• Columbus, -
  • |
  • ٠١ جنوری، ٢٠٢٦

شِنہوا پاکستان سروس

چین ۔ گانسو ۔ لین شیا ۔ زلزلہتازترین

۱۹ دسمبر، ۲۰۲۳

چین کے شمال مغربی صوبے گانسو کے لین شیا ہوئی خوداختیار پریفیکچر کی جی شی شان باؤآن، ڈونگ شیانگ ، سالارخوداختیارکاؤنٹی کے دیہات دا ہی کی رہائشیوں میں ناشے کے پیکٹ تقسیم کئے جارہے ہیں۔ (شِنہوا)