چین، جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چھنگ میں سائنس اور ٹیکنالوجی تبادلے پر پہلی بیلٹ اینڈ روڈ کانفرنس کے دوران شرکا روبوٹ کے تیار کردہ کافی کے منتظر ہیں۔ (شِںہوا)
چین، جنوب مغربی بلدیہ چھونگ چھنگ میں سائنس اور ٹیکنالوجی تبادلے پر پہلی بیلٹ اینڈ روڈ کانفرنس کے دوران شرکا روبوٹ کے تیار کردہ کافی کے منتظر ہیں۔ (شِںہوا)
چین، مشرقی شہر شنگھائی میں 7 ویں چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش میں شرکت کے معاہدے پر دستخط کی تقریب ہوئی۔ ابتدائی طور پر 65 کاروباری اداروں نے 2024 میں منعقد ہونے والی اس نمائش میں شرکت کے معاہدوں پر دستخط کئے۔ (شِںہوا)
بیجنگ (شِںہوا) چین میں رواں سال کے ابتدائی 10 ماہ کے دوران سامان کی مجموعمی درآمدات اور برآمدات گزشتہ برس کی نسبت 0.03 فیصد اضافے سے 343.2 کھرب یوآن (تقریباً 47.8 کھرب امریکی ڈالر) تک پہنچ گئیں۔
جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز کے مطابق جنوری سے اکتوبر کے دوران برآمدات 0.4 فیصد اضافے سے 195.5 کھرب یوآن جبکہ درآمدات ایک برس قبل کے مقابلے میں 0.5 فیصد کم ہو کر 147.7 کھرب یوآن رہ گئیں۔
اعداد و شمار کے مطابق صرف اکتوبر میں ملک کی بیرونی تجارت ایک برس پہلے کے مقابلے میں 0.9 فیصد بڑھ کر 35.4 کھرب یوآن ہوگئیں۔
اسلام آباد (شِںہوا) چئیرمین سینٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ چین کے تجویز کردہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) نے عالمی اقتصادی ترقی، باہمی تعاون اور جامع پن کی راہ ہموار کی ہے۔
انھوں نے ایک سیمینار سے خطاب میں کہا کہ بی آر آئی ایک تعاون کا ماڈل ہے جو دنیا بھر کے 150 سے زیادہ ممالک اور خطوں کو فائدہ پہنچاتا ،خوشحالی کو فروغ دیتا ، خطوں میں رابطے اور انضمام بڑھاتا اور ثقافت اور عوام سے عوام کے درمیان تبادلوں کو فروغ دیتا ہے۔
صادق سنجرانی نے کہا کہ ترقی کے ثمرات دوسرے ممالک کے ساتھ بانٹنے کی پالیسی چینی قیادت کا ایک نیا اور قابل ستائش وژن ہے جو دنیا بھر کے افراد کو متاثر اور مستفید کر رہا ہے۔
انڈونیشیا کے شہر بنڈونگ میں جکارتہ-بانڈونگ تیز رفتار ریلوے پر چلنے والی ایک تیز رفتار الیکٹرک ٹرین کی فائل فوٹو۔ (شِںہوا)
چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ تبدیلی کی طاقت دانش مند قیادت کا ثبوت ہے۔ اس انیشی ایٹو سے کا مقصد نہ صرف ہمارے خطے میں بلکہ اس سے کہیں آگے رابطوں، تعاون اور باہمی ترقی کو فروغ دینا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بی آر آئی نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے اپنے علمبردار منصوبے سے پاکستان کو سماجی و اقتصادی فوائد مہیا کئے، سڑکوں اور توانائی کے بنیادی ڈھانچے کو آگے بڑھایا اور عام افراد کی زندگیاں بہتر کیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک روٹ کے ساتھ خصوصی اقتصادی زونز چینی صنعتوں کا خیرمقدم کرنے کو تیار ہیں جو پاکستان میں صنعتی ترقی اور برآمدات کو فروغ دیکر روزگار کے مواقع پیدا کریں گی جبکہ چینی کمپنیوں کو بین الاقوامی منڈیوں تک آسان رسائی اور سستی افرادی قوت ملے گی۔
صوبہ خیبر پختونخوا میں چین ۔ پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت قائم رشکئی خصوصی اقتصادی زون کی فائل فوٹو۔ (شِنہوا)
پاکستان ۔ چین تعلقات پر تبصرہ کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان دوستی کی جڑیں تاریخی طور پر گہری ہیں جو باہمی احترام اور غیر متزلزل تعاون پر مبنی اور دنیا کے لئے ایک نمونہ ہے۔
وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے اس موقع پر خطاب میں کہا کہ سی پیک پاکستان کے لیے گیم چینجر اور بی آر آئی کا واضح مظاہرہ منصوبہ ثابت ہوا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سی پیک سے تقریباً 26 ارب امریکی ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری ہوئی ہے، ملک میں 8 ہزار میگاواٹ بجلی اور 510 کلومیٹر شاہراہوں کا اضافہ ہوا ہے اور مقامی افراد کے لیے 2 لاکھ 36 ہزار روزگار کے مواقع پیدا کئے۔

بیجنگ (شِںہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے پارٹی اسکول کی میزبانی میں بین التہذیبی رابطے اور عالمی ترقیاتی فورم بیجنگ میں شروع ہوگیا ہے۔
اس فورم کا موضوع "تہذیبی روایت اور جدیدیت کا راستہ ہے " ہے۔ اس میں 30 سے زائد ممالک کے تقریباً 150 سیاست دان، کاروباری شخصیات، تھنک ٹینک ماہرین، اسکالرز، ثقافتی شخصیات اور سفارت کار شریک ہیں تاکہ تہذیبوں کے درمیان رابطوں اور عالمی ترقیاتی بارے امور پر تبادلہ خیال کیا جاسکے۔ فورم 3 روز جاری رہے گا۔
اس فورم کے دوران چین ۔ یورپ کے درمیان تہذیبی رابطوں ، چین۔ وسط ایشیا جدیدیت میں ترقی اور قیادت کا فروغ اور چین ۔عرب تہذیبی تبادلے اور جدیدیت میں ترقی پر 3 ذیلی فورمز کے ساتھ ساتھ ایک گول میز مباحثہ بھی ہوگا۔
تیان جن (شِںہوا) تیان جن بین الاقوامی جہازرانی صنعت نمائش 2023 قومی کنونش اینڈ نمائش مرکز (تیان جن) میں 16 سے 18 نومبر تک منعقد ہوگی۔
بلدیاتی تجارتی بیورو کے مطابق نمائش کا موضوع " دنیا بھر میں جہازرانی ، مستقبل کی راہ " ہے۔ اس کا مقصد عالمی جہازرانی صنعت اور سمندری معیشت کی ترقی کا فروغ ہے۔
نمائش کو 7 شعبوں میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں بین الاقوامی جہاز مالکان زون ، اسمارٹ سبز بندرگاہ زون اور بندرگاہ مشینری و سازوسامان زون بھی شامل ہیں۔ نمائش کا مجموعی رقبہ 50 ہزار مربع میٹرز ہے۔
اس نمائش کے دوران فورمز، کانفرنسز ، سرمایہ کاری کے فروغ اور مذاکراتی اجلاس منعقد کئے جائیں گے۔
تقریباً 400 کاروباری اداروں کی اس نمائش میں شرکت متوقع ہے جس میں جدید ترین سائنسی تحقیقی کامیابیاں، سازوسامان، سافٹ ویئرٹیکنالوجی اور جہازرانی شعبے میں بین الاقوامی تعاون کے مواقع کی پیشکش شامل ہے۔
تقریب میں3 ہزار سے زائد ماہرین اور صنعت سے وابستہ افراد شرکت کرتے ہوئے اختراعی خیالات اور نیویگیشن، جہاز رانی ، بندرگاہ اور سمندری صنعت سمیت مختلف شعبوں میں ابھرتے رجحانات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
چین ، دارالحکومت بیجنگ میں پارٹی اور ریاستی رہنماؤں بشمول شی جن پھنگ، کائی چھی اور لی شی نے کمیونٹی سطح پر حکمرانی کے " فینگ چھیاؤ ماڈل" نافذ کرنے والے ماڈل یونٹس کے نمائندگان سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔ (شِںہوا)
شنگھائی (شِںہوا) چھٹی چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے پہلے روز امریکی کیمیکل کمپنی ڈاؤ نے چینی کمپنی زیڈ کے ایچ گروپ لمیٹڈ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔
مفاہمتی یاداشت کے مطابق ڈاؤ زیڈ کے ایچ کو 30 کروڑ امریکی ڈالرمالیت کی سیلیکون مصنوعات آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے فروخت کرنے کے ساتھ ساتھ مصنوعات اور تکنیکی مشاورتی خدمات بھی فراہم کرے گا۔
درآمدی موضوع پر دنیا کی پہلی قومی سطح کی نمائش "چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش" اتوار سے شنگھائی میں شروع ہوئی ہے جس میں رواں سال 154 ممالک ، خطے اور بین الاقوامی تنظیموں کے شرکاء اور مہمانوں شرکت کررہے ہیں۔
ڈاؤ ایشیا پیسفک کے صدر پوئے کون چیا نے کہا کہ سی آئی آئی ای چین اور ایشیا بحرالکاہل خطے میں اپنی جدید ترین جدید ٹیکنالوجیز کی نمائش کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ یہ ہماری تحقیق و ترقی مہارت اور پیداواری معلومات کا ایک چھت تلے مظاہرہ ہے اور چین میں ہماری قابل قدر شراکت داری کو اجاگر کرتا ہے۔
رواں سال کی اس درآمدی نمائش میں سیمی کنڈکٹر، طبی آلات، نئی توانائی گاڑیاں، کاسمیٹکس اور دیگر شعبوں میں 200 سے زیادہ امریکی نمائش کنندگان شرکت کررہے ہیں جو سی آئی آئی ای کی تاریخ میں سب سے بڑی امریکی موجودگی ہے۔
نمائش کنندگان میں زراعت و خوراک کی صنعت سے وابستہ 17 افراد شامل ہیں جن کی قیادت پہلی بار امریکی حکومت کررہی ہے۔
حالیہ برسوں میں زراعت چین- امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعاون کا مرکز بن گیا ہے۔
سال 2022 میں چین ۔ امریکہ زرعی مصنوعات کا تجارتی حجم 50 ارب امریکی ڈالر سے زائد ہوچکا ہے اور چین کو امریکی زرعی برآمدات ریکارڈ 42 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئی تھیں۔
ژوہائی (شِںہوا) ژوہائی میں منعقدہ 7 ویں چائنہ بین الاقوامی سرکس میلے میں 18 ممالک اور خطوں کے تقریباً 200 کرتب بازوں نے شرکت کی۔
چین ، جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر ژوہائی میں منعقدہ 7ویں چائنہ بین الاقوامی سرکس میلے کے دوران بیلجیئم کے کرتب باز فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ (شِںہوا)
چین ، جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر ژوہائی میں منعقدہ 7ویں چائنہ بین الاقوامی سرکس میلے کے دوران چائنہ قومی کرتب باز طائفہ کے کرتب باز فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ (شِںہوا)
چین ، جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر ژوہائی میں منعقدہ 7ویں چائنہ بین الاقوامی سرکس میلے کے دوران چائنہ قومی کرتب باز طائفہ کے کرتب باز فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ (شِںہوا)
چین ، جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر ژوہائی میں منعقدہ 7ویں چائنہ بین الاقوامی سرکس میلے کے دوران کرتب باز فن کا مظاہرہ کرنے بعد شائقین کا شکریہ ادا کررہے ہیں۔(شِںہوا)
بیجنگ (شِںہوا) چین 100 شہروں اور زونز میں کاربن کے خاتمے کا آزمائشی منصوبہ شروع کرےگا تاکہ ملک کی سبز اور کم کاربن کی ترقی میں حائل رکاوٹیں دور کرکے مختلف علاقوں میں کاربن کے خاتمے کی راہ ہموار ہوسکے۔
قومی ترقی اور اصلاحات کمیشن کے جاری کردہ منصوبے کے مطابق 2025 تک آزمائشی علاقوں میں ماحول دوست اور کم کاربن ترقی کے لیے سازگار پالیسی میکانزم موجود ہوگا جس میں بہت سے جدید طریقے اور اصلاحاتی اقدامات شامل ہوں گے جو قابل عمل، قابل نقل اور کہیں بھی لاگو کئے جاسکتے ہیں۔
منصوبے کے تحت مختلف وسائل، ترقیاتی بنیادوں اور صنعتی ڈھانچوں کے ساتھ شہروں اور زونز میں کاربن کے خاتمے کا راستہ اس وقت تک عملی طور پر واضح ہوجائے گا۔
منصوبے کے مطابق 2030 تک آزمائشی شہروں اور زونز میں بنیادی کام ، منصوبے اور اصلاحات مکمل ہو جائیں گی اور ماحول دوست و کم کاربن کی ترقی کو درکار سازگار پالیسی میکانزم مکمل طور پر قائم ہوجائے گا جس میں توقع کی گئی ہے کہ یہ جدید طریقے اور اصلاحاتی اقدامات قومی سطح پر کاربن کے خاتمے میں معاون ہوں گے۔
قومی ترقی اور اصلاحات کمیشن نے کہا کہ پائلٹ منصوبہ ابتدائی طور پر 15 صوبائی علاقوں کا احاطہ کرے گا، اس میں ان کے کاربن اخراج کے مجموعی حجم اور اضافے کے رجحانات کے ساتھ ساتھ مقامی معاشی اور سماجی ترقی کو مدنظر رکھا گیا ہے۔
بیجنگ(شِنہوا) چین تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں حالیہ تبدیلیوں کی بنیاد پر بدھ سے پٹرول اور ڈیزل کی خوردہ قیمتوں میں کمی کرے گا۔
نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن نے منگل کو بتایا کہ پٹرول کی قیمتوں میں 140 یوآن (تقریباً 19.51 ڈالر) فی ٹن اور ڈیزل کی قیمتوں میں 135 یوآن فی ٹن کمی کی جائے گی۔
ملک میں قیمتوں کے تعین کےموجودہ طریقہ کار کے تحت، خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں تبدیلی کے بعد ریفائنڈ تیل کی مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کیا جاتا ہے۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور نیشنل پیپلز کانگریس (این پی سی) کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لیجی بیجنگ میں کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام (سی پی وی) کے وفد کے سربراہ تران کیم تو سے ملاقات کرتے ہوئے۔(شِنہوا)

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیکرٹریٹ کے رکن چھائی چھی بیجنگ میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے۔(شِنہوا)
ٹوکیو (شِنہوا) چین کے وزیر ماحولیات نے جاپان پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کو سنجیدگی کے ساتھ پورا کرے، دوسرے شراکت داروں کے ساتھ مکمل مشاورت کرتے ہوئے جوہری آلودہ پانی کو سائنسی اور ذمہ دارانہ طریقے سے ٹھکانے لگائے۔
چین، جاپان اور جنوبی کوریا کے درمیان 24ویں سہ فریقی ماحولیاتی وزراء کے اجلاس کی افتتاحی تقریب میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر ماحولیات ہوآنگ رون چھیو نے کہا کہ جوہری آلودہ پانی کو ٹھکانے لگانے سے عالمی سمندری ماحولیاتی نظام اور صحت عامہ کے حوالے سے تشویش پائی جاتی ہے۔
یہ اجلاس جاپانی شہر ناگویا میں جمعہ سے ہفتہ تک منعقد ہوا۔
ہوآنگ نے اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس میں مزید کہا کہ جاپان کو فوری طور پر ایک طویل مدتی بین الاقوامی نگرانی کا طریقہ کار قائم کرنا چاہیے جس میں متعلقہ پڑوسی ممالک شامل ہوں تاکہ عالمی سمندری ماحولیاتی نظام کو مؤثر طریقے سے محفوظ کیا جا سکے۔
بیجنگ (شِنہوا) چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے منگل کو بیجنگ میں دورہ پر آئے ہوئے آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانی کے ساتھ ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم لی نے کہا کہ چین آسٹریلیا کے ساتھ باہمی احترام اور افہام و تفہیم کے جذبے سے بات چیت اور رابطوں کو مزید مضبوط بنانے، سیاسی باہمی اعتماد کو مستحکم کرنے اور اختلافات کو مناسب طریقے سے حل کرنےکے لیے آمادہ ہے تاکہ چین-آسٹریلیا تعلقات کی اہم خصوصیت کے حامل اور یکساں مفاد پر مبنی تعاون کے فوائد تمام شعبوں میں ظاہر ہوں۔
چین-آسٹریلیا تعاون کے وسیع امکانات کا ذکر کرتے ہوئے لی نے کہا کہ چین اقتصادی قوانین اور مارکیٹ اصولوں پر عمل کرنے، توانائی اور کان کنی جیسے روایتی شعبوں میں تعاون کو مستحکم اور مضبوط بنانے، ماحول دوست ترقی، ڈیجیٹل معیشت، سائنسی و تکنیکی جدت اور صحت کی صنعت جیسے ابھرتے ہوئے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے لیے آسٹریلیا کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے اور چاہتا ہے کہ اقتصادی اور تجارتی مسائل کو سیاست زدہ کرنے سے گریز اور ایسے شعبوں میں سلامتی کے تصور کو بڑھانے سے گریز کیا جائے، تاکہ یکساں ترقی اور علاقائی خوشحالی کو فروغ دیا جا سکے۔

بغداد(شِنہوا)عراق کے شمالی نیم خود مختار علاقے کردستان کے اربیل ہوائی اڈے پر منگل کو تین بوبی ٹریپ ڈرونز نے امریکی زیر قیادت اتحادی فوج کے اڈے کو نشانہ بنایا۔
علاقائی کردستان کاؤنٹر ٹیررازم سروس نے ایک بیان میں ہلاکتوں کو ظاہر کیے بغیر بتایا کہ صبح کے وقت بیس پر حملہ کرنے والے دو ڈرونز کو ہوائی اڈے کے علاقے میں مار گرایا گیا جبکہ تیسرا ڈرون اسی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا جو پھٹنے سےمحفوظ رہا۔
ایک نامعلوم کرد سیکورٹی ذرائع نے شِنہوا کو بتایا کہ امریکی طیارہ شکن ہتھیاروں نے دو ڈرون کو مار گرایا۔
اقوام متحدہ(شِنہوا) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ غزہ میں ہونے والی تباہی ہر گزرتے گھنٹے کے ساتھ انسانی بنیادوں پر فوری جنگ بندی کا تقاضا کررہی ہے۔
ایک پریس کانفرنس میں انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ کا ڈراؤنا خواب ایک انسانی بحران سے بڑھ کر ہے۔ یہ انسانیت کا بحران ہے۔ شدت اختیار کرتا ہوا تنازعہ دنیا کو ہلا کر رکھ رہا ہے، خطے کو ہلا کر رکھ رہا ہے اور سب سے افسوسناک بات یہ ہے کہ بہت سی معصوم جانیں ضائع ہو رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیلی فوج کی زمینی کارروائیوں اورمسلسل بمباری سے شہریوں، ہسپتالوں، پناہ گزین کیمپوں، مساجد، گرجا گھروں اور اقوام متحدہ کی تنصیبات بشمول پناہ گاہوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کوئی بھی محفوظ نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ حماس اور دیگر عسکریت پسند شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کررہے ہیں اور اسرائیل کی طرف بلاامتیاز راکٹ داغے جارہے ہیں۔
اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہا کہ غزہ بچوں کا قبرستان بنتا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق روزانہ سینکڑوں لڑکیاں اور لڑکے ہلاک یا زخمی ہو رہے ہیں۔ کم از کم تین دہائیوں میں کسی بھی تنازعہ کے مقابلے میں چار ہفتوں کے عرصے میں مبینہ طور پر زیادہ صحافی مارے گئے۔ انہوں نے کہا کہ اس تنازعہ میں عالمی ادارے کی تاریخ میں کسی بھی تقابلی مدت کے مقابلے میں اقوام متحدہ کے زیادہ امدادی کارکن مارے گئے ہیں۔
بیجنگ(شِنہوا) چین کے انسداد بدعنوانی کے اعلیٰ عہدیدار لی شی نے کمیونسٹ پارٹی آف ویتنام (سی پی وی) کی مرکزی کمیٹی کے پولٹ بیورو کے رکن اور کمیٹی کے معائنہ کمیشن کے سربراہ ٹران کیم توسے بیجنگ میں ملاقات کی جس میں انہوں ںے بین الپارٹی تبادلوں کو بڑھانے اور انسداد بدعنوانی تعاون کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی سی کے مرکزی کمیشن برائے نظم و ضبط کے سکریٹری لی نے کہا کہ چین ویتنام کے ساتھ اعلیٰ سطح کے تبادلوں کو مضبوط بنانے اور سیاسی تعلقات کو بڑھانے، باہمی اعتماد، روایتی دوستی کو جاری رکھنے،عملی تعاون کو وسیع کرنے اور دوطرفہ تعلقات کو اعلیٰ معیار، گہری سطحوں اور وسیع تر شعبوں تک لے جانے کا خواہاں ہے۔ لی نے کہا کہ چین اہم بین الاقوامی اور علاقائی مسائل پر ویتنام کے ساتھ ہم آہنگی کو مضبوط بنانے اور عالمی امن، انصاف اور شفافیت کے بہتر تحفظ کے لیے تیار ہے۔ لی نے پارٹی گورننس اور بدعنوانی کے خلاف جنگ میں سی پی سی کی کوششوں سے متعلق آگاہ کیا، انہوں نے مزید کہا کہ سی پی سی سی پی وی کے ساتھ پارٹی تبادلوں کو بڑھانے، سیاسی جماعتوں اور ممالک کے گورننس تجربات کے تبادلے کو فروغ دینے، نظم و ضبط معائنہ اور نگران محکموں کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے، انسداد بدعنوانی کے کثیر جہتی میکانزم اور عدالتی و قانون کے نفاذ میں تعاون کو مضبوط بنانے کے لیے تیار ہے۔

لاس اینجلس(شِنہوا) ایک تحقیق کے مطابق کھیتوں کے بغیرخوراک کی پیداوار کے طریقہ میں تیزی سے اضافہ ماحولیاتی اور سماجی فوائد پیدا کرنے کے ساتھ بڑھتے ہوئے موسمیاتی بحران سے نمٹنے میں بنی نوع انسان کی مدد کر سکتا ہے۔
نیچر سسٹین ایبلٹی جریدے میں شائع ہونے والی "زراعت کے بغیر خوراک" کے عنوان سے کی گئی تحقیق میں یونیورسٹی آف کیلی فورنیا،اروائن (یو سی اروائن) کے محققین نے کہا کہ دنیا بھر میں پیدا ہونے والی زرعی خوراک کی بڑی مقدارکے نتیجے میں قدرتی ماحولیاتی نظام کے لیے زمین کی بڑی مقدار دستیاب نہیں رہتی اور ضرورت سے زیادہ استعمال شدہ اور آلودہ آبی وسائل اور گرین ہاؤس گیسوں کی بڑی مقدار فضا میں خارج ہو رہی ہے۔ دنیا بھر کے سائنسدان کیمیائی اور حیاتیاتی عمل کے ذریعے خوردنی مالیکیولز کی ترکیب کا ایک اور امکانی راستہ تلاش کرنے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں تاکہ زراعت پر انحصار کیے بغیر خوراک تیار کی جا سکے۔ تحقیق میں کہا گیا ہے کہ مصنوعی خوراک تیار کرنے کے لیے استعمال ہونے والا خام مال فوسل فیول، فضلہ، یا کاربن ڈائی آکسائیڈ سے آ سکتا ہے اور یہ کہ مصنوعی غذائی چربی کی تجارتی پیداوار ممکنہ طور پر عالمی زرعی شعبے پر دباؤ کم کر سکتی ہے جو خود کو ڈیکاربونائز کرنے کے لیے مشکلات کا شکار ہے۔
ماسکو(شِنہوا) روس نے یورپ میں روایتی مسلح افواج کے معاہدے (سی ایف ای) سے باضابطہ طور پر دستبرداری اختیار کر لی ہے۔
روسی وزارت خارجہ نے منگل کو اپنی ویب سائٹ پر بتایا کہ 7 نومبر 2023 کو رات بارہ بجے تک سی ایف ای سے ہماری جانب سے2007 میں معطل کردہ دستبرداری کا عمل مکمل کرلیاگیا ہے، اس طرح سے بین الاقوامی قانونی دستاویز ہمارے لیے آخر کار تاریخ کا حصہ بن گئی ہے۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ فی الحال نیٹو ممالک کے ساتھ ہتھیاروں کے کنٹرول کے معاہدوں کو ختم کرنے کا امکان نہیں ہے۔
بیجنگ (شِنہوا) چین نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ ذیلی قومی اور عوام کے درمیان تبادلوں کی حمایت اور حوصلہ افزائی کرتا رہے گا اور امید کرتا ہے کہ امریکہ ذیلی قومی اور عوامی تبادلوں اور تعاون کے لیے سازگار حالات اور ماحول پیدا کرنے کے لیے چین کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔
وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے ان خیالات کا اظہار روزانہ کی پریس بریفنگ میں حال ہی میں صوبہ جیانگ سو کے شہر سوژو میں منعقد ہونے والی پانچویں چین-امریکہ سسٹر سٹیز کانفرنس کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں کیا۔
اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات قائم ہونے کے بعد سسٹر سٹی تعاون کا آغاز ہوا، ترجمان نے کہا کہ 1979 کے بعد سے، دونوں ممالک کی جانب سے 284 صوبوں/ریاستوں اور شہروں کو جڑواں قرار دیا گیا ہے، جو بڑھتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو مضبوط مدد فراہم کر رہے ہیں۔ وانگ نے کہا کہ یہ کانفرنس کوویڈ کے بعد سے چین-امریکہ ذیلی قومی اور عوامی رابطوں کے حوالے سے اہم تقریب تھی، اور یہ کہ کانفرنس اور سائیڈ لائن ایونٹس میں تقریباً 200 شرکاء نے شرکت کی، جن میں 10 سے زائد چینی صوبوں اور شہروں کے نمائندے اور 22 امریکی ریاستوں کے تقریباً 20 کاؤنٹی سپروائزرز اور سٹی میئرز شامل تھے۔

ماسکو(شِنہوا) روس-ایشین بزنس کونسل کے چیئرمین میکسم کزنیتسوف نے کہا ہے کہ چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) ایک برانڈ بن گیا ہے۔ اعتماد اور معیار کا دوسرا نام یہ ایونٹ اپنے تمام شرکاء کو نمواور ترقی کے مواقع فراہم کر رہاہے۔
شِنہوا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کزنیتسوف نے کہا کہ ہزاروں نمائش کنندگان اور خریدار ایکسپو میں نئے کاروباری روابط قائم کر سکیں گے اور یہ نئے تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری منصوبوں کی ترقی کی بنیاد بنے گا۔
روسی کاروباری رہنما نے کہا کہ روس-ایشین بزنس کونسل کے بہت سے ممبران سالانہ ایکسپو میں شرکت کررہے ہیں جہاں وہ اپنی مصنوعات کی نمائش اور نئے کاروباری روابط قائم کر سکیں گے۔ کزنیتسوف نے کہا کہ چین اپنی اعلیٰ ترقی کے محرکات اور کھلے پن کی پالیسی کی وجہ سے کئی سالوں سے روس کے لیے کلیدی منڈیوں میں سے ایک رہا ہے۔
چین کے مشرقی شہرشنگھائی میں لوگ چھٹی چائنہ انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) کے الیکٹرونک پوسٹر کے پاس سے گزر رہے ہیں۔(شِنہوا)
انہوں نے کہا کہ چینی معیشت کی شرح نمو 2023 میں بھی عالمی اوسط سے نمایاں طور پر زیادہ ہے۔ یہ چین کے ترقیاتی ماڈل کو کئی ممالک کے لیے زیادہ پرکشش بناتا ہے، جن میں بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے(بی آر آئی) میں حصہ لینے والے ممالک بھی شامل ہیں۔

چھونگ چھنگ (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے اپنی مجوزہ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی تعاون سے متعلق پہلی بیلٹ اینڈ روڈ کانفرنس کے شرکا کو مبارکباد کا خط بھیجا ہے۔ چینی نائب وزیر اعظم ڈنگ شیوشیانگ نے کہا کہ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ صدر شی بیلٹ اینڈ روڈ سائنس ٹیک تعاون کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔
کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن ڈنگ نے ان خیالات کا اظہار چھونگ چھنگ میں منعقدہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور سی پی سی چھونگ چھنگ میونسپل کمیٹی کے سیکرٹری یوآن جیا جون نے افتتاحی تقریب کے دوران صدر شی جن پھنگ کا خط پڑھ کر سنایا۔
ڈنگ نے کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے (بی آر آئی) کی تجویز کے بعد سے، چین نے پائیدار نتائج کے حصول کے لیے تمام فریقوں کے ساتھ مل کر بیلٹ اینڈ روڈ سائنس، ٹیکنالوجی اور اختراعی تعاون کے ایکشن پلان پر مکمل طور پر عملدرآمد کرنے، جدید شاہراہ ریشم کی تعمیر کو تیز کرنے اور ٹھوس نتائج حاصل کرنے کے لئے سائنس ٹیکنالوجی کی ترقی کے لیے کام کیا ہے۔
غزہ میں صہیونی فوجی میدان جنگ چھوڑ کر بھاگنے لگے، فوجیوں کی جانیں بچانے کیلئے اسرائیل نے اپنی فوج میں کرائے کے فوجی بھرتی کرنے شروع کر دیئے ہیں،عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق غزہ میں جنگ کیلئے اسرائیل نے فرانس کے کرائے کے پرائیوٹ فوجی بھرتی کر لیے ہیں، کرائے کے فوجیوں کو ماہانہ 12ہزار ڈالر دئیے جائیں گے، اسرائیل دیگر ممالک سے بھی پرائیوٹ فوجیوں کو بھرتی کرے گا، پرائیویٹ فوجیوں کی بھرتی کا مقصد غزہ میں تصادم کے باعث اسرائیلی فوجیوں کے جانی نقصان سے بچنا ہے،واضح رہے کہ زمینی کارروائی کے دوران حماس کے حملوں میں اب تک 30سے زائد اسرائیلی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس متعدد ٹینک اور فوجی گاڑیاں بھی تباہ کر دی گئی ہیں۔
حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے اسرائیل کے ان الزامات کو مسترد کر دیا ہے کہ حماس الشفا ہسپتال کی آڑ لے اپنی جنگجوں کو تحفظ فراہم کر رہا ہے،اسامہ حمدان نے کہا اسرائیل الشفا ہسپتال کے قریب فوجی ہیڈ کوارٹرز کی بات کر کے ہسپتالوں پر بمباری کو جواز فراہم کرنے کی کوشش کر رہا ہے،ہسپتال کے قریب ایک سرنگ کی موجودگی کے بارے میں اسرائیلی فوج کے ترجمان کے دعوے کے جواب میں بیروت میں ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسامہ حمدان نے کہا سرنگ کی موجودگی کے بارے میں اسرائیل کے دعوے غلط ہیں، یہ ایندھن ذخیرہ کرنے کی سہولت ہے،انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں کے قریب راکٹ لانچ کرنے کے پلیٹ فارمز کی موجودگی میں کوئی صداقت نہیں، انہوں نے کہا اسرائیلی فوج کی طرف سے دکھائی جانے والی آڈیو ریکارڈنگز جعلی ہیں۔
اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ کی پٹی پر قبضے کے ارادے ظاہر کرتے ہوئے یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ بندی کا امکان مسترد کردیا،غیر ملکی ٹی وی اے بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ حماس کے ساتھ جنگ کے بعد اسرائیل غزہ پٹی کی غیر معینہ مدت کے لیے سلامتی کی مجموعی ذمہ داری سنبھالے گا، اس وقت حماس کی وجہ سے اسرائیل کے پاس سکیورٹی کی ذمے داری نہیں ہے،نیتن یاہو نے کہا کہ غزہ میں اس وقت تک جنگ بندی نہیں ہو گی جب تک حماس کے ہاتھوں یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا جاتا،اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ کے جنوبی اور شمالی علاقوں کو درمیان سے تقسیم کرنے کے بعد اسرائیلی فوج کے مزید علاقوں پر قبضے کا دعوی بھی کیا۔
چین نے آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کرتا ہے،ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل فلسطین تنازع پر چین کا موقف ہمیشہ سے مستقل اور واضح ہے، چین یو این کی قراردادوں کے مطابق فلسطینی ریاست کا حامی ہے،انہوں نے کہا کہ فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری تنازع کے حل کیلئے چین بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا۔
تیان جن بین الاقوامی جہازرانی صنعت نمائش 2023 قومی کنونش اینڈ نمائش مرکز (تیان جن) میں 16 سے 18 نومبر تک منعقد ہوگی۔ بلدیاتی تجارتی بیورو کے مطابق نمائش کا موضوع " دنیا بھر میں جہازرانی ، مستقبل کی راہ " ہے۔ اس کا مقصد عالمی جہازرانی صنعت اور سمندری معیشت کی ترقی کا فروغ ہے۔ نمائش کو 7 شعبوں میں تقسیم کیا گیا ہے جن میں بین الاقوامی جہاز مالکان زون ، اسمارٹ سبز بندرگاہ زون اور بندرگاہ مشینری و سازوسامان زون بھی شامل ہیں۔ نمائش کا مجموعی رقبہ 50 ہزار مربع میٹرز ہے۔ اس نمائش کے دوران فورمز، کانفرنسز ، سرمایہ کاری کے فروغ اور مذاکراتی اجلاس منعقد کئے جائیں گے۔ تقریبا 400 کاروباری اداروں کی اس نمائش میں شرکت متوقع ہے جس میں جدید ترین سائنسی تحقیقی کامیابیاں، سازوسامان، سافٹ ویئرٹیکنالوجی اور جہازرانی شعبے میں بین الاقوامی تعاون کے مواقع کی پیشکش شامل ہے۔ تقریب میں3 ہزار سے زائد ماہرین اور صنعت سے وابستہ افراد شرکت کرتے ہوئے اختراعی خیالات اور نیویگیشن، جہاز رانی ، بندرگاہ اور سمندری صنعت سمیت مختلف شعبوں میں ابھرتے رجحانات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ سال 2022 میں چین ۔ امریکہ زرعی مصنوعات کا تجارتی حجم 50 ارب امریکی ڈالر سے زائد ہوچکا ہے اور چین کو امریکی زرعی برآمدات ریکارڈ 42 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئی تھیں۔
چھٹی چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش کے پہلے روز امریکی کیمیکل کمپنی ڈا نے چینی کمپنی زیڈ کے ایچ گروپ لمیٹڈ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے۔ مفاہمتی یاداشت کے مطابق ڈا زیڈ کے ایچ کو 30 کروڑ امریکی ڈالرمالیت کی سیلیکون مصنوعات آن لائن پلیٹ فارمز کے ذریعے فروخت کرنے کے ساتھ ساتھ مصنوعات اور تکنیکی مشاورتی خدمات بھی فراہم کرے گا۔ درآمدی موضوع پر دنیا کی پہلی قومی سطح کی نمائش "چائنہ بین الاقوامی درآمدی نمائش" اتوار سے شنگھائی میں شروع ہوئی ہے جس میں رواں سال 154 ممالک ، خطے اور بین الاقوامی تنظیموں کے شرکا اور مہمانوں شرکت کررہے ہیں۔ ڈا ایشیا پیسفک کے صدر پوئے کون چیا نے کہا کہ سی آئی آئی ای چین اور ایشیا بحرالکاہل خطے میں اپنی جدید ترین جدید ٹیکنالوجیز کی نمائش کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ یہ ہماری تحقیق و ترقی مہارت اور پیداواری معلومات کا ایک چھت تلے مظاہرہ ہے اور چین میں ہماری قابل قدر شراکت داری کو اجاگر کرتا ہے۔ رواں سال کی اس درآمدی نمائش میں سیمی کنڈکٹر، طبی آلات، نئی توانائی گاڑیاں، کاسمیٹکس اور دیگر شعبوں میں 200 سے زیادہ امریکی نمائش کنندگان شرکت کررہے ہیں جو سی آئی آئی ای کی تاریخ میں سب سے بڑی امریکی موجودگی ہے۔ نمائش کنندگان میں زراعت و خوراک کی صنعت سے وابستہ 17 افراد شامل ہیں جن کی قیادت پہلی بار امریکی حکومت کررہی ہے۔ حالیہ برسوں میں زراعت چین- امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعاون کا مرکز بن گیا ہے۔
چین کے شمالی اور شمال مشرقی علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے کے ساتھ شدید برفباری ہو رہی ہیجس کا سلسلہ اتوار سے شروع ہوا تھا۔ ردعمل کے طور پر مقامی حکام نے ہنگامی اقدامات کئے ہیں جن میں کلاسز اور کاروبار کی عارضی معطلی کے ساتھ ساتھ حرارت کے نظام کو جلد فعال کرنا بھی شامل ہے۔
چین 100 شہروں اور زونز میں کاربن کے خاتمے کا آزمائشی منصوبہ شروع کریگا تاکہ ملک کی سبز اور کم کاربن کی ترقی میں حائل رکاوٹیں دور کرکے مختلف علاقوں میں کاربن کے خاتمے کی راہ ہموار ہوسکے۔ قومی ترقی اور اصلاحات کمیشن کے جاری کردہ منصوبے کے مطابق 2025 تک آزمائشی علاقوں میں ماحول دوست اور کم کاربن ترقی کے لیے سازگار پالیسی میکانزم موجود ہوگا جس میں بہت سے جدید طریقے اور اصلاحاتی اقدامات شامل ہوں گے جو قابل عمل، قابل نقل اور کہیں بھی لاگو کئے جاسکتے ہیں۔ منصوبے کے تحت مختلف وسائل، ترقیاتی بنیادوں اور صنعتی ڈھانچوں کے ساتھ شہروں اور زونز میں کاربن کے خاتمے کا راستہ اس وقت تک عملی طور پر واضح ہوجائے گا۔ منصوبے کے مطابق 2030 تک آزمائشی شہروں اور زونز میں بنیادی کام ، منصوبے اور اصلاحات مکمل ہو جائیں گی اور ماحول دوست و کم کاربن کی ترقی کو درکار سازگار پالیسی میکانزم مکمل طور پر قائم ہوجائے گا جس میں توقع کی گئی ہے کہ یہ جدید طریقے اور اصلاحاتی اقدامات قومی سطح پر کاربن کے خاتمے میں معاون ہوں گے۔ قومی ترقی اور اصلاحات کمیشن نے کہا کہ پائلٹ منصوبہ ابتدائی طور پر 15 صوبائی علاقوں کا احاطہ کرے گا، اس میں ان کے کاربن اخراج کے مجموعی حجم اور اضافے کے رجحانات کے ساتھ ساتھ مقامی معاشی اور سماجی ترقی کو مدنظر رکھا گیا ہے۔
ملک میں خوردنی تیل اور بناسپتی گھی کی قیمتوں میں ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق اکتوبر میں ملک میں ایک لیٹر سرسوں کے تیل کی اوسط ریٹیل قیمت 512.60 روپے رہی جو ستمبر کے مقابلہ میں 2.40 فیصد کم ہے۔ ستمبر میں ایک لیٹر سرسوں کے تیل کی اوسط ریٹیل قیمت 525.18 روپے رہی تھی۔ 5 لیٹر ڈالڈا کوکنگ آئل کی اکتوبر میں اوسط قیمت 2928.87 روپے ریکارڈکی گئی جو ستمبر کے مقابلہ میں 1.62 فیصد کم ہے۔ستمبر میں 5 لیٹر ڈالڈا کوکنگ آئل کی اوسط ریٹیل قیمت 2977.17 روپے تھی۔ 2.5 کلو گرام ڈالڈا گھی کی اکتوبر میں اوسط ریٹیل قیمت 1392.21 روپے رہی جو ستمبر کے مقابلہ میں 0.90 فیصد کم ہے۔ ستمبر میں 2.5 کلوگرام ڈالڈا گھی کی اوسط ریٹیل قیمت 1404.80 روپے تھی۔ ایک کلو بناسپتی گھی کی اکتوبر میں اوسط ریٹیل قیمت 534.92 روپے ریکارڈ کی گئی جو ستمبر کے مقابلہ میں 1.75 فیصد کم ہے۔ ستمبر میں ایک کلو بناسپتی گھی کی اوسط ریٹیل قیمت 544.44 روپے تھی۔
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی( ایف آئی اے )کے سابق ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی ) بشیر میمن کو پاکستان مسلم لیگ(ن)سندھ کا صدر بنا دیا گیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر(ن)لیگ کی ترجمان اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں بشیر میمن کو عہدہ دیئے جانے کے حوالے سے بتایا۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے بتایا کہ پارٹی صدر شہباز شریف نے بشیر میمن کو مسلم لیگ (ن)سندھ کا صدر بنادیا ہے جبکہ شاہ محمد شاہ کو نائب صدر مقرر کیا گیا ہے۔ مریم اورنگزیب کی جانب سے دونوں تقرریوں سے متعلق باضابطہ نوٹیفیکیشن بھی شیئر کیا گیا۔ یاد رہے کہ بشیر میمن نے گزشتہ روز مسلم لیگ ( ن ) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ ملاقات بھی کی تھی۔
مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر ایاز صادق نے کہا ہے کہ ابھی کسی کے سامنے کوئی شرائط نہیں رکھ رہے، سیاسی جماعتوں سے اتحاد انتخابات کے بعد بنے گا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگی رہنما ایاز صادق نے کہا کہ ہم نواز شریف کو اگلا وزیراعظم دیکھ رہے ہیں، نواز شریف نے اپنی تقریر میں کہا تھا کہ سب کو ساتھ مل کر چلنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی اتحاد تو ہوتے رہتے ہیں، میں بلوچستان گیا ہوا تھا، اب دوبارہ جاوں گا، آج ایم کیو ایم کا وفد ملنے آیا ہے ، میرا ہر ایک کے ساتھ رابطہ ہوتا رہتا ہے اور تعلقات بھی ہیں۔ ایاز صادق کا مزید کہنا تھا کہ ہم لوگ اکھٹے ہوں گے، کب اور کیسے ہوں گے، یہ وقت بتائے گا، ہماری سوچ ہے کہ ایک بار پاکستان کو مشکلات سے نکالنا ہے۔