص اقدامات متعارف کرائے گئے ہیں، جو ٹی سی ایم دانشورانہ املاک سے متعلق فیصلہ سازی کے لیے واضح رہنمائی فراہم کرتے ہیں۔

رہنما اصولوں میں ٹی سی ایم میں معروف ٹریڈ مارکس، روایتی اور معروف برانڈز کے عدالتی تحفظ کو مضبوط بنانے اور ٹی سی ایم برانڈز کی پاسنگ ڈاون  ترقی کو فروغ دینے پر زوردیا گیا ہے۔

ہدایات میں کہا گیا ہے کہ برے ارادے  کے ساتھ ٹی سی ایم ٹریڈ مارک کی رجسٹریشن کو قانون کے مطابق سزا دی جائے گی اور بدنیتی پر مبنی قانونی چارہ جوئی کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا اور یہ کہ ٹی سی ایم ٹریڈ مارک کی خلاف ورزی پر سختی سے کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین نے ملکی سطح پر پہلی ڈی پی یو چپ تیار کرل...

بیجنگ(شِنہوا) چینی محققین نے پہلی ڈیٹا پروسیسنگ یونٹ (ڈی پی یو) چپ تیار کرلی ہے، جو چپ کی ملکی صنعت میں سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ سنٹرل پروسیسنگ یونٹ (سی پی یو) اور گرافکس پروسیسنگ یونٹ (جی پی یو) کے بعد ڈی پی یو "تیسری مین چپ" ہے۔  ڈی پی یو،سی پی یو اور جی پی یو کے امتزاج پر مبنی یہ متنوع کمپیوٹنگ اگلی نسل کے ذہین کمپیوٹنگ سنٹرز کی مرکزی دھارے کی ٹیکنالوجی بن گئی ہے۔ ڈی پی یو چپ بیجنگ میں قائم وائی یو ایس یو آر ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ نے 28 این ایم پراسیس کا استعمال کرتے ہوئے تیار کی ہے۔ یہ کم قیمت، بہترین کارکردگی اور بجلی کی کم کھپت کے فوائد کی حامل ہے، جو 1.2 مائیکرو سیکنڈز کی انتہائی کم لیٹنسی حاصل اور 200جی نیٹ ورک بینڈوتھ تک سپورٹ کر سکتا ہے۔

وائی یو ایس یو آرکے تکنیکی ماہرین کے مطابق ڈی پی یو چپ کو ڈیٹا سنٹرز، فنانشل کمپیوٹنگ اور اعلیٰ کارکردگی والے کمپیوٹنگ میں استعمال کیا جائے گا۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

پاکستان ۔ اسلام آباد ۔ خودکش حملہ

اسلام آباد میں سیکورٹی اہلکار خودکش حملے کی جائے وقوعہ پر تحقیقات کر رہا ہے۔(شِنہوا)

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

پاکستان ۔ اسلام آباد ۔ خودکش حملہ

اسلام آباد میں سیکورٹی اہلکاروں نے خودکش حملے کی جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے رکھا ہے۔(شِنہوا)

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

پاکستان ۔ اسلام آباد ۔ خودکش حملہ

اسلام آباد میں سیکورٹی اہلکار خودکش حملے کی جائے وقوعہ پر تحقیقات کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

پاکستان ۔ اسلام آباد ۔ خودکش حملہ

اسلام آباد میں ایک تباہ شدہ پولیس کار خودکش حملے کی جائے وقوعہ پر موجود ہے۔(شِنہوا)

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

پاکستان ۔ اسلام آباد ۔ خودکش حملہ

اسلام آباد میں سیکورٹی اہلکار خودکش حملے کی جائے وقوعہ پر تحقیقات کر رہے ہیں۔(شِنہوا)

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین، سنگیانگ میں نئے ائیرپورٹ کا افتتاح

ارمچی (شِنہوا) چین کے شمال مغربی سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے کی تاشکورغان تاجک خوداختیار کاؤنٹی میں جمعہ کی صبح ایک مسافر بردار طیارہ اترا جس کے ساتھ ہی خطے کے پہلے بلند سطح مرتفع ہوائی اڈے نے کام شروع کردیا۔

چائنہ سدرن ایئرلائنز کی پرواز سی زیڈ 5193 علاقائی دارالحکومت ارمچی سے صبح 8 بجکر 57 منٹ پر روانہ ہوئی اور صبح 10 بجکر 59 منٹ پر تاشکورغان ہوائی اڈے پر اتری۔ سطح سمندر سے 3 ہزار 258 میٹرز کی بلندی پرواقع یہ ائیر پورٹ چین کا انتہائی مغربی نقل وحمل کا ہوائی اڈہ ہے۔

ہوائی اڈے کے جنرل منیجر چھن شیاؤ گو نے کہا کہ ارمچی اور تاشکورغان کے ما بین دو طرفہ پرواز شروع ہوچکی ہے۔ دیگر ائیرلائنز بھی جلد پروازیں شروع کردیں گی۔

رن وے کی لمبائی 3 ہزار 800 میٹر ہے اور یہ سالانہ 1 لاکھ 60 ہزار مسافروں اور 400 ٹن سامان کو نمٹانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

تاشکورغان چین کی واحد تاجک خود اختیار کاؤنٹی ہےجس کی 40 ہزار کی آبادی میں تقریباً 80 فیصد سے زیادہ تاجک نسلی گروہ سے تعلق رکھتے ہیں۔

علاقے میں مئوثر نقل و حمل اور سہولیات نہ ہونے کے سبب تاشکورغان کی سماجی و اقتصادی ترقی رک گئی تھی۔

تاشکور غان ائیرپورٹ کی تعمیر کا آغاز 2020 میں ہوا اور اس پر 1 ارب 60 کروڑ یوآن (تقریباً 22 کروڑ 90 لاکھ امریکی ڈالرز) کی لاگت آئی ہے۔

بیجنگ کے ایک کالج میں زیرتعلیم ایک مقامی تاجک رہائشی مرسیاب نورالب نے بتایا کہ ماضی میں مجھے بس یا ٹرین سے بیجنگ جانے کے لئے 40 سے 50 گھنٹے کا سفر کرنا پڑتا تھا۔ تاہم اب نئے ہوائی اڈے کی بدولت سفر کا وقت کم ہوکر صرف 8 گھنٹے رہ گیا ہے۔

کاؤنٹی حکومت کے سربراہ ظفرعطااللہ نے کہا کہ آسان فضائی گزرگاہ پامیر سطح مرتفع پر عوام ، نقل وحمل اور معلومات میں مستقل اضافہ ہوگا اور اس سے سطح مرتفع پر صنعتی ترقی کو فروغ ملے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ہوائی اڈہ مقامی نقل و حمل کو بہتر بنانے، مقامی سیاحت کے فروغ اور بیرونی دنیا کے لئے کھلے پن میں بھی مثبت کردار ادا کرے گا۔"

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

استنبول میں ترکی وچینی خطوط نویسی کا مقابلہ

استنبول (شِنہوا) ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول میں ترک اور چینی زبان میں  خط لکھنے کا مقابلہ ختم ہو گیا  ہے۔

ترک۔ چینی ثقافتی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ سلک روڈ کے خطوط کے عنوان سے اس مقابلے میں چین اور ترکی سے زبان کے طلبا کو ایک دوسرے کی زبانوں میں خط لکھنے کی دعوت دی گئی تھی۔

ترک۔ چینی ثقافتی ایسوسی ایشن کے صدر عرفان کرسلی نے مقابلے کے اختتام پر منعقدہ  ایک آن لائن تقریب میں کہا کہ ہم نے شاہراہ ریشم کے بارے میں شعور اجاگر کرنے اور ترک اور چینی طلبا کے درمیان پائیدار دوستی پیدا کرنے کے لیے یہ مقابلہ منعقد کیا تھا۔

جیتنے والے خطوط میں سے ایک میں  ترکی اور چینی سیرامک آرٹ کے درمیان تعلق کے بارے میں بات کی گئی ہے۔ اس میں  15 ویں صدی کے دوران ترکی کے مشہور سیرامک کام  کے آغاز کا ذکر بھی شامل ہے جب  چین کے چینی مٹی کے برتن عثمانی دربار تک پہنچ گئے تھے۔

چین کے قائم مقام قونصل جنرل وو جیان نے تقریب کے دوران کہا کہ میں ترک یونیورسٹی کے طلبا کی چینی زبان سیکھنے اور چین اور اس کی ثقافت کو سمجھنے کی خواہش سے متاثر ہوا ہوں ، جبکہ دوسری جانب میں چینی یونیورسٹی کے طلبا کی بے تابی کو بھی  محسوس کرسکتا ہوں جو چین اور ترک ثقافتی تبادلے کو فروغ دینا  چاہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان زیادہ سے زیادہ فکری تبادلے اور گہری افہام و تفہیم اور دوستی چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو  کی ترقی میں معاون ثابت ہوگی۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

استنبول میں ترکی وچینی خطوط نویسی کا مقابلہ

استنبول (شِنہوا) ترکی کے سب سے بڑے شہر استنبول میں ترک اور چینی زبان میں  خط لکھنے کا مقابلہ ختم ہو گیا  ہے۔

ترک۔ چینی ثقافتی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منعقدہ سلک روڈ کے خطوط کے عنوان سے اس مقابلے میں چین اور ترکی سے زبان کے طلبا کو ایک دوسرے کی زبانوں میں خط لکھنے کی دعوت دی گئی تھی۔

ترک۔ چینی ثقافتی ایسوسی ایشن کے صدر عرفان کرسلی نے مقابلے کے اختتام پر منعقدہ  ایک آن لائن تقریب میں کہا کہ ہم نے شاہراہ ریشم کے بارے میں شعور اجاگر کرنے اور ترک اور چینی طلبا کے درمیان پائیدار دوستی پیدا کرنے کے لیے یہ مقابلہ منعقد کیا تھا۔

جیتنے والے خطوط میں سے ایک میں  ترکی اور چینی سیرامک آرٹ کے درمیان تعلق کے بارے میں بات کی گئی ہے۔ اس میں  15 ویں صدی کے دوران ترکی کے مشہور سیرامک کام  کے آغاز کا ذکر بھی شامل ہے جب  چین کے چینی مٹی کے برتن عثمانی دربار تک پہنچ گئے تھے۔

چین کے قائم مقام قونصل جنرل وو جیان نے تقریب کے دوران کہا کہ میں ترک یونیورسٹی کے طلبا کی چینی زبان سیکھنے اور چین اور اس کی ثقافت کو سمجھنے کی خواہش سے متاثر ہوا ہوں ، جبکہ دوسری جانب میں چینی یونیورسٹی کے طلبا کی بے تابی کو بھی  محسوس کرسکتا ہوں جو چین اور ترک ثقافتی تبادلے کو فروغ دینا  چاہتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان زیادہ سے زیادہ فکری تبادلے اور گہری افہام و تفہیم اور دوستی چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو  کی ترقی میں معاون ثابت ہوگی۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقوں کا انعقاد

تباہ کن بحری جہاز جنان سے (شِنہوا) چین اور روس کی  بحریہ نے مشترکہ سمندر 2022  کے نام سے بحیرہ مشرقی چین میں مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔

دونوں افواج کے درمیان سالانہ تعاون کے نظام الاوقات  پر مبنی یہ مشق سمندری سرحدوں کی سکیورٹی کی مشترکہ دیکھ بھال پر مرکوز ہے۔

بدھ کے روز شروع ہونے والی اس  مشق میں ناکہ بندی اور کنٹرول، سفر، بورڈ، تلاشی اور قبضہ (وی بی ایس ایس )، فضائی دفاع ، بچاؤ، آبدوز شکن اور دیگر مشترکہ کارروائیاں  شامل ہیں۔

چینی بحریہ کے ایک کمانڈر ژانگ ہوئی وو نے کہا ہے  کہ تمام کورسز میں ایسے آپریشنز شامل ہیں جنہیں چینی بحریہ مستقبل میں بحری  چیلنجز سے نمٹنے اور علاقائی امن و استحکام کے تحفظ کے لیے بروئے کار لا سکتی ہے۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین اور روس کی مشترکہ بحری مشقوں کا انعقاد

تباہ کن بحری جہاز جنان سے (شِنہوا) چین اور روس کی  بحریہ نے مشترکہ سمندر 2022  کے نام سے بحیرہ مشرقی چین میں مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔

دونوں افواج کے درمیان سالانہ تعاون کے نظام الاوقات  پر مبنی یہ مشق سمندری سرحدوں کی سکیورٹی کی مشترکہ دیکھ بھال پر مرکوز ہے۔

بدھ کے روز شروع ہونے والی اس  مشق میں ناکہ بندی اور کنٹرول، سفر، بورڈ، تلاشی اور قبضہ (وی بی ایس ایس )، فضائی دفاع ، بچاؤ، آبدوز شکن اور دیگر مشترکہ کارروائیاں  شامل ہیں۔

چینی بحریہ کے ایک کمانڈر ژانگ ہوئی وو نے کہا ہے  کہ تمام کورسز میں ایسے آپریشنز شامل ہیں جنہیں چینی بحریہ مستقبل میں بحری  چیلنجز سے نمٹنے اور علاقائی امن و استحکام کے تحفظ کے لیے بروئے کار لا سکتی ہے۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

سانتا ٹوکیو پہنچ گیا ، جاپان میں آمدہ کرسمس...

ٹوکیو (شِنہوا) ٹوکیو کی سڑکیں سانتا کلاز کے ساتھ کرسمس کے ایک بھرپور ماحول سے بھری ہوئی ہیں۔ روشن اور چمکدار سجاوٹ رات کو گرما رہی ہے۔ نوجوان روپونگی کے بازاروں اور دکانوں کا رخ کر رہے ہیں اور کرسمس کے درخٹ کے ساتھ تصاویر بنارہے ہیں۔ یہ دلکش اور اچھے نظارے ہیں۔

 

جاپان، ٹوکیو کے روپونگی میں لوگ کرسمس مارکیٹ کا دورہ کررہے ہیں۔ (شِنہوا)

 

جاپان، ٹوکیو کے روپونگی میں لوگ کرسمس درخت کے ساتھ تصاویر بنوارہے ہیں۔ (شِنہوا)

 

جاپان، ٹوکیو میں آمدہ کرسمس کا جشن منانے کے لئے شی بویان اسٹیشن کے باہر سانتا کلاز کا مسجمہ نصب ہے ۔ (شِنہوا)

 

جاپان، ٹوکیو میں آمدہ کرسمس کا جشن منانے کے لئے ایک دکان کے باہر کرسمس درخت لگایا گیا ہے۔ (شِنہوا)

 

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کے صحت سے متعلق تعاون کو...

ووہان (شِنہوا) شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او ) کے تحت طبی اور صحت کے پلیٹ فارمز کا ایک سلسلہ شروع کیا گیا ہے  جس کا مقصد  گروپ کے اراکین کو صحت کی بہتر خدمات فراہم کرنا ہے۔

چین کے وسطی صوبہ ہوبے کے شہر ووہان میں شنگھائی تعاون تنظیم  کے ہسپتال اتحاد کی جانب  سے منعقدہ ایک فورم کے دوران ہوبے، گانسو اور سنکیانگ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے تین ٹیلی میڈیسن تعاون بارے  پلیٹ فارم مراکز شروع کیے گئے ہیں۔

شنگھائی تعاون تنظیم  ہسپتال اتحاد کے تحت چار آن لائن پلیٹ فارمز بھی شروع کیے گئے جن میں جگر اور لبلبے  کے امراض  کے ماہرین ، امراض نسواں ، انٹرنیٹ ہسپتال اور ہسپتال کے انتظام پر توجہ دی گئی ہے۔

شنگھائی تعاون تنظیم  کے اچھے ہمسائیگی ، دوستی اور تعاون کمیشن کے نائب صدر سوئی لی نے امید ظاہر کی  ہے کہ نئے پلیٹ فارمز شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ملکوں میں لوگوں کے لیے بہتر طبی اور صحت کی خدمات فراہم کریں گے۔

صحت شنگھائی تعاون تنظیم کے ملکوں  کے درمیان تعاون کا ایک اہم شعبہ ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم ہسپتال اتحاد میں اب 109 اراکین ہیں جن میں 81 چینی ہسپتال شامل ہیں۔

اس اتحاد نے 6 شعبوں میں تعاون کے پلیٹ فارمز قائم کیے ہیں اور بے قابو ہو نے والی  بیماریوں کے تقریباً 1ہزار  کیسز  کے لیے سرحد پار سے مشاورت کی ہے۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین، ہینان کے سابق سینئر عہدیدار کے خلاف رشو...

نان جنگ (شِنہوا) چین کے وسطی صوبہ ہینان کے ایک سابق سینئر عہدیدار گان رونگ کن پر صوبہ جیانگ سو کے شہر چھانگ ژو کی انٹرمیڈیٹ عوامی عدالت میں رشوت ستانی کے الزام میں مقدمہ چلایا گیا ہے۔

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ ہینان کی صوبائی کمیٹی کی قائمہ کمیٹی کے سابق رکن اور صوبائی پارٹی کمیٹی کے سیاسی اور قانونی امور کمیشن کے سابق سیکرٹری گان پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے مختلف عہدوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے تعمیراتی منصوبوں، کاروباری امور اور مقدمات سے نمٹنے میں دوسروں کو معاونت فراہم کی۔

اس کے عوض انہوں نے رقم اور تحائف غیرقانونی طور پر وصول کئے جن کی مالیت 16 کروڑ 60 لاکھ یوآن ( تقر یباً 2 کروڑ 37 لاکھ 80 ہزار امریکی ڈالرز) تھی۔

مقدمے کی سماعت کے دوران استغاثہ نے اپنے شواہد پیش کئے جس کا ملزم اور اس کے وکیل نے جائزہ لیا۔

گان نے اپنے آخری بیان میں جرم کا اعتراف کرتے ہوئے اس پر ندامت کا اظہار کیا۔

گان کی سزا کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین نے 2 امریکی شہریوں پر پابندی لگادی

بیجنگ (شِنہوا) چین نے 2 امریکی شخصیات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چین نے یہ فیصلہ تبت میں انسانی حقوق کے مبینہ معاملات پر 9 دسمبر کو 2 چینی عہدیداروں کے خلاف امریکی پابندیوں بارے جوابی کارروائی کے طور پر کیا ہے۔ 

جمعہ کے روز چینی وزارت خارجہ کے مطابق چین کے انسداد خارجہ پابندیوں کے قانون کے مطابق چین نے مائلز ماؤ چھن یو اور ٹوڈ اسٹائن کے خلاف جوابی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت کے مطابق چین میں ان کے ہر قسم کے اثاثے منجمد کردیئے جائیں گے۔ چین میں کسی بھی تنظیم یا فرد کو ان کے ساتھ لین دین سے منع کردیا گیا ہے۔ ان دونوں افراد اور ان کے اہلخانہ کے لئے ویزہ یا چین میں داخلے پر پابندی عائد ہوگی۔

جوابی اقدامات جمعہ سے نافذ العمل ہوگئے۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین نے 2 امریکی شہریوں پر پابندی لگادی

بیجنگ (شِنہوا) چین نے 2 امریکی شخصیات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چین نے یہ فیصلہ تبت میں انسانی حقوق کے مبینہ معاملات پر 9 دسمبر کو 2 چینی عہدیداروں کے خلاف امریکی پابندیوں بارے جوابی کارروائی کے طور پر کیا ہے۔ 

جمعہ کے روز چینی وزارت خارجہ کے مطابق چین کے انسداد خارجہ پابندیوں کے قانون کے مطابق چین نے مائلز ماؤ چھن یو اور ٹوڈ اسٹائن کے خلاف جوابی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزارت کے مطابق چین میں ان کے ہر قسم کے اثاثے منجمد کردیئے جائیں گے۔ چین میں کسی بھی تنظیم یا فرد کو ان کے ساتھ لین دین سے منع کردیا گیا ہے۔ ان دونوں افراد اور ان کے اہلخانہ کے لئے ویزہ یا چین میں داخلے پر پابندی عائد ہوگی۔

جوابی اقدامات جمعہ سے نافذ العمل ہوگئے۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین ۔ روس ۔ مشترکہ بحری مشقیں

بحیرہ مشرقی چین میں چینی بحریہ کے جنگی جہاز مشترکہ بحری فوجی مشقوں میں شریک ہیں۔(شِنہوا)

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین ۔ روس ۔ مشترکہ بحری مشقیں

بحیرہ مشرقی چین میں چینی بحریہ کے جنگی جہاز مشترکہ بحری فوجی مشقوں میں شریک ہیں۔(شِنہوا)

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین ۔ روس ۔ مشترکہ بحری مشقیں

بحیرہ مشرقی چین میں  مشترکہ بحری فوجی مشقوں میں روس کے جنگی جہاز شریک ہیں۔(شِنہوا)

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین ۔ روس ۔ مشترکہ بحری مشقیں

بحیرہ مشرقی چین میں  مشترکہ بحری فوجی مشقوں میں روس کے جنگی جہاز شریک ہیں۔(شِنہوا)

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین ۔ روس ۔ مشترکہ بحری مشقیں

بحیرہ مشرقی چین میں مشترکہ بحری  مشقوں کے دوران ایک چینی بحریہ کا جنگی جہاز شر یک ہے۔(شِنہوا)

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین ۔ روس ۔ مشترکہ بحری مشقیں

بحیرہ مشرقی چین میں مشترکہ بحری  مشقوں کے دوران ایک چینی بحریہ کا جنگی جہاز شر یک ہے۔(شِنہوا)

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین ۔ روس ۔ مشترکہ بحری مشقیں

بحیرہ مشرقی چین میں چینی بحریہ کے جنگی جہاز مشترکہ بحری  مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔(شِنہوا)

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین ۔ روس ۔ مشترکہ بحری مشقیں

بحیرہ مشرقی چین میں چینی بحریہ کے جنگی جہاز مشترکہ بحری  مشقوں میں حصہ لے رہے ہیں۔(شِنہوا)

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین ۔ روس ۔ مشترکہ بحری مشقیں

بحیرہ مشرقی چین میں چینی بحریہ کے جنگی جہاز مشترکہ بحری مشقوں میں شریک ہیں۔(شِنہوا)

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین ۔ روس ۔ مشترکہ بحری مشقیں

بحیرہ مشرقی چین میں چینی بحریہ کے جنگی جہاز مشترکہ بحری مشقوں میں شریک ہیں۔(شِنہوا)

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

ائیرچائنہ کی شنگھائی اور ایتھنز کے درمیان بر...

ایتھنز (شِنہوا) ایئر چائنہ نے چین کے سب سے بڑے شہر شنگھائی اور یونان کے دارالحکومت ایتھنز کے ایتھنز انٹر نیشنل ایئر پورٹ(اے آئی اے) کے درمیان ایک نئی براہ راست پرواز شروع کردی ہے، جو دونوں شہروں کے درمیان پہلی براہ راست پرواز ہے۔

ایئر چائنہ اور ایتھنز انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے حکام نے ایک تقریب میں غباروں، مٹھائی اور میسکوٹس  کے ساتھ مسافروں کو خوش آمدید کہا۔

یہ ایئر چائنہ کی ہر ہفتے چلائی جانے والی 2 براہ راست پروازوں میں سے ایک ہے جو یونان کو چین سے جوڑتی ہے۔

ایتھنز ۔بیجنگ براہ راست پرواز کا آغاز 2017 میں ہوا تھا تاہم نوول کرونا وائرس وبا کے پھیلاؤ کے سبب اسے 2020 کے موسم سرما میں معطل کردیا گیا تھا جو رواں سال کے موسم گرما میں دوبارہ بحال ہوئی ہے۔

ایتھنز انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے کمیونیکیشنز اینڈ مارکیٹنگ کی ڈائریکٹر ایوانا پاپاڈوپولو نے شِنہوا کو بتایا کہ شنگھائی اور ایتھنز کے درمیان ایئر چائنہ کی پرواز کا آغاز "اے آئی اے، شہر اور ملک کے لئے اہم ترین پیشرفت ہے۔

انہوں نے کہا کہ وبائی امراض سے قبل چینی مارکیٹ ایتھنز انٹر نیشنل ایئر پورٹ کے لئے نہایت اہم تھی کیونکہ یہ تیز ترین ترقی کرتی منڈیوں میں سے ایک تھی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں چین کی کمی محسوس ہوئی اور ہم نے چینی مسافروں کو بہت یاد کیا۔ ہم پرامید ہیں کہ 2023 میں یہ ہمارے کامیاب ترین آپریشنز میں سے ایک ہوگا۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین، چھن ژو بندرگاہ سے غیرملکی تجارت میں تیز...

نان ننگ (شِنہوا) چین کی جنوبی چھن ژو بندرگاہ نے رواں سال کے ابتدائی 11 ماہ کے دوران نئی بین الاقوامی زمینی ۔ سمندری تجارتی راہداری کے راستے 100.55 ارب یوآن (14.42 ارب امریکی ڈالرز) مالیت کے سامان کی در آمدات و بر آمدات کیں  جو گزشتہ برس کی نسبت 98.9 فیصد زائد ہے۔

زمینی۔ سمندری تجارتی راہداری ، تجارت اور ترسیل کا ایک راستہ ہے جو چین کے مغربی صوبوں اور آسیان ممالک نے مشترکہ طور پر تعمیر کیا ہے۔

اس میں گوانگ شی ژوآنگ خود اختیار خطے میں چھن ژو اور دیگر بندرگاہیں اہم تجارتی دروازے کے طور پر کام کررہی ہیں۔

نان ننگ کسٹمز کے مطابق بندرگاہ سے درآمد شدہ بڑی اشیاء میں خام تیل ، سویابین ، مینگنیز کچی دھات، کوئلہ اور گودا شامل ہیں، جبکہ برآمد کی جانے والی اشیاء میں گیسولین، طیاروں کا ایندھن، فوڈ گریڈ فاسفورس ایسڈ اور سفید گتا شامل ہیں۔

چھون ژو بندر گاہ چین کے مغربی علاقوں اور آسیان ممالک کے درمیان سرحد پار ترسیل اور تجارت کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ یہ چین کے 12 مغربی صوبائی علاقوں اور آسیان کی بڑی بندرگاہوں کو مال بردار ٹرینوں اور 40 کنٹینر بحری شپنگ راستوں سے جوڑتی ہے۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

امریکہ، نوول کرونا وائرس، منشیات کی زیادتی س...

لاس اینجلس (شِنہوا) نوول کرونا وائرس اور منشیات کے زائد استعمال سے اموات میں اضافے کے سبب امریکہ میں اوسط عمر 1996 کے بعد سے کم ترین سطح پر آگئی ہے۔

امریکی مراکز برائے بیماریوں کی روک تھام اور تدارک (سی ڈی سی)  کی جانب سے جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق 2021 میں مجموعی طور پر 34 لاکھ 64 ہزار 231 اموات ہوئیں جو 2020 کی نسبت 80 ہزار 502 زائد ہیں۔

امریکی مراکز برائے بیماریوں کی روک تھام اور تدارک نے بتایا ہے کہ 2020 میں امریکی آبادی کی اوسط عمر 77 برس تھی جو 2021 میں کم ہوکر76.4 برس ہوگئی، یہ مسلسل دوسرا سال ہے جب اس میں کمی واقع ہوئی ہے۔

گزشتہ برس امریکہ میں امراض قلب اموات کی سب سے بڑی وجہ رہی ، اس کے بعد سرطان اور نوول کرونا وائرس کا نمبر آتا ہے۔

امریکی مراکز برائے بیماریوں کی روک تھام اور تدارک کے مطابق 2021 میں تقریباً ایک لاکھ 7 ہزار امریکی منشیات کے زائد استعمال سے موت کے منہ میں چلے گئے جو 2020 کی نسبت تقریباً 16 فیصد زائد ہے۔

 ملک میں گزشتہ 2 عشروں کے دوران منشیات کی زائد مقدار سے ہونے والی اموات میں 5 گنا اضافہ ہوا ہے۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

چین، تبت کا کچرے سے پاک تین شہر تعمیر کر نے...

لہاسا (شِنہوا) چین کا تبت خودا ختیار  علاقہ 2025 تک علاقائی دارالحکومت لہاسا سمیت تین شہروں کو کچرے سے پاک شہر بنانے کی کوشش کرے گا۔

مقامی حکام کے مطابق اس جنوب مغربی علاقے میں 14ویں پانچ سالہ منصوبہ کی مدت (2021-2025) کے دوران  کچرے سے پاک شہر بنانے کی قومی مہم میں تقریباً  100 شہرو ں کو شامل  کیا گیا ہے جن میں لہاسا، شیگاز اور شانن شامل  ہیں۔ اس منصوبے کی قیادت وزارت حیاتیات اور ماحولیات اور 17 وزارتی سطح کے دیگر ادارے کر رہے ہیں۔

کچرے سے پاک شہروں کا مقصد  کم از کم پیداوار، بہتر استعمال اور میونسپل ٹھوس کچرے کو محفوظ طریقے سے ٹھکانے لگانا ہے۔

تبت کی علاقائی حکومت کی جانب سے حال ہی میں جاری کردہ ایک متعلقہ ورک  پروگرام کے تحت تین شہروں کے لیے متعدد کچرے  سے پاک اقدامات  کو آگے بڑھایا گیا ہے۔ ان میں سبز زرعی پیداوار کو فروغ دینا، سبز کانوں کی تعمیر، اور ٹھوس صنعتی فضلہ کے جامع استعمال کو بڑھانا شامل ہے۔

چین نےسال  2019 میں کچرے سے پاک شہروں کے قیام   کا آغاز کیا تھا۔

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

بیجنگ میں سانس کی مدد سے نوول کرونا وائرس وی...

بیجنگ (شِنہوا) چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ضلع ہائی تیان میں 10 مراکز قائم کئے گئے ہیں جن میں سانس کی مدد سے نوول کرونا وائرس ویکسین فراہم کی جارہی ہے۔

وبائی مرض کی تباہ کاریوں کے ساتھ ساتھ چین نے صحت عامہ اور حفاظت یقینی بنانے کے لئے ویکسین کی اقسام  بڑی تعداد میں فراہم کی ہیں اور بوسٹر خوراک کو مستقل طور پر فروغ دیا ہے۔

 

چین ، دارالحکومت بیجنگ کے ضلع ہائی تیان کے ایک ویکسی نیشن مرکز میں طبی عملہ کی ایک رکن ایک رہائشی کو سانس کے ذریعے استعمال ہونے والی نوول کرونا وائرس ویکسین کے استعمال بارے ہدایات دے رہی ہے۔ (شِنہوا)

 

چین ، دارالحکومت بیجنگ کے ضلع ہائی تیان کے ایک ویکسی نیشن مرکز میں طبی عملہ ایک شخص کو سانس کے ذریعے استعمال ہونے والی نوول کرونا وائرس ویکسین کے استعمال بارے ہدایات دے رہا ہے۔ (شِنہوا)

 

چین ، دارالحکومت بیجنگ کے ضلع ہائی تیان کے ایک ویکسی نیشن مرکز میں طبی عملہ کی ایک رکن سانس کے ذریعے نوول کرونا وائرس ویکسین استعمال کرنے والے ایک شخص سے بات چیت کررہی ہے۔ (شِنہوا)

 

چین ، دارالحکومت بیجنگ کے ضلع ہائی تیان کے ایک ویکسی نیشن مرکز میں ایک رہائشی کو سانس کے ذریعے استعمال ہونے والی نوول کرونا وائرس ویکسین کی خوراک دی جارہی ہے۔ (شِنہوا)

 

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

مبارك للمنسوبين والمنسوبات الذين تحصلوا على...

مبارك للمنسوبين والمنسوبات الذين تحصلوا على الترقيات بكل امتياز واقتداروالتي تعدالاكبر في تاريخ الرئاسة.قالها معالي الرئيس الشيخ عبدالرحمن السديس"هدفنا  تقديم ارقى الخدمات مواكبة للرؤية ٢٠٣٠والموائمة مع أهداف الرئاسة في تحقيق التميز التشغيلي و التكامل والريادة في التميز والجودة

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

طالبان.. العودة إلى العصر الحجري

قدمت صورة مشوهة للإسلام.. ورفضت تغيير فكرها المتطرف

الحركة تنتقم من النساء وترفض الثقافة المدنية

تقديم صورة مشوهة للدين الإسلامي مغايرة للحقيقة، الحكم المتطرف، والتعصب للرأي المتشدد، كره الثقافة الحضارية والمدنية، انعدام الفكر الوسطي والتسامح، والعداء للتعليم العصري وقمع النساء ومنع التعليم للفتيات، ورفض الأعراف والشرعية الدولية، وأخيرا وليس آخرا دعم الفكر الإرهابي واستخدام الأراضي الأفغانية لتكون مسرحا للتنظيمات الإرهابية، هذا غيض من فيض وقليل من كثير سياسات حركة طالبان التي لم تتغير منذ سيطرتها على الحكم في 15 أغسطس 2021، والتغيير الوحيد كان في النواحي الإعلامية لتحسين صورة الحركة، من خلال وجود قيادات في الحركة يعدون على الأصابع يتحدثون اللغة الإنجليزية ولكن الباطن والأصل كان التطرف والتزمت وهو أيدلوجية الحركة منذ إنشائها.

طالبان لا تتغير

وطالبان أفغانستان اليوم في عام 2022، لا تختلف كثيرا عن أفغانستان عام 2016، وقبل ذلك، ولن تختلف أيضا عام 2024، الفرق فقط في غياب قيادات الحرس القديم، واستكمال أبناء الحرس القديم السيطرة على الحكم بعمائم جديدة متطرفة.

اعتراف عالمي صفري

طالبان عام 2022 ورغم مرور عامين تقريبا على سيطرتها، خرجت بصفرية اعتراف دولي حتى من أقرب جيرانها، مثل روسيا والصين وباكستان التي لم تعلن اعترافها بنظام طالبان، كونهم ما زالوا غير واثقين من هذه الحركة، بسبب هواجسهم من استمرار الأرض الأفغانية كساحة لحروب الوكالة، لأجل المصالح والنفوذ بين القوى الكبرى والأطراف الإقليمية.

الحروب بالوكالة

ويخشى المجتمع الدولي من جهته انبعاث حروب الوكالة في أفغانستان من جديد، وتمكين الفاعلين في الداخل، لا سيما التنظيمات الإرهابية والميليشيات الإثنية والطائفية، من توفير ملاذات آمنة على الأراضي الأفغانية، واتخاذها منصات لزعزعة استقرار دول الجوار، وتهديد السلم والأمن الدوليين، ولهم في مقتل أيمن الظواهري في كابل أكبر دليل على حقيقة تلك المخاوف، وطالبان لم تفتأ تؤكد أنها لا تسمح لأحدٍ باستخدام أراضيها لشن هجمات خارجية، إلا أن مقتل الظواهري أثبت عكس ذلك.

اضطهاد المرأة

كما شنّت الحركة منذ سيطرتها هجومًا مستمرًا على المرأة الأفغانية المغلوبة على أمرها، واضطهدت الأقليات، وقمعت الاحتجاجات السلمية بعنف، وانتهكت حقوق المرأة، واستخدمت عمليات الإعدام خارج نطاق القضاء والاختفاء القسري لنشر الخوف بين الأفغان.

نكث بالعهود

ومر عامان من نكث طالبان بالوعود وفرض القيود الصارمة وممارسة العنف مثل التعذيب والقتل الانتقامي.

أغلقت الجامعات

 كما أغلقت طالبان أبواب الجامعات الأفغانية أمام جميع الفتيات دون استثناء، وكان القرار صادماً، أظهر بوضوح أن طالبان، الذين أعلنوا شفهياً في البداية “اعتدالهم”، لم يفكروا حتى في التغيير، قرروا العودة إلى أفكارهم القديمة المتزمتة، حيث حظرت طالبان على الفتيات من الدراسة في الجامعات “حتى إشعار آخر”.

القمع العنيف

وسرعان ما تبخرت أي آمال في التغيير مع سعي طالبان إلى الحكم، من خلال ممارسة القمع العنيف مع الإفلات التام من العقاب”، وعادت الاعتقالات التعسفية وممارسات التعذيب والاختفاء والإعدام بإجراءات موجزة لتشكّل الوضع السائد.

تجريد النساء من حقوقهن

وجُردت النساء والفتيات من حقوقهن ويواجهن مستقبلاً قاتمًا، حيث يُحرمن من التعليم أو من إمكانية المشاركة في الحياة العامة”.

والتعليم حق أساسي من حقوق الإنسان، كما قال نائب الممثل الخاص للأمم المتحدة في أفغانستان، رامز الأكبروف، “إن الباب مغلقاً أمام تعليم المرأة هو باب مغلق أمام مستقبل أفغانستان”.

قرار مدمر

فقرار طالبان حرمان النساء والفتيات من الحق في التعليم - قرار مدمر وسيكون له تأثير كبير على آفاق الانتعاش الاجتماعي والنمو الاقتصادي في أفغانستان، ومثل هذه السياسة تمييزية وغير عادلة وتنتهك القانون الدولي، يجب إلغاء جميع القرارات التي تحرم النساء والفتيات من الحق في التعليم على الفور.

تقييد تعليم الإناث

وأثار تقييد طالبان الأخير تعليم الإناث قلق المجتمع الدولي الذي لم يعترف رسميا بحكومة الأمر الواقع في أفغانستان. وتقول حكومات أجنبية، بينها الولايات المتحدة، إن هناك حاجة إلى تغيير في السياسات المتعلقة بتعليم المرأة قبل أن تبحث الاعتراف رسميا بالإدارة التي تديرها طالبان وتخضع أيضا لعقوبات صارمة.

تغيير الفكر المتطرف

واشترطت الأسرة الدولية الاعتراف بنظام طالبان وتوفير المساعدات الإنسانية والمالية بالتزام الحركة بحقوق الإنسان، لا سيّما في ما يخصّ حقّ النساء في التعليم والعمل. 

وندّدت الولايات المتحدة بدورها بقرار طالبان الأخير وحذّرت من اتخاذ تدابير مضادة فضلا عن مزيد من العزلة عن بقية العالم. وصرّح المتحدث باسم وزارة الخارجية الأميركية نيد برايس للصحافيين بأن "طالبان يجب أن تتوقع أن هذا القرار الذي يتعارض مع الالتزامات التي تعهدت بها بشكل متكرر وعلني لشعبها، سيرتب عليها تكاليف ملموسة"، مضيفا أن الولايات المتحدة تدين القرار "بأشد العبارات".

المملكة تأسف

فيما أعربت وزارة الخارجية السعودية، عن استغراب وأسف المملكة لقرار حكومة تصريف الأعمال الأفغانية بمنع الفتيات الأفغانيات من حق التعليم الجامعي. ودعت الخارجية السعودية حكومة طالبان، للتراجع عن هذا القرار الذي يثير الاستغراب في جميع الدول الإسلامية، ويتنافى مع إعطاء المرأة الأفغانية حقوقها الشرعية الكاملة، وعلى رأسها حق التعليم الذي يسهم بدعم الأمن والاستقرار والتنمية والازدهار لأفغانستان وشعبها الشقيق.

وتعهّدت حركة طالبان بعد عودتها إلى السلطة في أغسطس 2021 بإبداء مرونة أكبر، لكنها سرعان ما رجعت إلى تفسيرها المتشدّد الذي طبع حكمها بين 1996 و2001. وقد زادت الحركة من التدابير المقيّدة للحريات، لا سيّما في حقّ النساء اللواتي استبعدن تدريجا من الحياة العامة وأقصين من المدارس الثانوية. 

المنع من الظهور في الحدائق

وفي محاولة على ما يبدو للانتقام من النساء في كابول لظهورهن العام الأخير، أمرت الحركة في نوفمبر بمنع النساء من دخول الحدائق العامة والمعارض والصالات الرياضية في العاصمة. وهناك دلائل على وجود انتفاضة واسعة النطاق وتحدي لطالبان قبل أفغانستان، جميع أنحاء البلاد، وستزداد حدته كل يوم، الشعب لن يتسامح مع محاولات إعادة البلاد إلى العصر الحجري لفترة طويلة.

وتُعرّض حركة طالبان النساء لعنف متزايد منذ أن تولّت السلطة، وفي بعض الأحيان تستخدم ذلك كوسيلة لمعاقبة أفراد أسرهن.

لقد قضت الحرب التي استمرت لعقدين من الزمن على 47,245 مدنياً أفغانياً و66 ألفاً من قوات الأمن الأفغانية ونحو 52 ألفاً من مقاتلي طالبان منذ عام 2001. في ضوء كل ذلك، فإن سيناريوهات المستقبل، ما تزال ضبابية وحذرة ومتشائمة، حيث لم تلتزم طالبان برسائل الطمأنة التي بعثتها في عدة اتجاهات؛ للداخل وللخارج فور سيطرتها على أفغانستان، حيث أبدت الاستعداد للانفتاح والتعامل مع الجميع، هذه الرسائل كانت تشير إلى وجود فرصة لانطلاقة جديدة إلا أن الـ365 يوما الماضية، أثبتت العكس تماما.

تضييق الخناق

وضيقت طالبان الخناق على الحق في التعليم، مما أفسد آفاق ملايين الفتيات الأفغانيات. وعندما أعيد فتح المدارس الثانوية في 17 سبتمبر 2021، منعت طالبان الفتيات فوق الصف السادس من الحضور، مدعية أنها حالة مؤقتة ريثما يتم تعيين المزيد من المعلمات وضمان تهيئة الظروف “المناسبة” للتعليم المنقسم حسب النوع الاجتماعي. وحتى الآن، لم يتم تنفيذ أي من هذه الخطط.

الشعب محتقن

ويعتبر المراقبون الأفغان أن هذا السيناريو جعل الشعب الأفغاني محتقنا كما فشلت طالبان في تحقيق مطالب المجتمع الدولي، وتنفيذ ما تعهدت به، سواء فيما يتعلق بتشكيل حكومة أو حرصها على علاقات طبيعية مع جيران أفغانستان، وعدم السماح باستخدام البلاد كنقطة انطلاق من قبل الجماعات الإرهابية أو التي تهدد أمن المنطقة والعالم.

مزيد من العزلة

ويؤكد المراقبون لـ"الرياض" أن استمرار السيناريو يعني مزيدا من العزلة الدولية لشعب أفغانستان وخنق طالبان لهذا الشعب المغلوب على أمره لعقود قادمة.

ويستند السيناريو الأسوأ بحسب الخبراء على التمرد داخل الحركة وانقلاب الشعب ضد طالبان على المدى المتوسط والبعيد، خصوصا أن طالبان فرضت نظام شديد القسوة في أفغانستان، ما أدى إلى مزيد من التدهور في الحياة الاقتصادية العامة وتذمر الشعب، واتباع طالبان سياسة القمع والإقصاء؛ ما قد يؤدي إلى تجدد الاقتتال الأهلي، خاصة مع القوى المناوئة لطالبان خصوصا في الأقاليم الشمالية، ومن ثم لا يستبعد حدوث حرب أهلية مجدداً وتعود أفغانستان لسيرتها الأولى.

ويشكل المسلمون السنّة 90 % من تعداد سكان أفغانستان مع وجود أقلية شيعية تقارب 10 %، وأعداد قليلة جداً من السيخ. وتمثل حالة طلبة العلوم الدينية وعلمائهم “المولوية” التيار الديني المتطرف العام السائد ونظراً لولادة حركة طالبان من رحم تيار المولوية، وفي عمق مناطق قبائل البشتون التي تمثل غالبية داخل الغالبية السنية (التي تضم الطاجيك والأوزبك وغيرهم) فإن مشروع طالبان يمثل غالبية الغالبية الثقافية والعرقية في أفغانستان.

وكما كان الحال منذ أكثر من عقدين، الشيء الوحيد الذي يمكن تأكيده هو استحالة الاعتراف الدولي بها أو التعاون معها كونه أمراً مستحيلاً مع استمرار الوضع كما هو عليه. وأكملت طالبان الواحد والعشرين عاماً من الغياب في الأرياف والكهوف الأفغانية، وعادت كما غادرت، بقدر أكبر من السيطرة على الأرض، حيث يرجح المحللون الأفغان أن العودة الثانية لن يطول أمدها وفق المتغيرات الجيو- استراتيجية الأمنية العالمية، التي لن تقبل بوجود نظام كطالبان يسيطر على أفغانستان ويواجه العالم بتعنته وعناده.

تردي الأوضاع الاقتصادية

ورغم تردي اقتصاد أفغانستان وتزايد معدلات الفقر، لا يزال المجتمع الدولي منقسما حيال تقديم المساعدات خشية أن يؤدي ذلك إلى تقوية حركة طالبان.

ورغم كل الصعوبات التي واجهها المجتمع الدولي في العقود الماضية بسبب تعقيدات الأوضاع السياسية والعرقية وتفاقم الأوضاع على الأرض، إلا أن المجتمع الدولي أخفق في دعم الشعب الأفغاني إنسانيا وإغاثيا وتنمويا الأمر الذي أدى لتعاظم الأزمة الإنسانية والاقتصادية، التي تسببت بالفعل في أضرار جسيمة للملايين، لم تنحسر، ومن المتوقع أن تتفاقم بشكل أكبر بسبب توقف المساعدة الإنمائية الدولية وتجميد الأصول الأفغانية في الخارج وهذا كله يعود لعدم تعاون حركة طالبان مع المجتمع الدولي.

أخيرا فإن كل الخيارات مفتوحة وكل الاحتمالات قابلة للتحقق، فهشاشة أفغانستان وتاريخها الطويل مع الصراع لا يمكن التنبؤ بمنتجاته.

وقد تغرق أفغانستان مجدداً في مستنقع حرب أهلية وتتحول إلى ملاذ للإرهابيين، الأمر الذي سيؤثر بشكل مباشر على الغرب ومصالحه وإحداث حالة عدم استقرار في المنطقة بأكملها.

 محتجات يطالبن بمزيد من حقوق المرأة في أفغانستان

 طفل أفغاني أمام منزله المدمر

 وأخرى فقدت رجلها في الحرب

 حرس طالبان لا يعرفون إلا لغة القتل

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۵ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

بھارت، بہار میں پاکستان زندہ باد نعرہ لگانے...

بھارتی ریاست بہار میں پاکستان کے حق میں نعرہ لگانے پر 5 افراد کو گرفتارکرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار میں بھوج پور کے گاوں چندی میں پیش آیا جہاں چند افراد کے ایک گروپ نے بیڈمنٹن مقابلے میں جیت کے بعد پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد ان کے خلاف ریاست مخالف مقدمہ درج کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ویڈیو میں موجود دو افراد نے فتح کے بعد ٹرافی تھامی ہوئی تھی اور کچھ افراد پاکستان زندہ باد کے نعرے لگارہے تھے۔ پولیس کا کہناہیکہ ان افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے اور اس معاملے پر

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی 

 

۲۴ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں فلمی انداز میں چوری،...

بھارت کے اسٹیٹ بینک میں چوروں نے فلمی انداز اپناتے ہوئے سرنگ کھود کر لاکرز سے تقریبا ایک کروڑ بھارتی روپے (2 کروڑ 73 لاکھ پاکستانی روپے) مالیت کا سونا چرا لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر کانپور میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا میں چوری کی ایسی انوکھی واردات کی گئی کہ حکام بھی دنگ رہ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چوروں نے 10 فٹ طویل سرنگ کھود کر اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے لاکرز سے ایک کلو گرام سونا چرا لیا لیکن حیران کن طور پر چوروں نے 35 لاکھ روپے کے کرنسی نوٹوں کو ہاتھ تک نہ لگایا اور صرف سونا لیکر چلے گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جب اگلی جمعہ بینک کا عملہ دروازے کھول کر اندر داخل ہوا تو لاکرز کھلے دیکھ کر حیران رہ گیا، عملے کی جانب سے فوری طور پر پولیس کو واقعے کی اطلاع دی گئی اور بینک کی سی سی ٹی وی دیکھی گئی لیکن اس میں بھی چوروں کے بارے میں معلوم نہ ہو سکا۔ پولیس نے سراغ رساں کتوں کی مدد سے تحقیقات کا آغاز کیا تو 10 فٹ طویل سرنگ کا انکشاف ہوا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر کے معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانپور میں واقعہ اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی برانچ 1969 سے قائم ہے جس میں 1997 میں بھی اسی طرز کی چوری ہوئی تھی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۴ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں

پاکستان میں صنفی مساوات کے فروغ کے لیے امریک...

پاکستان میں جمہوریت اور صنفی مساوات کے فروغ کے لیے امریکا نے 200 ملین ڈالر کی امداد منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں صنفی مساوات کے فروغ کے لیے امریکی امداد میں 20 گنا اضافہ کر دیا گیا ہے، امریکی ایوان نمائندگان نے جمعہ کو پاکستان میں جمہوریت اور بالخصوص صنفی مساوات کے فروغ کے لیے 20 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔ مالی سال 2023 کے لیے پاکستان کے لیے مختص کردہ فنڈنگ 2020 میں فراہم کی گئی رقم سے 20 گنا زیادہ ہے، جب امریکی کانگریس نے صنفی مساوات کے لیے 10 ملین ڈالر اور ملک میں جمہوریت کی مضبوطی کے لیے 15 ملین ڈالر کا اعلان کیا تھا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

۲۴ دسمبر، ۲۰۲۲ مزید دیکھیں