• Columbus, United States
  • |
  • ٢٤ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین میں شینگ لونگ کارسٹ غار کے حیرت انگیز نظارےتازترین

۱۲ اگست، ۲۰۲۲

چین کے شمالی صوبے ہیبے میں شینگ لونگ کارسٹ غار چونے کے پتھر کی ایک بڑی چٹان سے تشکیل پائی ہے جس کی عمر 1 ارب سے 1.4 ارب سال بتائی جاتی ہے۔ اس زمینی خطے میں تقریبا 5 ہزار مربع میٹر رقبہ دریافت کیا گیا ہے جس کی 5 شاخیں ہیں جو اب بھی وسعت پارہی ہیں۔غار کے ٹھنڈے ماحول اور کاربونیٹ ذخائر نے اسے موسم گرما کا ایک مقبول سیاحتی مقام بنا دیا ہے۔