i پاکستان

کلرکہار،مزدا ٹرک ٹریلر سے ٹکرا گیا، 3افراد زخمیتازترین

۰۹ نومبر، ۲۰۲۲

موٹروے سالٹ رینج میں مزدا ٹرک آگے جانے والے ٹریلر سے ٹکرا گیا جس کے باعث تین افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو موٹروے کی ایمبولینس نے ٹراماسنٹر کلرکہار منتقل کر دیا۔ مزدا ٹرک میں سوار فیملی اور مال مولیشی سوات سے سرگودھا جا رہا تھے، بچے اور خواتین محفوظ رہے۔ حادثہ بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی