• -, -
  • |
  • ٢٣ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

چین میں وسط خزاں تہور کی شب چمکتے مکمل چاند کے مناظرتازترین

۱۲ ستمبر، ۲۰۲۲

بیجنگ (شِنہوا) چین بھر میں لوگ ہفتے کی شب وسط خزاں تہوار مناتے ہوئے مکمل چاند سے لطف اندوز ہوئے، یہ چینی روایتی تہوار خاندانی تعلقات کی علامت ہے۔

یہ تہوار چینی قمری کیلنڈر کے 8 ویں ماہ کے 15 ویں دن چاند کے مکمل اور روشن ہو نے کے دوران  منایا جاتا ہے۔