• Columbus, United States
  • |
  • ٢٣ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین ، ننگ شیا میں سبز ترقی کے لئے صحرائی وسائل کا استعمالتازترین

۲۸ نومبر، ۲۰۲۲

چین، شمال مغربی ننگ شیا ہوئی خوداختیار خطے  میں باؤفینگ فارمنگ لائٹ انٹی گریٹیڈ فوٹو ولٹک پاوراسٹیشن میں سولر پینلز کے نیچے اگنے والی گو جی بیریز کو محنت کش خواتین چن رہی ہیں۔ (شِنہوا)