-, -
|
٢٣ نومبر، ٢٠٢٥
شِنہوا پاکستان سروس
کرغزستان میں 7 شدت پسند گرفتار
تازترین
۰۹ ستمبر، ۲۰۲۲
بشکیک(شِنہوا)کرغزستان میں ملک کے جنوبی علاقے سے شدت پسند تنظیم حزب التحریر کے 7 اراکین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ریاستی کمیٹی برائے قومی سلامتی نے بتایا کہ سپیشل سروسز کو پتا چلا کہ گرفتار افراد شدت پسندانہ مواد پھیلا رہے تھے۔
ملک کی سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کے مطابق کرغزستان میں حزب التحریر الاسلامی کو ایک شدت پسند تنظیم قرار دیا گیا ہے اور اس کی سرگرمیاں ممنوع ہیں۔
متعلقہ خبریں
آسٹریلیا-میلبورن-ٹینس-آسٹریلین اوپن
شِنہوا پاکستان سروس
۱۵ جنوری، ۲۰۲۴
سی پی سی کے سینئر عہدیدار کا دورہ امریکہ،دونوں ملکوں کے صدور کے درمیان اہم اتفاق رائے پر عمل درآمد جاری رکھنے پر اتفاق
شِنہوا پاکستان سروس
۱۵ جنوری، ۲۰۲۴
سی پی سی کے سینئر عہدیدار کا دورہ امریکہ،دونوں ملکوں کے صدور کے درمیان اہم اتفاق رائے پر عمل درآمد جاری رکھنے پر اتفاق
شِنہوا پاکستان سروس
۱۵ جنوری، ۲۰۲۴
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 24ہزار سے تجاوز کر گئی
شِنہوا پاکستان سروس
۱۵ جنوری، ۲۰۲۴
اے آئی سے دنیا بھر میں تقریباً 40 فیصد ملازمتیں متاثرہوں گی:آئی ایم ایف سربراہ
شِنہوا پاکستان سروس
۱۵ جنوری، ۲۰۲۴
پاکستان سے خشک سرخ مرچ کی کھیپ چین پہنچ گئی
شِنہوا پاکستان سروس
۱۵ جنوری، ۲۰۲۴