• Columbus, United States
  • |
  • ٢٣ نومبر، ٢٠٢٥

شِنہوا پاکستان سروس

انڈونیشیا ۔ بالی ۔ شی جن پھنگ ۔ جی 20 سربراہی اجلاس۔ خطابتازترین

۱۶ نومبر، ۲۰۲۲

انڈونیشیا ، بالی میں چین کے صدر شی جن پھنگ گروپ آف 20(جی 20) کے 17 ویں سربراہی اجلاس میں شریک ہیں ، شی جن پھنگ نے اجلاس کے دوران "موجودہ دور کے چیلنجز سے نمٹنے اور بہتر مستقبل کی تعمیر کے لیے ملکر کام کرنا" کے عنوان سے خطاب کیا ہے۔(شِنہوا)