• Columbus, United States
  • |
  • ٢٣ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

تھائی لینڈ کے لوپ بوری میں بندروں کی اٹکھیلیاںتازترین

۲۷ اگست، ۲۰۲۲

لوپ بوری(شِنہوا) تھائی لینڈ کا صوبہ لوپ بوری اپنے بندروں کیلئے مشہور ہے جو ہر سال بڑی تعداد میں سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتے ہیں۔ پانی میں کھیلتے اور ریلنگ پر گھومتے بندر سیاحوں کی محظوظ کر رہے ہیں۔

تھائی لینڈ کے لوپ بوری میں ایک بندر جنگلے پر بیٹھا ہوا ہے۔(شِنہوا)

تھائی لینڈ کے لوپ بوری میں بندر پانی میں کھیل رہے ہیں۔(شِنہوا)

تھائی لینڈ کے لوپ بوری میں بندر جنگلے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔(شِنہوا)

تھائی لینڈ کے لوپ بوری میں ایک بندر کی دلکش تصویر۔(شِنہوا)

تھائی لینڈ کے لوپ بوری میں بندر جنگلے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔(شِنہوا)

تھائی لینڈ کے لوپ بوری میں سیاح بندروں سے کھیل رہے ہیں۔(شِنہوا)