i پاکستان

اعظم خان کی بطور نگراں وزیراعلی تقرری کا نوٹی فکیشن جاریتازترین

۲۱ جنوری، ۲۰۲۳

اعظم خان کی بطور نگراں وزیراعلی خیبر پختونخوا تقرری کا نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی کی جانب سے وزیراعلی کیلئے اعظم خان کے نام کی منظوری بروز ہفتہ 21 جنوری کو دی گئی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی